Top 10 similar words or synonyms for ہی

ہیاتی    0.533935

بہر    0.508980

اس    0.491350

بھی    0.480093

مگر    0.479552

ضرور    0.478518

یہ    0.478356

لیکن    0.476752

صورت    0.476571

پھر    0.475955

Top 30 analogous words or synonyms for ہی

Article Example
ژینگ ہی ان کے جد امجد سید اجل شمس الدین ایرانی النسل تھے جو منگول دورِ حکومت میں چین کے صوبہ یوننان کے گورنر بنائے گئے۔ یوننان ہی میں ژینگ ہی کی پیدائش ہوئی۔
ہی ڈیننگز ہی ڈیننگز (لاطینی: Kat Dennings) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک فلمی اداکارہ ہے۔
ژینگ ہی ژینگ ہی (1371ء -1433ء) جن کا اصل نام حاجی محمود شمس الدین تھا ، ایک چینی مسلمان سیاح ، سفیر اور بحری سالار تھے۔ انہوں نے 1405ء اور 1433ء کے درمیان جنوب مشرقی ایشیا ، جنوبی ایشیا اور مشرقی افریقہ کو بھیجی جانے والی کئی بحری مہمات کی قیادت کی۔ انہیں عربی اور چینی دونوں زبانوں پر عبور تھا۔
ژینگ ہی 1405ء اور 1433ء کے درمیان چین کی مِنگ حکومت نے سات بحری مہمات بحر ہند کے مختلف ساحلوں کی طرف بھیجیں۔ ژینگ ہی کو ان مہمات اور ان پر جانے فوجی دستوں کا سالار بنایا گیا۔ ان میں سے صرف پہلی مہم میں 317 جہاز اور 28000 فوجی اور دیگر کارکن شامل تھے۔ ژینگ ہی ان مہمات میں عرب، برونائی، مشرقی افریقہ، ہندوستان، جزائر ملایا اور تھائی لینڈ گئے۔ ژینگ نے مقامی حکمرانوں کو سونے، چاندی، چینی برتنوں اور ریشم کے تحائف پیش کیے جبکہ مختلف مقامی بادشاہوں نے انہیں شتر مرغ، زیبرے، اونٹ، ہاتھی دانت اور زرافے تحفے میں دیے۔
جنرل پارک چنگ ہی Park Chung Hee 박정희
جنرل پارک چنگ ہی پیدائش: 1917ء
جنرل پارک چنگ ہی جنوبی کوریا کے سابق صدر۔ ٹیگو میں پیدا ہوئے۔ اس وقت کوریا پر جاپان قابض تھا۔ ٹیگو نارمل سکول میں تعلیم پائی۔ 1937ء میں پرائمری ٹیچر مقرر ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی فوج میں بھرتی ہوگئے۔ 1947ء میں کورین کنسٹبلری میں کپٹن کے عہدے پرفائز ہوئے۔ 1948ء میں کمیونسٹ بغاوت جس کی قیادت کوریائی فوج کے چند افسر کررہے تھے۔ میں ملوث ہونے کے پاداش میں انھیں سزا ئے موت سنائی گئی۔ انھوں نے چوتی کے کمیونسٹ لیڈروں کی فہرست حکام کے حوالے کردی جس پر انھیں معافی دے کر، سابقہ عہدے پر بحال کر دیا گیا۔ اس کے بعد انھوں نے بڑی برق رفتاری سے ترقی کی۔ 1953ء میں بریگیڈیر بنا دیے گئے۔ اور 16 مئی 1961ء میں فوج بغاوت کے ذریعے حکومت پر قبضہ کر لیا۔ 1963ء میں صدارتی انتخابات میں صدر چنے گئے۔ 1969ء میں ترمیم شدہ آئین کے تحت دو بار صدر منتخب ہوئے۔ 1972ء میں نیا آئین نافذ کیا جس کی رو سے تا حیات صدر بن گئے۔ اکتوبر 1979ء میں خفیہ پولیس کے سربراہ نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔
جنرل پارک چنگ ہی انتقال: 1979ء
بھارتی پنجاب میں کھیل "ہاتھ کُتار ہی پر کُتار ہی"
مناجات تو ہی حاضر و ناظر ہے تو ہی قادر مطلق