Top 10 similar words or synonyms for ہمایوں

بابر    0.795715

جہانگیر    0.765502

رضیہ    0.754845

الپ    0.743478

الدولہ    0.739485

علاؤالدین    0.733989

ارسلان    0.732488

غزنوی    0.729950

غوری    0.724101

سنجر    0.722667

Top 30 analogous words or synonyms for ہمایوں

Article Example
ہمایوں عباس سیرت النبی کے اس پہلو پر اردو زبان میں ابھی تک کسی نے قلم نہیں اٹھایا اور آج کے ہمارے معاشرے میں اس موضوع پر لکھنے کی بہت اہمیت اور ضرورت تھی۔ ڈاکٹر ہمایوں عباس اسی موضوع کے حوالے سے ذکوٰة اورکفالت عامہ (تعلیمات نبوی کی روشنی میں)کے موضوع پر قومی سیرت کانفرس2001ء وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں اپنا مقالہ بھی پیش کرچکے ہیں۔اور انکی کتاب” خدمت خلق “ بھی اسی موضوع کا احاطہ کرتی ہے۔ اس کتاب کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اخلاص اورحفظ مراتب نہایت اہمیت کے حامل چیزیں ہیں۔ انسان بعض اوقات اپنے قریبی اعزاءواقربا کو غیروں کے رحم وکرم پر چھوڑ کردوسروں کی خدمت میں لگ جاتا ہے۔اسلام نے اس امر کومستحسن نہیں جانا۔ اس طرح بہت ہی اہم اوراہم میں فرق کرنا بھی ضروری ہے۔ بعض اوقات انسان صحراؤں کوگلستان بنانے کی فکر میں پڑجاتا ہے اورمخلوق خدا سسکتی بلکتی رہتی ہے۔عصرحاضر میں خدمت خلق کے مختلف انداز ہوسکتے ہیں جیسے کسی کیلئے روزگار کاانتظام کرنا،کسی کیلئے تعلیم کااہتمام کرنا،کوئی چیز عاریةً دینا،نیک مشورہ دینا،مظلوم کی مدد کرنا،خیراتی ہسپتال بنانا،کسی کیلئے روزمرہ استعمال کی اشیاءفراہم کرناوغیرہ گویا انسانی معاشرہ کے ارتقاءکے ساتھ ان شعبوں کی وسعت یوتی جائے گی۔ اسی وجہ سے اسلام میں صدقہ کا مفہوم بہت وسیع ہے۔
ہمایوں نامہ ہمایوں نامہ ظہیر الدین محمد بابر کی بیٹی گلبدن بیگم کی تصنیف ہے جو اس نے اپنے بھانجے جلال الدین اکبر اور بھائی ہمایوں کے حالات پر لکھی۔
ہمایوں عباس ڈاکٹر محمد ہمایوں عباس شمس کی سیرت النبی پر لکھی گئی کتاب ”سیرت النبی کی روشنی میں سماجی بہبود “کی تصنیف پر انہیں حکومت پاکستان کی طرف سے سال 2005کی بہترین کتاب کا ایوارڈ وزیر اعظم پاکستان جناب شوکت عزیز نے دیا۔ اسی کتاب کے موضوع پر بھارت کی ایک یونیورسٹی میں ایک ڈاکٹریٹ کا مقالہ بھی لکھا گیا ۔ اور اس موضوع نے سیرت النبی کا ایک اور دلچسپ اور نہایت اہم پہلو اجاگر کیا ہے۔ جس پر ابھی تک سیرت نگاروں نے بہت کم روشنی ڈالی ہے۔ ڈاکٹر محمد ہمایوں عباس شمس قدیم علمی درسگاہ جی سی یونیورسٹی لاہور کے شعبہ علوم اسلامیہ سے وابستہ ہونے کے ساتھ ساتھ گلاسگو یونیورسٹی کے فیلو بھی ہیں۔ وہ ان دنوں جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں شعبہ علوم اسلامیہ اور عربی کے سربراہ ہیں۔
ہمایوں عباس وہ اس سے قبل بھی فزکس کے میدان میں جوہری قوتوں پر لکھے گئے مقالے پر صدارتی ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں۔ڈاکٹر صاحب متعدد کتب کے مصنف ہیں اور شعبہ تدریس سے وابستہ ہیں۔جواں نسل اور جواں فکر ڈاکٹر محمد ہمایوں عباس اسلامی سکالر ہونے کے ساتھ ساتھ مینیجمنٹ کا بھی وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔اور فزکس اور سائنس کے موضوعات پر بھی ان کی گہری اور وقیع نظرہے۔گزشتہ پندرہ برسوں میں ان کے سو سے زائد علمی ، سائنسی، تحقیقی اور ادبی مضامین بین الاقوامی مذہبی رسائل و جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ چالیس سے زائد تحقیقی کتب کے بھی مصنف ہیں۔
ہمایوں عباس ڈاکٹر ہمایوں عباس ایک فکری اور تعلیمی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے چھوٹے بھائی، محمد ہارون عباس دنیا کےسب سے بڑے آن لائن نیوز نیٹ ورک القمر آن لائن کے بانی ہیں.