Top 10 similar words or synonyms for گنپت

باکرے    0.922286

کانچنا    0.911368

نمیتا    0.909046

گایکواڈ    0.907520

وسندھرا    0.907065

پلوی    0.902236

باجوا    0.901898

چندرن    0.901220

گوپیکا    0.901144

وشنوپنت    0.899770

Top 30 analogous words or synonyms for گنپت

Article Example
آشا بھوسلے 1949ء میں گنپت راو بھوسلے سے شادی کرلی جو لتا منگیشکر کے ذاتی سیکرٹری تھے۔بدقسمتی سے یہ شادی ناکام ہوگئی۔
شمشاد بیگم شمشاد بیگم ہندوستانی فلموں میں پلے بیک سنگر کی صف اول کی کلاسیکل گلوکارہ تھیں اور وہ اپنی منفرد آواز کے لیے جانی جاتی تھیں۔ وہ ممبئی میں اپنی بیٹی اوشا رترا اور داماد کے ساتھ رہتی تھیں۔ انھوں نے گنپت لا بٹّو سے شادی کی تھی جن کا 1955ء میں انتقال ہو گیا تھا۔
گوہر جان 1883ء میں گوہر جان اپنی ماں اور خورشید کے ہمراہ کلکتہ چلی آئی۔ ان دنوں بنارس، لکھنؤ اور آگرہ کی بائیاں کلکتے کے باؤ بازار میں اپنی معاش تلاش کرتی تھیں۔ تین برس کے عرصے میں بڑی ملکہ جان نے کلکتہ میں ایک ممتاز مقام حاصل کر لیا اور اپنے رہنے کے لیے 24 چت پور روڈ پر 40,000 روپے میں ایک بہت بڑی عمارت خریدی۔ نوعمر گوہر جان کے گنڈ بندھن کی رسم کے بعد اس کی فنی تربیت کے لیے یکتائے زمانہ اساتذۂ فن کو مامور کیا گیا۔ گوہر جان نے ہندوستانی کلاسیکی گائیکی اور کچا گانا کی تربیت استاد کالے خاں آف پٹیالہ(کالو استاد)، استاد وزیر خاں آف رامپور اور استاد علی بخش (پٹیالہ گھرانہ کے بانی) سے حاصل کی، کتھک کی تربیت بریندادین مہاراج (برجو مہاراج کے چچا دادا) سے،دھرپد دھمار کی تربیت سریجن بائی سےپائی اور بنگالی کیرتن ، چرن داس سے سیکھا۔ ان کے علاوہ اس نے اپنے معاصر فنکاروں مثلا موج الدین خاں، بھیا گنپت راؤ اور پیارا صاحب سے بھی اکتساب فن کیا۔ گوہر جان ایک غزل گو شاعرہ بھی تھی اور شاعری میں ہمدم تخلص کرتی تھی۔اس نے ٹیگور کے لکھے ہوئے متعدد گیت بھی گائے، جو بعد ازاں بنگالی گائیکی میں 'رابندر سنگیت' کے اصطلاحی نام سے معروف ہوئے ہیں۔