Top 10 similar words or synonyms for گئى

گئی    0.643655

جارہی    0.636108

جاتیں    0.632932

جائیگی    0.629556

گیئں    0.612432

گئیں    0.602946

جاتی    0.600916

مہلت    0.579571

گئيں    0.544496

گئي    0.544076

Top 30 analogous words or synonyms for گئى

Article Example
جاپان جنگ عظیم اول سنہ 1914 سے 1918 تک لڑی گئى جو تاریخ میں انسانیت سوز واقعات سے بھری پڑی ہے ۔ انسانی تاریخ میں پہلی بار کیمیائى ہتھیار اور زہریلی گیس استعمال کی گئى ۔ شہری آبادی پر بڑے پیمانے پر بمباری کی گئى اور تاریخ میں پہلی بار بڑی تعداد میں فوج کو حرکت میں لایا گیا ۔
جاپان منگولوں کے ساتھ اِس جنگ نے جاپان کی معیشت پر منفی اثر ڈالا کیونکہ یہ دفاعی جنگ تھی اور اِس کے بدلے میں کچھ نہ ملا ۔ جاگیر داروں نے ٹیکس دینے سے انکار کردیا جس سےحکومت کی آمدنیوں میں بڑی کمی آئى اور غربت بڑھ گئى تھی یوں کاماکورا کی حکومت لڑکھڑانے لگی اور روز بروز کمزور ہوتی چلی گئى ۔
ویکی محبوب یادگاریں اصل ویکی محبوب یادگاریں کے لئے برائے ( "قومی یادگاروں" کے لئے ڈچ) "Rijksmonument" ڈچ نیشنل ثقافتی ورثہ سائٹس کو تلاش کرنے کے لئے فوٹوگرافروں حوصلہ افزائی كى گئى۔
جاپان ایک اندازے کے مطابق پانچ ہزار جاپانیوں پر مقدمات چلائے گئے جن میں زیادہ سے زیادہ 900 کو پھانسی دی گئى اور آدھے سے زیادہ کو عمر قید کی سزا سنائى گئى ۔ جاپان کے جن سرکاری عہدے داروں کو سزا سنوائى گئى اُن میں وزرائے اعظم ، وزرائے خارجہ ، وزرائے جنگ ، چیف کابینہ سکریٹری، گورنرِ کوریا ، وزرائے بحریہ ، جرمنی کے لیے سفیر، چیف آف ملٹری بیورو افیئرز ، اٹلی کے لیے سفیر ، کابینہ پلاننگ بورڈ کے صدر اور وزیرِ مالیات شامل تھے ۔ فوجی عہدے داروں میں شاہی جاپانی بحریہ جنرل سٹاف ، چیف آف انٹیلجنس ، کمانڈر برائے برما ، کمانڈر برائے شنگھائى ، کمانڈر برائے فلپائن اور دیگر شامل تھے ۔ اِن میں چھ جنرل کے عہدے دار تھے اور ایک کرنل تھا ۔ اِس کے علاوہ ایک سیاسی فلاسفرشومئے اوکاوا کو بھی سزا سنوائى گئى تھی ۔
جاپان اصلاحات کے تحت ، سنہ 1871 میں جاگیریں ختم کرکے ، پرگنہ اور تعلقہ یعنی جاگیروں کو ریاستی ملکیت گردانا گیا ۔ سمورائے کی پنشن ختم کرکے اُن کے روایتی لباس پہننے اور تلوار لیکر چلنے کو ممنوع قرار دیا گیا ۔ تعلیم کو بڑی اہمیت دی گئى اور نئے سکول تعمیر کیے گئے ۔ رہنمائى کے لیے کئى مغربی اداروں کا سہارا لیا گیا، اور فوج کو جدید خطوط پر استوار کیا گیا اور جن سمورائے نے بغاوت کی کوشش کی، اُنہیں فوج سے شکست دی گئى ۔