Top 10 similar words or synonyms for کھنا

ٹیولپ    0.783361

اندرانی    0.776607

بھاٹیا    0.775561

کامت    0.772532

نگما    0.772299

مندرا    0.770908

زنٹا    0.770396

پرمود    0.769522

کولہاپوری    0.768207

کوپیکر    0.768181

Top 30 analogous words or synonyms for کھنا

Article Example
فین (فلم) شاہ رخ خان (آریان کھنا اور گورو چاندا)
شینا بورا قتل معاملہ 1989ء میں شینا بورا، اندرانی مکرجی کے گھر کلکتہ میں پیدا ہوئی۔ 1992ء میں شینا کی ماں اپنے شوہر سے علاحدہ ہو کر گوہاٹی چلی گئی، اور اپنے دونوں بچوں (شینا اور مکھالی) کو اپنے والدین اپیندر کمار اور درگا رانی کے پاس چھوڑ دیا۔ بعد ازاں شینا اور اس کا بھائی اپنے نانیہال میں پرورش پاتے رہے، اسی اثناء میں شینا کی ماں اندرانی مکرجی نے سنجیو کھنا سے دوسری (یا تیسری) شادی کرلی، جس سے ان دونوں کے یہاں ایک لڑکی ودھی کھنا پیدا ہوئی۔ 2002ء میں اندرانی اور سنجیو کھنا کی علیحدگی ہوگئی، اور ودھی کھنا کی کفالت کے معاملہ میں زبردست لڑائی ہوئی، بالآخر سنجیو کھنا کی فتح ہوئی اور ودھی برطانیہ منتقل ہوگئی۔
شینا بورا قتل معاملہ اگست 2015ء میں ممبئی پولیس کو شک ہوا کہ 24 اپریل 2012ء کو اندرانی مکرجی نے اپنے سابقہ شوہر سنجیو کھنا اور ڈرائیور شیام رائے کی مدد سے شینا کا قتل کردیا تھا۔
فین (فلم) گورو(شاہ رخ خان)دہلی کا ایک لڑکا ہوتا ہے جو بالی وڈ سٹار آریان کھنا(شاہ رخ خان) کا فین ہوتا ہے_گورو ایک ٹیلینٹ شو جیت جاتا ہے_اسے ٹرافی ملتی ہے اور وہ اس ٹرافی کو آریان کھنا کو اسکے جنم دن پر دینا چاہتا ہے_وہ آریان کھنا دے ملنے بغیر ٹکٹ کے ممبی جاتا ہے_آریان اپنے جنم دن سڑک پر اپنے فینز سے ملنے آتا ہے_گورو اس سے ملنا چاہتا ہےمگر آریان کے گارڈ گورو کو نہیں ملنے دیتے_آریان کا ساتھی سھد کپور آریان کے بارے میں برا بولتا ہے گورو ٹی وی پر یہ دیکھ لیتا ہے_گورو کو غصہ آتا ہے_اور وہ سھد کپور کو ملنے جاتا ہے اور سھد کپور کو ڈراتا ہے اور اس سے معافی بھی منگواتا ہے_سھد کپور وہ ویڈیو انٹرنیٹ پر دہ دیتا ہے_آریان وہ ویڈیو دیکھ لیتا ہے اور گورو کو ملنے بلاتا ہے اور کہتا کہ میں اپنے ڈرائیور بھیج رہا ہوں_مگر آریان اپنے گارڈ بھیج دیتا ہے گورو کو مارنے لیکن گورو ان کو بھاگاتا ہے لیکن پولیس گورو کو پکڑ لیتی ہےاور اس کو مارتی ہے_آریان گورو کو ملنے جیل آتا ہے اور کہتا ہے تم میرے فین نہیں ہو اور تم غلط کام کر رہے ہو_گورو بہت دکھی ہوتا ہے_جیل سے نکلنے کے بعد وہ واپس گھر آجاتا ہے_اور آریان کے تمام پوسٹر جلا دیتا ہے_اور آریان سے بدلہ لینا چاہتا ہے_
شینا بورا قتل معاملہ شینا بورا ممبئی میں واقع ممبئی میٹرو ون کی ملازمہ اور میڈیا ایگزیکیٹیو اندرانی مکرجی کی بیٹی تھی۔ اگست 2015 میں ممبئی پولیس نے شینا کی ماں اندرانی مکرجی، سوتیلے باپ سنجیو کھنا اور اس کی ماں کے ڈرائیور شیاموار پنتورام رائے (شیام رائے) کو اس الزام میں گرفتار کیا کہ ان لوگوں نے شینا کا قتل کرکے اس کے مردہ جسم کو جلا دیا۔
شینا بورا قتل معاملہ 26 اگست 2015ء کو اندرانی کا سابقہ سنجیو کھنا کولکاتا میں گرفتار ہوا اور تعزیرات ہند کی دفعہ 364 (اغوا)، دفعہ 302 (قتل)، دفعہ 201 (شہادت کی گمشدگی کا سبب بننا) اور دفعہ 120-B (سازش) تحت قید ہوئی۔ ان دفعات کے ساتھ ساتھ دفعہ 307 (قتل کی کوشش) بھی لگائی گئی، کیونکہ اس نے مکھالی کے قتل کی سازش تیار کی تھی (جو مشروب میں خواب آور دوا ملا کر دیے جانے کے بعد فرار ہوگیا تھا)۔ 28 اگست 2015 کو اسے 31 اگست 2015ء تک پولیس تحویل میں دے دیا گیا۔
فین (فلم) ایک سال بعد آریان لندن جاتا ہے اور گورو بھی وہی آجاتا ہے_گورو میوزیم میں آریان کے پتلے کو خراب کر دیتا ہے اور ایک لڑکی کے سر پر بندوق رکھ کر بھاگ جاتاہے_پولیس آریان کھنا کو گرفتار کر لیتی ہے_آریان جیل سے نکلنے کے بعد کسی اور ملک جانے کے لیے جہاز میں بیٹھتا ہے تو گورو کا اسے فون آتا ہے اور وہ اسے کہتا ہے کہ میں اگلے 48گھنٹوں میں تمہں سٹار نہیں چھوڑو گا_آریان کہتا ہے کہ تم مجھے پکڑ نہیں سکتے گورو کہتا ہے جہاں تم جا رہے ہو میں وہی پر ہو_آریان گورو سے لڑنے تیاری کرتا ہے_آریان ایک شادی پر آتا ہے_گورو اس شادی میں آتا ہے اور ایک لڑکی کو تنگ کرتا ہے وہ لوگ آریان کو پکڑ لیتے ہیں اور شادی سے نکال دیتے ہیں_آریان گورو کو باہر دیکھ لیتا ہے اور اسکے پیچھے لگ جاتا ہے_مگر اسے پکڑ نہیں سکتا ہے_آریان شو کرتا ہے مگر کوئی فین نہیں آتا_گورو واپس انڈیا آتا ہے اورآریان کے گھر جاتے اور توڑ پھوڑ کرتے ہے_آریان واپس آکر کر گورو کے گھر جا تا ہے اور گورو کو گھر بلاتا ہے گورو کا باپ الزام آریان کھنا پے لگاتا ہے_آریان ٹیلنٹ شو میں گورو بن کر جاتا ہے اور گورو کی دوست نیہا کے ساتھ رومانس کرتا ہے اور گورو وہاں ہی ہوتا ہے اور آریان پر گولی چلاتا ہے_ آریان گورو کے پیچھے لگ جاتا ہے دونوں آپس میں لڑتے ہیں آریان گورو کو سمجھاتا ہے اور گورو چھت سے چھلانگ لگاتا ہے آریان گورو کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے مگر گورو ہا تھ چھڑا لیتا ہے اور نیچے گر کر مر جاتاہے