Top 10 similar words or synonyms for کرنے

کرانے    0.740004

کروانے    0.703928

کرکے    0.698803

کردینے    0.670959

کرنا    0.644784

لانے    0.634575

ہونے    0.624261

چلانے    0.594238

سمجھنے    0.594162

ہوجانے    0.592421

Top 30 analogous words or synonyms for کرنے

Article Example
سینٹ-کرنے سینٹ-کرنے ( فرانسیسی: Saint-Carné) فرانس کا ایک فرانسیسی کمیون جو Canton of Dinan-Ouest میں واقع ہے۔
سینٹ-کرنے سینٹ-کرنے کا رقبہ 8.36 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 924 افراد پر مشتمل ہے۔
دھوئیں بازی ترک کرنے کا دن دھوئیں بازی ترک کرنے کا دن بھارت میں ہرسال مارچ کے مہینے کے دوسرے چہارشنبے کو منایا جاتا ہے۔ 2015 میں یہ مارچ کی ۱۱ تاریخ کو منایا گیا۔
دھوئیں بازی ترک کرنے کا دن اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں کو سگریٹ پینے اور تمباکو کے استعمال سے روکنا ہے۔ اس دن عوامی بیداری کے خصوصی پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔ عادی سگریٹ پینے والوں کو اسے چھوڑنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔
اولین ٹیسٹ میں پانچ وکٹ حاصل کرنے والے کرکٹ کھلاڑی کرکٹ کی اصطلاح میں سے مراد کسی بھی گیند باز کے لئے اولین میچ کی ایک اننگز میں پانچ وکٹ لینا ہے۔ یہ کارکردگی بہت اعلی مانی جاتی ہے۔ . جنوری 2015 تک 144 کرکٹ کھلاڑی اولین ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔ جن میں سے دس کھلاڑی پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔
اولین ٹیسٹ میں پانچ وکٹ حاصل کرنے والے کرکٹ کھلاڑی 2014 تک زمبابوے کے 33 کھلاڑی اپنے اولین ٹیسٹ میں 5 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔.
سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست لیکن جلد ہی وقت بدلا، فلموں کو کامیاب اور ناکام کی کسوٹی پر پرکھا جانے لگا۔ اس کے لئے پیمانہ بنایا گیا سینما گھروں میں فلم کی چلنے کی مدت۔ یعنی جو فلم زیادہ دنوں تک سینما گھروں میں چلتی رہے گی وہ اتنی کامیاب کہی جائے گی۔ اس لحاظ سے دیکھیں تو 15 اگست 1975 کو ریلیز ہوئی شعلے بھارت کے 100 سے زیادہ سینما گھروں میں 25 ہفتے سے زیادہ چلتی رہی رہی اور کچھ میں مسلسل 50 ہفتے۔ ممبئی کے منروا سنیما میں یہ مسلسل 5 سال تک چلتی رہی۔ پر بات یہی ختم نہیں ہوتی۔
سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست ذیل میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی زبان کی فلموں کی فہرست دی جارہی ہے جو 2 سو کروڑ سے اوپرہیں۔
حجاب پر پابندی عائد کرنے والے ممالک کی فہرست برقعے پر پابندی سب سے پہلے فرانس میں 2010ء میں متعارف کی گئی تھی۔ قانون کے مطابق، لوگوں کو برقعہ یا ایسا کوئی لباس عوامی جگہوں پر ڈانکنے کی اجازت نہیں ہے جس سے چہرہ چھپے (بہ شمول ماسک)، بالاکلاف (کپڑا جو مکمل چہرے کو سوائے آنکھوں کے چھپا دے)، ہلمٹ وغیرہ۔ فرانس ایسا پہلا یورپی ملک ہے جس نے حجاب پر پابندی عائد کی۔
حجاب پر پابندی عائد کرنے والے ممالک کی فہرست 2010ء میں برشلونہ شہر کی بلدیہ عمارتوں میں برقعہ اور نقاب پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اسی طرح کی پابندیاں کاتالونیا کے کئی دیگر شہر عائد کر چکے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ان میں سے ایک پابندی کو یہ کہ کر ہٹا دیا کہ اس سے مذہبی آزادی متاثر ہوتی ہے۔