Top 10 similar words or synonyms for کرنا

ہونا    0.714193

کروانا    0.656426

کرنی    0.654217

کرانا    0.652156

کرنے    0.644784

رکھنا    0.644501

کرے    0.639405

کررہا    0.631798

کرسکتا    0.629189

کریں    0.617023

Top 30 analogous words or synonyms for کرنا

Article Example
سونے سے چاندی الگ کرنا آکوا ریجیا یعنی آب سلطانی، اس سے مراد وہ تیزاب ہوتا ہے جو سونے کو بھی اپنے اندر حل کر لیتا ہے۔ یہ تیزاب حجم کے لحاظ سے تین حصے نمک کے تیزاب (ہائیڈروکلورک ایسڈ) اور ایک حصہ شورے کے تیزاب (نائیٹرک ایسڈ) کو ملا کر بنایا جاتا ہے اور فوراً ہی استعمال کر لیا جاتا ہے۔ یہ تیزاب سونے، پلاڈیئم اور پلاٹینم کو تو حل کر سکتا ہے مگر ٹائٹینیئم، اریڈیئم، روتھینیئم، ٹینٹیلم، نیوبیئم، اوسمیئم، رھوڈیئم اور ٹنگسٹن کو حل نہیں کر پاتا۔ چاندی اس تیزاب سے عمل کر کے رسوب (precipitate) بناتی ہے اور تہہ نشین ہو جاتی ہے۔
سونے سے چاندی الگ کرنا یہ معلوم کرنے کے لئے کہ کیا تیزاب میں سے سارا سونا باہر آ چکا ہے، اسے قلعی کے کلورائیڈ (stannous chloride) سے جانچا جاتا ہے۔
سونے سے چاندی الگ کرنا شورے کا تیزاب یا نائٹرک ایسڈ چاندی کو اپنے اندر حل کر لیتا ہے، مگر سونے کو حل نہیں کر پاتا۔ اس مقصد کے لئے چاندی ملے سونے کو رولرز کے درمیان سے گزار کر باریک ورق میں تبدیل کر لیا جاتا ہے۔ پھر اسے مرتکز نائٹرک ایسڈ میں ڈال کر گرم کرتے ہیں۔ جب ساری چاندی گھل جاتی ہے تو تیزاب کو چھان کر سونے کا چورا الگ کر لیا جاتا ہے، جسے پگھلا کر دوبارہ ڈلی بنا لی جاتی ہے۔ تیزاب میں سے چاندی کو نکالنے کے لئے اس میں سے بجلی (ڈی سی کرنٹ) گزاری جاتی ہے یا اس میں فیرس سلفیٹ ملایا جاتا ہے۔ سلور نائیٹریٹ کے محلول میں تانبے کی پتری یا نلکی لٹکانے سے بھی چاندی تہہ نشین ہو جاتی ہے۔ اس عمل کو سمنٹنگ (cementing) کہتے ہیں۔
سونے سے چاندی الگ کرنا شورے کا تیزاب سونے میں سے چاندی بھی الگ کر لیتا ہے اور اس کے ساتھ ہی پلاٹینم اور پلاڈیئم بھی الگ کر لیتا ہے، لیکن رھوڈیئم، اریڈیئم، روتھینیئم اور اوسمیئم اب بھی اسی سونے میں موجود رہ جاتے ہیں۔ عام طور پر سونے میں ان آخری چاروں دھاتوں کی مقدار نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔
سونے سے چاندی الگ کرنا سونے میں موجود چاندی کو الگ کرنے کو انگریزی میں gold parting کہتے ہیں۔ انسان نے سونے میں سے چاندی الگ کرنےکا فن لگ بھگ 2,600 سال پہلے لیڈیا (ترکی) میں دریافت کرلیا تھا اور سونے کے سکے بنانے شروع کیئے۔