Top 10 similar words or synonyms for کاہان

گڈانی    0.891605

بھلیال    0.883187

نتوروکو    0.878604

نوروتا    0.876797

ستیاں    0.876014

ناڑہ    0.875542

اونو    0.875269

انتیبے    0.874843

لودهراں    0.873842

جلفا    0.872345

Top 30 analogous words or synonyms for کاہان

Article Example
کاہان کاہان بلوچستان (پاکستان) کے ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان کا شہر ہے جو چھوٹا اور پسماندہ ہے۔ یہ نواب خیر بخش مری کا آبائی علاقہ ہے۔ اسی کے قریب علاقہ ترتانی واقع ہے جہاں نواب اکبر خان بگتی کو قتل کیا گیا تھا۔ اس کے شمال میں تحصیل کوہلو واقع ہے۔ دیگر اطراف میں تحصیل ڈیرہ بگتی اور تحصیل بارخان واقع ہیں۔ سبی اور لورالائی قریبی شہر ہیں۔ اس میں ابھی تک جنریٹر کی مدد سے بجلی مہیا کی جاتی ہے۔
تحصیل کاہان تحصیل کاہان بلوچستان (پاکستان) کے ضلع کوہلو کی ایک تحصیل ہے۔ بلوچستان کا ایک چھوٹا شہر کاہان اس میں شامل ہے۔ یہ نواب خیر بخش مری کا آبائی علاقہ ہے۔ اسی کے قریب علاقہ ترتانی واقع ہے جہاں نواب اکبر خان بگٹی کو قتل کیا گیا تھا۔ اس کے شمال میں تحصیل کوہلو واقع ہے۔ دیگر اطراف میں تحصیل ڈیرہ بگٹی اور تحصیل بارخان واقع ہیں۔ سبی اور لورالائی قریبی شہر ہیں۔ اس میں ابھی تک جنریٹر کی مدد سے بجلی مہیا کی جاتی ہے۔
ضلع کوہلو ضلع کوہلو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں کوہلو اور کاہان شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 120000 کے لگ بھگ تھی۔
اسرائیل 7 جون 1981 کو اسرائیلی فضائیہ نے عراق کے ایٹمی ری ایکٹر کو تباہ کیا جو بغداد کے پاس ہی واقع تھا۔ 1982 میں پی ایل او کے مسلسل حملوں کے جواب میں اسرائیل نے لبنان میں پی ایل او کے مراکز کو تباہ کر دیا۔ جنگ کے ابتدائی چھ دنوں میں اسرائیل نے پی ایل او کے مراکز کو اردن میں تباہ کر دیا اور شامیوں کو شکست دی۔ اسرائیلی حکومتی تحقیقاتی کمیشن جسے کاہان کمیشن کے نام جانا جاتا ہے، نے بیگن، شیرون اور دیگر کئی اعلٰی حکومتی عہدیداروں کو صابرہ اور شتیلہ کے قتلِ عام کا ذمہ دار قرار دیا۔ 1985 میں قبرص میں ہونے والے فلسطینی دہشت گرد حملے کے جواب میں تیونس میں پی ایل او کے صدر دفتر کو تباہ کر دیا۔ اسرائیل اگرچہ 1986 میں لبنان کے زیادہ تر حصے سے نکل آیا تھا لیکن اس نے جنوبی لبنان میں حفاظتی بفر زون 2000 تک قائم رکھے۔
مری بلوچ قبیلہ یہ قبیلہ بلوچ قبائل میں سب سے بڑا اور اہم قبیلہ ہے۔ یہ قبیلہ رند کا ایک حصہ ہے۔ اس قبیلے کا بانی میر پیروشاہ کا بیٹا میر بجار پژ رند تھا۔ میر پیروشاہ ، میر ببرک ، ریحان اور دوسرے رند سورماوں کے ساتھ تلی کے مقام پر رندوں اور لاشاریوں کی جنگ میں مارا گیا تھا۔ کچھ عرصہ تک یہ قبیلہ بجارانی کے نام سے مشہور رہا اور میر بجار اور اس کی اولاد اس کے سرداررہے۔ سوراب دودائی اور اس کے بیٹوں سے کئی جنگوں کے بعد اور اپنے رشتہ دار لیکن مخالف میر چاکر رند سے اختلاف ارئے کی بنیاد پر میر بجار رند اپنے پیرووں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ پنجاب سے واپسی کے بعد سبی پر حملہ کرنے کے لئے آیا لیکن وہ اپنے اس منصوبے میں کامیاب نہ ہو سکا۔ بہر حال اس نے بلیدیوں کو شکست دینے اور شہر بدر کرنے کے بعد کاہان کوفتح کرلیااور موجودہ مری قبیلہ کی بنیاد ڈالی۔ بعد میں دوسرے کچھ بلوچ گروہ کے لوگ بھی اس قبیلہ میں شامل ہوگئے اور بلآخیر یہ مری مشہور ہوگئے۔