Top 10 similar words or synonyms for کئیر

اینیمل    0.823347

اتھارائزڈ    0.791769

سكول    0.789629

کیئر    0.786811

انجئیرنگ    0.786729

ایڈوانس    0.785241

ویٹرنری    0.775305

سرویسز    0.773763

مکینیکل    0.772737

ملینیم    0.771697

Top 30 analogous words or synonyms for کئیر

Article Example
کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن کیئر اینڈ ریلیف فاونڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں کا آغاز چودہ سال پہلے اس وقت ہواجب علامہ سید ظفراللہ شاہ پاکستان سے مستقلا برطانیہ منتقل ہوگئے ۔پاکستان میں بھی وہ انسانیت کی فلاح و بہود کا کام کرتے تھے مگر برطانیہ میں اس بات کے بہت مواقع دکھائی دئیے اورانہوں نے برطانیہ سے فنڈ جمع کر کے پاکستان اور دنیابھر میں بے گھر، نادار اور انتہائی ضرورت مند افراد کی امداد کا کام شروع کر دیا۔ ایک طویل عر صہ سید ظفراللہ شاہ برطانیہ کی معروف چیئرٹی آرگنائزیشن اسلامک ہیلپ کی وساطت سے اپنے جمع کردہ فنڈز کا استعمال کرتے رہے ۔جو کئی ملین پونڈ پر مشتمل تھے۔ 2000ء میں انہوں نے باقاعدہ اپنا فلاحی ادارہ قائم کیا جس کانام کیئر اینڈ ریلیف فاونڈیشن رکھا۔
کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن اس پراجیکٹ کے تحت تھر اور پنجاب کے علاقہ ایسے گھروں کو سولر انرجی فراہم کی جارہی ہے۔ جو بجلی نہیں لگواسکتے یا اس کا بل ادا کرنے کی سکت نہیں رکھتے ۔ اس پراجیکٹ کے تھر کی تمام مساجد کو بھی سولر انرجی کی فراہمی کا کام شروع ہے
کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن()،ایک فلاحی ادارہ ہے، جس کی بنیاد 2000ء میں رکھی گئی۔ یہ فلاحی ادارہ قدرتی آفات میں ہنگامی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے علاوہ مستقل نوعیت کے فلاحی منصوبہ جات پر بھی کام کرتا ہے، جن میں غریب اور نادار لوگوں کو کھانا فراہم کرنا، صحت افزا پانی کی فراہمی، دور افتادہ اور پسماندہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی، ادویات اور صحت کی فراہمی کے علاوہ بچیوں کی شادیوں کے لیے والدین کی امداد ، وغیرہ شامل ہیں۔
کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن ایک فلاحی ادارہ ہے جس کے چار بنیادی مقاصد مندرجہ ذیل ہیں :
کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن =سبیل حسینی(پانی سب کے لیے)=
کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن =روشنی سب کے لیے=
کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن =صحت سب کے لیے=
کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن پانی سب کے لیے جس کا دوسرا نام سبیل حسینی ہے ، کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن کے بنیادی مقاصد میں سے ایک ہے ۔
کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن سبیل ِ حسینی کے نام سے جو کام کیا گیا اس میں کڑوے پانی کو میٹھے پانی میں بدلنے والے پلانٹ لگائے گئے ۔ایک پلانٹ پورے ایک گائوں کو پانی فراہم کرتا ہے ۔یہ کام پنجاب اور تھرپارکر (سندھ ) میں کیا گیا ۔ تھر میں ایک سو زیادہ کنویں کھودوائے گئے ۔تین سو کے قریب ہینڈ پمپ لگائے گئے ۔
کئیر اینڈ ریلیف فاؤنڈیشن =لنگر حسینی( روٹی سب کےلیے)=