Top 10 similar words or synonyms for ڈیوائسز

ninja    0.786972

ورکوں    0.786758

کریٹیو    0.783385

ونڈو    0.776773

ایڈوانس    0.775651

آپٹیکل    0.764588

سمبئین    0.759944

ایمولیٹر    0.758626

exe    0.758073

پورٹیبل    0.757493

Top 30 analogous words or synonyms for ڈیوائسز

Article Example
پروسیسر رجسٹر سسٹم اسے ان پٹ/ آؤٹ پٹ ڈیوائسز سے رابطے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ان پٹ ڈیوائسز تمام ان پٹ انفارمیشن کو اس رجسٹر کی جانب بھیج دیتیں ہے۔ اسی طرح سسٹم، آؤٹ پٹ انفارمیشن کو یہاں بھیجتا ہے جنہیں یہاں سے آؤٹ پٹ ڈیوائسز​ لے لیتیں ہیں۔
ٹیلی گرام (سوفٹویئر) ٹیلی گرام کا دعوی ہے کہ ٹیلی گرام دیگر میسنجرز مثلا واٹس ایپ اور لائن سے زیادہ محفوظ ہے۔ اس اطلاقیہ میں دو طرح سے گفتگو کی جاسکتی ہے۔ معمول کی گفتگو جس میں کلائنٹ سرور انکرپشن کا استعمال کیا جاتا ہے، نیز متعدد ڈیوائسز کے ذریعہ اس گفتگو تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ خفیہ گفتگو جس میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ٹیکنالوجی استعمال کی جاتی ہے اور اس گفتگو تک رسائی محض گفتگو میں شریک دو ڈیوائسز کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔ ٹیلی گرام کا کہنا ہے کہ اس طرح کی گفتگو تک کسی بھی تیسری پارٹی حتی کہ ٹیلی گرام منتظمین کی رسائی نہیں ہوتی۔ خفیہ گفتگو میں موجود پیغامات اور میڈیا کو متعینہ وقت کے لیے سیلف ڈسٹرکٹ پر بھی سیٹ کیا جاسکتا ہے، مقررہ وقت گذرتے ہی یہ پیغامات دونوں ڈیوائسز سے غائب ہوجاتے ہیں۔
مونیومنٹ ویلی (کھیل) مونیومنٹ ویلی ایک پہیلی کھیل (puzzle game) ہے جسے استوو نے تیار کیا ہے۔ یہ کھیل آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے 3 اپریل 2014ء کو جاری کیا گیا تھا، جبکہ 14 مئی 2014ء کو اینڈروئیڈ صارفین کے لیے جاری کیا گیا۔ مونیومنٹ ویلی اپنے امتیازی افکار اور طریقہ کی وجہ سے کافی پسند کیا گیا۔
بلوٹوتھ بلوٹوتھ ایک وائرلیس ٹیکنالوجی سٹینڈرڈ ہے۔ اس ٹیکنالوجی میں فکس اور موبائل ڈیوائسز، اور پرسنل ایریا نیٹ ورکس بنا کر کم فاصلے میں شارٹ ویو لینتھ، یو ایچ ایف ریڈیو ویو کو استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔بلوٹوتھ ٹیکنالوجی کو ایریکسن نامی کمپنی نے 1994 میں بنایا تھا۔ اس ٹیکنالوجی کو RS-232 ڈیٹا کیبلز کے وائرلیس متبادل کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا۔
برقی کتاب برقی کتاب (انگریزی اصطلاح الیکٹرانک بک (electronic book)، جس کا مخفف ای بک (eBook) مستعمل ہے، کا ترجمہ) ایک ایسی برقی متن ہے جو عددی عوارض میں مروجہ اشاعت شدہ کتاب کا نعم البدل ہوتی ہے، اور بعض اوقات ڈیجیٹل رائٹس مینیجمنٹ نامی نظام کے ذریعے محفوظ کی جاتی ہے۔ برقی کتب عموما ذاتی کمپیوٹروں یا سمارٹ فون، یا موقوف ہارڈ ویئر، جنہیں ای بک ریڈرز یا ای بک ڈیوائسز کہتے ہیں، پر پڑھی جاتی ہیں۔