Top 10 similar words or synonyms for ڈیملر

اتھارائزڈ    0.851673

مرسڈیز    0.819340

چلیز    0.813461

جوائے    0.811026

ملینیم    0.808549

wipo    0.806761

انویسٹی    0.805802

کلارکسن    0.804402

لنگس    0.802792

گیٹو    0.800170

Top 30 analogous words or synonyms for ڈیملر

Article Example
ڈیملر اے جی کمپنی کے بانی گاٹلیِب ڈیملر اور کارل بینز نے 1886 میں آٹو موبائل کی ایجاد سے ایک تاریخ رقم کر دی تھی۔ آٹوموٹِو انجینیئرنگ کے موجد کی حیثیت سے ، یہ ڈیملر کا عزم ہے اور ارادہ ہے کہ موبلٹی کے مستقبل کو محفوظ بنایا جائے۔ گروپ کی توجہ جدید اور گرین ٹٰیکنالوجی کے ساتھ ساتھ محٖوظ اور اعلیٰ معیار کی آٹو موبائلز تیار کرنا ہے جو اچھی بھی لگیں اور پسند بھی آئیں۔ ڈیملر کی سرمایہ کاری ہائبرڈ گاڑیوں میں استعمال ہونے والے اعلی ٹیکنالوجی کے مالک کمبسشن انجنز زسے لے کر بیٹری یا فیول سیل سے چلنے والے الیکٹرک پاور انجز میں کرتے ہیں ۔
ڈیملر اے جی ڈیملر اے جی دنیا کی سب سے کامیاب آٹوموٹِو کمپنیوں میں سے ہے۔ اپنے ڈویژنز مرسڈیز بینز کار، ڈیملر ٹرک، ڈیملر بس، ڈیملر فنانشل سروسز کے ساتھ ڈٰیملر گرو پ پریمئیم گاڑیوں کا سب سے بڑا صنعت کار ہے۔ اور دنیا کا سب سے بڑا کمرشل وہیکلز کی پیداوار کا ادارہ ہے۔ ڈیملر فنانشل سروسز فنانس، لیز، فلیِٹ مینیجمنٹ، انشورنس، فنانشل انویسٹمنٹ، کریڈٹ کارڈز اور جدید موبلٹی سروسز مہیا کرتی ہیں۔
ڈیملر اے جی ڈیملر اپنی گاڑیاں اور سروسز دنیا کی تقریباً تمام ممالک میں فراہم کرتے ہیں۔ اور یورپ، شمالی و جنوبی امریکا، ایشیاء اور افریقہ میں ان کی پروڈکشن سہولیات موجود ہیں ۔ اس کے موجودہ برانڈ پورٹ فولیو میں، دنیا کا سب سے قیمتی پریمئیم آٹوموٹِو برانڈ : مرسڈیز بینز کے ساتھ ساتھ مرسڈیز اے ایم جی، مرسڈیز مے بیک اور مرسڈیز می ، دی برانڈز اسمارٹ، ای کیو، فرائٹ لائنر، ویسٹرن اسٹار، بھارت بینز، ایف یو ایس او، سیترا اینڈ تھامس بلٹ بسز اور ڈیملر فنانشل سروسز کے برنڈز: مرسڈیز بینز بینک، مرسڈیز بینز فنانشل سروسز، ڈیملر ٹرک فنانشل موُول، کار ٹو گو اور مائی ٹیکسی شامل ہیں۔ یہ کمپنی فرینک فرٹ اور سٹٹگارٹ کی اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں شامل ہے ۔ 2016 میں گروپ نے تقریباً 3 لاکھ گاڑیاں فروخت کیں اور 2 لاکھ 82 ہزار افراد کو ملازمت فراہم کی ۔
مرسڈیز بنز مرسڈیز بنز گاڑیاں بنانے والی ایک جرمن کمپنی ہے۔ اسکی ابتدا 1871ء میں ہوئی 1926ء میں یہ ایک اور کمپنی کے ساتھ انضمام سے موجودہ شکل میں آئی۔ یہ اب ڈیملر کرائسلر کی ملکیت ہے۔ یہ کمپنی کاریں بسیں ٹرک اور ویگنیں بناتی ہے۔ جرمنی کے علاوہ 13 دوسرے ممالک میں اس کی گاڑیاں بنتی ہیں۔ مرسڈیز کی گاڑیاں پائداری میں اپنی مثال ہیں اور دنیا کے سربراہان مملکت کے زیر استعمال ہیں۔