Top 10 similar words or synonyms for ڈاکٹرمعین

علاؤ    0.809984

محی    0.771317

علاء    0.762586

بہاء    0.760973

حسام    0.759430

برہان    0.753342

دؤم    0.745350

عماد    0.744261

غیاث    0.736102

نجم    0.708647

Top 30 analogous words or synonyms for ڈاکٹرمعین

Article Example
سیھتی ڈاکٹرمعین الدین، عہد قدیم اور سلطنت دہلی
ساسانی سلطنت ڈاکٹرمعین الدین ، قدیم مشرق جلد دؤم
دارا اول دارا کے ایک کتبہ میں اہورا مژدہ کا نام آیا ہے، اس لیے خیال کیا جاتا ہے دار اول زرتشی مذہب رکھتا تھا۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم۔152)
سلطنت اشکانیان پھر مہرداد اس نے آرمینا کے جو علاقے اشکانی حکومت کے قبضہ سے نکل گئے تھے دوبارہ فتح کئے۔ مگر آرمینا پرسلوکیوں کا دعویٰ تھا، اس لئے دونوں حکومتوں میں کشمکش شروع ہوگئی اور جب رومیوں نے شام پر قبضہ کیا تو یہ کشمکش رومیوں کی طرف منتقل ہوگئی۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 79)
سلطنت اشکانیان اشکانیوں کا پہلا دارلحکومت ہکاتم پیلس Hecatompylus تھا، جس کا صیح تعیّن نہیں ہوسکا، غالباً دامغان کے جنوب میں قومس کے قریب واقع تھا۔ اس کے بعد کچھ عرصہ تک رے، پھر ہمدان ان کا دارلحکومت رہا۔ آخری عہد میں انہوں نے طیسفون Ctesiphonکو اپنا دارلحکومت بنایا۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 76)
سلطنت اشکانیان اس واقعہ کے بعد سک قبائل نے اشکانی علاقوں میں لوٹ مار کردی۔ اس لئے فرہاد کو ان کی طرف توجہ کرنی پڑی اور فرہاد سھتیوں سے جنگ کرتا ہوا مارا گیا۔ ارشک نہم یا مہر داد دومMithradates 2ed Arsaces 9th or (124۔ 80) میں سک قبائل کی سرکوبی کی اور اپنی حدودیں مشرق میں پنجاب تک وسیع کرلیں۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 78)
سلطنت اشکانیان اشکانی بادشاہوں کے سکے جو دستیاب ہوئے ہیں۔ ان کے سکے نقرئی اور برنجی تھے، انہوں نے میں کوئی طلائی سکہ جاری نہیں کیا۔ ان کے سکوں پر ان کی شکلیں نقش تھیں اور انہیں تخت پر بیٹھے دیکھایا گیا تھا، نیر ان پر ’شاہ بزرگ‘ اور شاہ شہان‘ جیسے القاب تھے۔ یہ سکے مختلف اوزران اور قیمتوں کے اور ان سکوں کو ’درخم‘ کہتے تھے جو عربی میں درہم بن گیا۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 190)
سلطنت اشکانیان 80 ق م میں مہرداداکی موت واقع ہوگئی اور اس کے بعد اشکانیوں کا شیرازہ بکھرنے لگا۔ ایک طرف خانہ جنگی شروع ہوگئی اور دوسری طرف رومیوں سے جنگوں کا طویل سلسلہ شروع ہوگیا۔ ارشک سیزدہم Arsaces 13th کے عہد میں حران کے مقام پر رومیوں کو شکست ہوئی اور رومی سلار کراسوس Carassus 53 ق م میں مارا گیا۔ اس واقع کے سترہ سال کے بعد 36 ق م میں دوسری جنگ ہوئی، اس میں بھی رومیوں کو شکست ہوئی اور رومی سالار انطونی Antony جان بچا کر بھاگ نکلا، مگر رومی آرمینا پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم، 79)
ماد فتح نینواہ کے بعد ہوخشترنے اپنی پوتی امیتیس (Amitis) کی شادی بنو پلاسر (Nebupalassar) کے بیٹے بنوکد نضر (Nabuchd Nezzar) کے ساتھ کرکے سیاسی اتحاد کو مستحکم کرنے کی کوشش کی۔ ہوخشترکو اپنے آخری عہد میں لیڈیا(Lydia) سے جنگ کرنی پڑی، جو چھ سال تک جاری رہی۔ جب سورج پر گہن لگا تو طرفین نے اسے آسمانی بلا سمجھا اور صلح پر راضی ہوگئے اور دریائے ہیلس (Halys) دونوں کی سرحد قرار دیا گیا۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم۔ 25 تا 26)
سلطنت اشکانیان پارتی ادر ماد اور پارس کی طرح وسط ایشیا سے آئے تھے اور ان کی طرح آریا نسل سے تھے۔ پارتھیا کا ذکر سب سے پہلے دارا عظم کے کتبے میں ملتا ہے۔ (ڈاکٹرمعین الدین، قدیم مشرق جلد دؤم۔ 75) جسٹین Jasttain کے خیال میں پارتی سیکاتی نسل سے تعلق رکھتے تھے۔ اسٹرابو Strabous کا خیال ہے کہ پارتی سیکاتی قبیلے کی ایک شاخ ہیں جو داہیDbes میں رہتے تھے۔ یہ لوگ داہی کو چھور کر خوارزم آئے جو کے خراسان کے شمال میں واقع ہے۔ پھر وہاں سے کر خراسان میں سکونت اختیار کرلی۔ (پروفیسر مقبول بیگ درخشانی۔ تاریخ ایران، جلد اول، 225)