Top 10 similar words or synonyms for چکی

سکتی    0.813358

چکے    0.793928

چکا    0.782063

رہی    0.717458

تی    0.693984

گئیں    0.644389

گئی    0.640388

چکیں    0.638987

سکی    0.630312

جاتیں    0.623208

Top 30 analogous words or synonyms for چکی

Article Example
چکی چکی ضلع اٹک پنجاب، پاکستان کا ایک قدیم قصبہ ہے۔ اور اس کی ایک یونین کونسل ہے۔
ہتھ چکی قدیم مصری مقبروں سے ملنے والے مجسّمے اناج پیسنے کی ابتدائی ہتھ چکیوں کے استعمال کا نمونہ پیش کرتے ہیں۔‏ یہ چکی دو پتھروں پر مشتمل ہوتی تھی جس کے نیچے والے حصے کی سطح قدرے مجوف اور ڈھلوانی تھی جبکہ اُوپر کا پتھر چھوٹا ہوتا تھا۔‏ اسے چلا‌نے والی عورت عموماً چکی کی پچھلی جانب گھٹنوں کے بل بیٹھی ہوئی اُوپر والے پتھر کو دونوں ہاتھوں سے پکڑے ہوتی تھی۔‏ پھر وہ پورے زور سے اس پر دباؤ ڈالتی اور اُوپر والے پتھر کو نیچے والے پتھر پر رگڑتی اور دونوں پتھروں کے بیچ موجود اناج کو پیستی تھی۔‏یہ ایک سادہ سی مشین تھی‏۔
ہتھ چکی آہستہ آہستہ لوگ چکیوں کے دونوں پتھروں پر جھری ڈالنے لگے جس سے پیسنے کا کام پہلے سے زیادہ بہتر اور تیزی سے ہونے لگا۔‏ اُوپر والے پتھر میں ایک قیف‌نما سوراخ لگا دیا گیا جس سے چکی کو اناج سے بھر دینا اور پھر اناج کا خودبخود پتھروں کے بیچ گرتے رہنا ممکن ہو گیا تھا۔‏ چوتھی یا پانچویں صدی ق.‏س.‏ع.‏ میں یونان نے اناج پیسنے کی ایک سادہ سی مشین ایجاد کی۔‏ ایک سرے پر لگا ہوا ہینڈل اُوپر والے پتھر سے جڑا ہوتا تھا۔‏ اس ہینڈل کو آگے پیچھے گھمانے سے اُوپر والا پتھر نیچے والے پتھر سے رگڑ کھاتا تھا۔‏تاہم ان تمام چکیوں میں بھی کچھ نہ کچھ کمی ضرور تھی۔‏ یہ آگے پیچھے حرکت کرتی تھیں اور کسی جانور کا اسطرح سے حرکت کرنا ممکن نہیں تھا۔‏ پس یہ چکیاں انسانی قوت سے ہی چلا‌ئی جا سکتی تھیں۔‏ اسکے بعد ایک نئی تکنیک نے جنم لیا—‏دھرے پر گھومنے والی چکی۔‏ اس میں جانور استعمال کئے جا سکتے تھے۔‏
پون چکی پون چکھی ایک مِل یا مشین ہے جو ہوا کی توانائی کو بذریعہ اسکے پنکھ یا (Windmill sails) بلیڈ کی مدد سے، گردشی (روٹیشنل) توانائی میں تبدیل کرتی ہے۔ صدیوں پہلے، اس پون چکھی کو، آٹا پیسنے (اناج کا سفوف بنانے)، پانی کو پمپ کرنے، استعمال کیا جاتا تھا۔ آج کے اکثر پون چکھیاں بجلی کی تیاری کے لئے یا پھر پانی کی نکاس کے لئے استعمال میں لائے جاتے ہیں۔ ساتھ ساتھ سطح زمین کے اندروں پانی کو نکاسی پمپوں کے ذریعے اوپر کھینچا جاتا ہے۔
ہتھ چکی ہتھ چکی (Grinder) ہاتھوں سے چلنے والی چکی ہے جس سے گندم، مکئی وغیرہ پیسنے کا کام لیا جاتا تھا۔
ہتھ چکی یہ بات ابھی تک واضح نہیں ہو سکی کہ پہلے ہاتھ سے چلنے والی چکیاں ایجاد ہوئی تھیں یا جانوروں سے چلنے والی چکیاں۔‏ بہرصورت،‏ ہاتھ سے چلنے والی چکیوں کا یہ فائدہ تھا کہ انہیں ایک سے دوسری جگہ لیجانا اور استعمال کرنا بہت آسان تھا۔‏ یہ دو گول پتھروں پر مشتمل ہوتی تھیں جنکا قطر ۲۱ سے ۲۴ انچ ہوتا تھا۔‏ نچلے پتھر کی اُوپری سطح قدرے اُبھری ہوئی ہوتی تھی جبکہ اُوپر والے پتھر کی نچلی سطح قدرے کھوکھلی اور قوسی ہوتی تھی تاکہ نچلے پتھر کی اُبھری ہوئی سطح اس میں اچھی طرح فٹ ہو سکے۔‏ اُوپر والا پتھر مرکزی چُول پر ٹکا ہوتا تھا اور اسے لکڑی کے ہینڈل سے گھمایا جاتا تھا۔‏ عام طور پر دو عورتیں ہینڈل کو پکڑ کر آمنے سامنے بیٹھ جاتی تھیں تاکہ باری باری اُوپر والے پتھر کو گھماتی رہیں۔‏ (‏لوقا ۱۷:‏۳۵‏)‏ دوسرے ہاتھ سے دونوں میں سے ایک عورت اُوپر والے پتھر کے سوراخ میں دانے ڈالتی جاتی تھی اور دوسری عورت چکی کی اطراف میں بچھائے گئے کپڑے یا ٹرے سے آٹا جمع کرتی جاتی تھی۔‏ عام طور پر فوجی،‏ ملا‌ح اور مشینوں سے دُور کے علا‌قوں میں رہنے والے لوگ ایسی چکیوں کی مدد سے اپنی ذاتی ضروریات پوری کرتے تھے۔‏
پن چکی پن چکی (Watermill) ایک ایسا ڈھانچہ ہے کو کہ ایک بہتے پانی سے آلاتی عمل کے ذریعے پہیہ یا عنفہ (ٹربائن) کا استعمال کرنا ہے جسے عام طور ہر آٹے، لکڑی یا پارچہ جات کی بنائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
ہتھ چکی یہ کام‏ زیادہ وقت تک گھٹنوں کے بل جھکے رہنا صحت کیلئے نقصاندہ تھا۔‏ اُوپر والے پتھر کو آخر تک دھکیلنا اور پھر اُسے واپس کھینچنا، چکی چلا‌نے والے کے کمر،‏ بازوؤں،‏ رانوں،‏ گھٹنوں اور پنجوں پر متواتر دباؤ ڈالتا تھا۔‏ قدیم اسور میں ڈھانچوں میں نقائص کی بابت کی جانے والی تحقیق حیاتیات کے ماہرین کے اس نتیجے پر پہنچنے کا باعث بنی ہے کہ اسی طرح کی ہتھ چکیاں چلا‌نے سے جوان عورتیں بارہا زور لگا‌نے کی وجہ سے زخمی ہو جاتی تھیں۔‏ اُن کے گھٹنوں کی ہڈی میں خم آ جاتا تھا یا پھر ریڑھ کی ہڈی کو نقصان پہنچتا تھا اور پاؤں کے انگوٹھے میں جوڑوں کا شدید درد ہو جاتا تھا۔‏ قدیم مصر میں،‏ خادمائیں اکثر ہاتھ سے چکی چلا‌یا کرتی تھیں۔‏ (‏خروج ۱۱:‏۵)‏ * بعض علما کا خیال ہے کہ جب اسرائیلی مصر سے نکلے تو وہ ایسی ہتھ چکیاں اپنے ساتھ لے گئے تھے۔‏
ہتھ چکی چکی ،پسنہارا،ہتھ چلی (میچن) ہاتھ کی چکی, چھوٹی چکی, کہا جاتا ہے۔ یہ پن چکی کی طرح گھریلو استعمال کیلئے ہوتی تھی۔
ہتھ چکی گھومنے والی چکی جس نے کام آسان کر دیا