Top 10 similar words or synonyms for چيف

کومسٹس    0.888521

jigerim    0.888329

reasons    0.887790

ٹینمنٹ    0.887483

زام    0.887242

longview    0.887073

المذل    0.886814

janym    0.885547

ulstai    0.885472

ليفٹيننٹ    0.885453

Top 30 analogous words or synonyms for چيف

Article Example
روسی فضائيہ روسی فضائيہ کے کمانڈر ان چيف:
محمد ہارون اسلم لیفٹیننٹ جنرل(ریٹائرڈ) محمد ہارون اسلم، پاکستانی بری افواج کے ایک ریٹائرڈ تھری اسٹار جنرل ہیں، وہ پاک فوج کے لاجسٹک اسٹاف (CLS) کے سربراہ تھے اور اب پاکستان فوج کے ذیلی ادارے فوجى فاونڈيشن، فوجى فرٹیلائزر كمپنى كے چيف ايگزكٹیو / منیجنگ ڈائریکٹر ہيں۔
پاک بحریہ 1971 کی جنگ کے بعد، بحریہ کو دوبارہ منظم کيا گيا۔نئے آنے والے چيف آف نيول سٹاف ایڈمرل محمد شریف نے بحریہ کو ریکونسٹویٹ کيا اور بحریہ کا ہوائی بازو بنايا گيا۔ جنگ کے دوران انٹر سروسز (فضائیہ,بحریہ اور فوج) کے درمیان کورڈینیشن,مواصلات اور مشترکہ کارروائیوں کی کمی کے بعد چيرمين جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ قائم کيا گيا اور ایڈمرل محمد شریف کی بحریہ کے لیے خدمات کے اعتراف ميں ان کو بطور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی پاکستان مسلح افواج مقرر کيا گيا۔
پاک بحریہ پاکستان بحریہ کے روانہ کردہ بحری جہازوں ميں دو جنگی بحری جہاز، پی اين ايس طارق،پی اين ايس نصر اور لوجسٹک سپورٹ جہاز شامل تھے ۔ بحریہ کے سابق سربراہ چيف آف نيول اسٹاف ایڈمرل (ریٹائرڈ) شاہد کريم اللہ کی ہدايات کے تحت ، فوری طور پر پاک بحریہ کے جہازوں نے مالدیپ کی حکومت کی مدد کرتے ہوئے جزائر سے وہاں پھنسے سیاح/مقامی لوگوں کے انخلاء کو يقينی بنايا۔ پاک بحریہ نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر سفارتی اور مالی امداد کے ساتھ دو مزید جہاز انڈونیشیا اور سری لنکا کے لئے بھیجے۔ بعد ازاں پاک بحریہ نے ایک امدادی مشن کے تحت سری لنکا کو دو مزید بحری جہاز پی اين ايس خيبر اور پی اين ايس معاون بھیجے۔ ان جہازوں کا تعلق 140th مرین ایکسپڈیشنری فورس سے تھا اور يہ تین ہیلی کاپٹروں، فوجی اور سویلین ڈاکٹروں اور پیرامیڈکس سے ليس تھے۔ اس کے علاوہ امدادی سامان ميں ادویات، طبی آلات، خوراک، خیمے، کمبل بڑی مقدار میں بھیجےگئے۔ امدادی کاروائیوں کا دائرہ بنگلہ دیش تک پھلايا گيا اور پاکستان کی دیگر مسلح افواج کے یونٹوں کو لے کر پاکستان بحریہ کےجہاز، بنگلہ دیش میں دسمبر 1971ء کے بعد پہلی بار پہنچے۔ بحریہ، فوج اور فضائیہ نے امدادی کاروائیوں کے زريعے بنگلہ دیش میں سول انفراسٹرکچر کی دوبارہ تعمیر کی.