Top 10 similar words or synonyms for چنیسر

بھاٹیا    0.716487

ادت    0.705231

سندھیا    0.704913

شریواستو    0.703428

رنجیتا    0.700806

بھنسالی    0.700469

ٹسکا    0.698097

اسرانی    0.695619

انند    0.693586

زنتا    0.692827

Top 30 analogous words or synonyms for چنیسر

Article Example
لیلا اور چنیسر یہ بات کنورو کے دل کو لگی اور اس نے تہیہ کرلیا وہ چنیسر سے شادی کرکے رہے گی ۔ کنورو نے اپنے ماں باپ کو اپنے ارادے کی خبر کردی اور مشورے کے بعد اپنی ماں کے ساتھ چنیسر جو چنسر کا پایہ تخت تھا سوداگری کا سامان لے کر پہنچ گئی ۔
لیلا اور چنیسر لیلا اور چنیسر سندھ کی ایک رومانی داستان ہے۔
لیلا اور چنیسر اب کنورو کی ماں نے دوسری ترکیب سوچی اور سوداگری کا سارا سامان اونے ہونے فروخت کرکے ایک غریب عورت کا بھیس بدل کے دونوں ماں بیٹی لیلا کے محل پہنچیں۔ لیلا کو اپنی غربت کا حال بتا کر ملازمت کی خواہش مند ہوئیں ۔ لیلا نے رحم کھا کر ماں بیٹی کو ملازم رکھ لیا ۔ یہاں تک کہ کنورو چنیسر کے کمرے کی صفائی اور آرائیش پر مقرر ہوئی ۔ ایک دن وہ بستر بچھا رہی تھی اور چنیسر اور لیلا دونوں کمرے موجود تھے ۔ کنورو کے دیکھ کر آنسو نکل آئے ۔ چنیسر نے پوچھا کیا ہوا ۔ کنورو کہنے لگی کچھ نہیں چراغ کا گرم تیل لگ گیا ہے اس لئے آنسو نکل آئے ۔
لیلا اور چنیسر سومرہ حکمران چنیسر ایک خوبصورت نوجوان تھا اس کی شادی ایک خوبصورت عورت لیلا سے ہوئی تھی ۔ چنیسر کو اپنی بیوی لیلا سے غیر معمولی محبت تھی ۔ دونوں ہنسی خوشی اندگی بسر کر رہے تھے ۔
لیلا اور چنیسر اسی زمانے میں ایک راجہ کی حسین و جمیل بیٹی کنورو تھا ۔ کنورو کو اپنے حسن پر بہت ناز تھا ۔ ایک دن کنورو اپنی سہلیوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھی ۔ حسب معمول وہ اپنے حسن پر فخر کا اظہار کیا ۔ اس کی ایک سہلی نے کہا تم ایسے اترا رہی ہو جیسے چنسر کی رانی بن گئی ہو ۔