Top 10 similar words or synonyms for چلیز

جوائے    0.880646

کلارکسن    0.876345

لپٹن    0.869033

لنگس    0.861418

کوالکوم    0.861120

ایرکسن    0.860287

سوادیس    0.855946

ڈوک    0.852898

wipo    0.849147

سلون    0.849097

Top 30 analogous words or synonyms for چلیز

Article Example
گوری خان گوری خان (Gauri Khan) ایک بھارتی فلم پروڈیوسر اور اندرونی ڈیزائنر ہے۔ وہ اپنے شوہر بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے ہمراہ فلم پروڈکشن اور تقسیم کار کی کمپنی ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کی شریک مالک بھی ہے۔
شاہ رخ خان انہوں نے مشہور ٹی وی پروگرام "کون بنے گا کروڑ پتی" کی میزبانی کے فرائض بھی سرانجام دئے۔ فلم انڈسٹری میں ان کی خدمات کے لیے انہوں نے تیس نامزدگیوں میں سے چودہ فلم فیئر ایوارڈ جیتے ہیں۔ وہ اور دلیپ کمار ہی ایسے دو اداکار ہیں جنہوں نے فلم فیئر بہترین اداکار کا ایوارڈ آٹھ بار جیتا ہے۔ 2005ء میں ہندوستان کی حکومت نے انہیں بھارتی سنیما کے فی ان کی شراکت کے لئے پدم شری سے نوازا۔ شاہ رخ خان   ’ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ‘ پروڈکشن کمپنی اور انڈین پریمئر لیگ کی ٹیم ’کولکتہ نائٹ رائیڈز‘ کے مالک بھی ہیں ۔ویلتھ ریسرچ فرم ویلتھ ایکس کے مطابق کنگ خان پہلے سب سے امیر بھارتی اداکار بن گئے ہیں۔ فرم نے اداکار کی کل جایداد 3660 کروڑ روپے لگایا ہے۔"
شاہ رخ خان کی فلموں کی فہرست 1999 میں شاہ رخ خان نے جوہی چاولہ اور ڈائریکٹر عزیز مرزا کے ساتھ مل کر ڈریمز ان لمیٹڈ کے نام سے ایک فلم پروڈکشن کمپنی بنائی ، جس کی پہلی ریلیز 2000ء کی کامیڈی ڈراما فلم پھر بھی دل ہے ہندوستانی تھی ، جس میں جوہی چاولہ ساتھی اداکارہ تھیں۔ یہ فلم تجارتی طور پر ناکامی سے دوچار ہوئی اور اس کے بعد 2001ء کی تاریخی فلم اشوکا] کو بھی ناکامی ملی م جس کی وجہ سے ناقدین نے یہ یقین کرلیا تھا کہ شاہ رخ خان کا کیرئیر اب ڈوبنے ہی والا ہے۔ لیکن 2002ء میں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم دیوداس کی کامیابی نے شاہ رخ خان کے کیرئیر کو بچالیا، اس دلم میں ان کے ساتھ مادھوری ڈکشٹ اور ایشوریہ رائے بھی تھیں، ناقدین نے اس فلم میں شاہ رخ خان کی اداکاری کو بہت سراہا۔ سال 2004ء میں شاہ رخ خان نے اپنی بیوی گوری خان کے ساتھ ملکر ایک اور فلم پروڈکشن کمپنی ریڈ چلیز کی بنیاد رکھی، اس پروڈکشن بینر کے تلے اسی سال ریلیز ہونے والی فلم میں ہوں نا باکس آفس پر ہٹ ہوئی ، سال 2000ء کی دہائی میں شاہ رخ خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا جب انہوں نے کم عمر ہیروئنوں کے ساتھ رومانوی فلمیں کیں ، جن میں زیادہ تر رانی مکھرجی اور پریٹی زنٹا کے ساتھ کی گئیں فلمیں کامیابی سے دوچار ہوئیں جن میں 2003ء کی فلم کل ہو نہ ہو اور 2004ء کی فلم ویر زارا قابل ذکر ہیں۔ شاہ رخ خان نے رومانوی کے علاوہ مختلف نوعیت کے کرادار بھی کیے ، مثلاً 2004ء کی ڈراماٹک فلم سوادیس میں انہوں ایک ناسا کے سائنسدان کا کردار نبھایا ، 2007ء میں کھیلوں کی فلم چک دے انڈیا! میں ہاکی کوچ اور 2010ء کی ایک اور ڈراماٹک فلم مائی نیم از خانمیں ایک آٹسٹک آدمی کا کردار بخوبی نبھایا۔ سال 2007ء سے شاہ رخ خان اپنے برعکس نئی اور کم عمر ہیروئن کے ساتھ فلمیں بنائیں ، جن میں دپیکا پڈوکون کے ساتھ 2007ءکی فلم اوم شانتی اوم، اور انوشکا شرما کے ساتھ 2008ءکی فلم رب نے بنادی جوڑی قبل ذکر ہیں ۔ اس کے بعد شاہ رخ خان نے دپیکا پڈوکون] کے ساتھ مزید فلموں میں کام کیا جن میں 2013ءکی فلم چنائی ایکسپریس اور 2014 ءکی فلم ہیپی نیو ائیر شامل ہیں دونوں فلموں نے باکس آفس پر شاندار بزنس کیا اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست میں شامل ہوئیں ۔