Top 10 similar words or synonyms for چالدران

مرج    0.829534

ملازکرد    0.816062

دابق    0.815611

نوارینو    0.808971

بوئر    0.794689

افیونی    0.780156

اجنادین    0.778176

نکوپولس    0.773295

موہاچ    0.769433

لیپانٹو    0.769136

Top 30 analogous words or synonyms for چالدران

Article Example
جنگ چالدران اس جنگ کی وجہ یہ تھی کہ اس زمانے میں ایران میں شاہ اسماعیل صفوی کی حکومت تھی اور مصر و شام پر مملوک حکمران تھے۔ مصر اور ایران کی ان حکومتوں نے عثمانی ترکوں کے خلاف معاہدہ کرلیا تھا اور بعض باغی عثمانی شہزادوں کو پناہ بھی دے رکھی تھی۔ اس کے علاوہ ان میں اور عثمانی ترکوں میں کبھی کبھی سرحدی لڑائیاں بھی ہوتی رہتی تھیں۔ ان اسباب کی بنا پر عثمانی سلطان سلیم اول نے ان دونوں حکومتوں کو ختم کرنے کا ارادہ کرلیا۔ شاید وہ یہ سمجھتا تھا کہ جب تک عثمانی سلطنت کے پڑوس میں ایران اور مصر کی طاقتور حکومتیں مخالف رہیں گی مسلمان یورپ کی طرف پیشقدمی نہیں کرسکیں گے۔
شہرستان چالدران شہرستان چالدران ( لاطینی: Chaldoran County) ایران کا ایک شہرستان ایران جو صوبہ آذربائیجان غربی میں واقع ہے۔
جنگ چالدران اس سلسلے میں سلیم نے پہلے اسماعیل صفوی کو چالدران کے میدان جنگ میں شکست دے کر اس کے دارالحکومت تبریز پر قبضہ کرلیا۔ سلیم چاہتا تھا کہ پورا ایران فتح کرکے صفوی حکومت کو ختم کردے لیکن اس کی فوجوں نے آگے بڑھنے سے انکار کردیا اور سلیم کو واپس ہونا پڑا۔
جنگ چالدران عثمانی ترکوں اور صفوی ایرانیوں کے درمیان 23 اگست 1514ء کو ہونے والی ایک جنگ جس میں عثمانیوں نے فیصلہ کن فتح حاصل کی جس کے نتیجے میں اناطولیہ کا مشرقی حصہ بھی عثمانی سلطنت کا حصہ بن گیا۔
شہرستان چالدران شہرستان چالدران کی مجموعی آبادی 44,572 افراد پر مشتمل ہے۔