Top 10 similar words or synonyms for چارلز

کٹز    0.896488

برونو    0.874872

ایدوارد    0.868990

آنری    0.868833

اٹو    0.867687

ولہلم    0.864605

موئساں    0.860935

سکونگر    0.860443

اسٹن    0.859935

ڈیرک    0.856258

Top 30 analogous words or synonyms for چارلز

Article Example
چارلز ڈاز Charles Gates Dawes (اگست27, 1865ء – اپریل 23, 1951ء چارلز  گیٹس ڈاز) ایک امریکی بینکار اور سیاستدان تھے وہ امریکہ کے 30 نائب صدر بھی رہے ہیں۔انھوں نے 1925ء میں نوبل امن انعام حاصل کیا۔
چارلز سٹی کاؤنٹی ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست ورجینیا کی ایک کاؤنٹی-
سینٹ چارلز، الینوائے سینٹ چارلز، الینوائے ( انگریزی: St. Charles, Illinois) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک شہر جو الینوائے میں واقع ہے۔
سینٹ چارلز، الینوائے سینٹ چارلز، الینوائے کی مجموعی آبادی 33,327 افراد پر مشتمل ہے۔
چارلس ڈکنز چارلس ڈکنز یا چارلز ڈکنز (انگریزی: Charles Dickens) انگلستان کا مشہور ناول نویس تھا۔
چارلی چیپلن چارلز سپینسر چیپلن 16 اپریل 1889ء کو ایسٹ‏ سٹریٹ، والورتھ، لندن، انگلستان میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین برطانیہ کے موسیقی کے ہالوں کی روایت سے تعلق رکھنے والے فنکار تھے۔ اس کا باپ، چارلز سپینسر چیپلن سینیئر، ایک صداکار و اداکار تھا اور اس کی ماں، ہیناہ سپینسر، ایک گلوکارہ و اداکارہ تھی۔ ان دونوں میں اس وقت علیحدگی ہو گئی جب چارلی کی عمر 3 سال سے بھی کم تھی۔ اس نے اپنے ماں باپ سے گانے کی تربیت حاصل کی۔ 1891ء کی مردم شماری سے پتا چلتا ہے کہ چارلی اور اس کا بڑا سوتیلا بھائی سڈنی اپنی ماں کے ساتھ بارلو سٹریٹ، والورتھ میں رہتے تھے۔
چارلی چیپلن سر چارلز سپینسر "چارلی" چیپلن، آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (16 اپریل 1889ء تا 25 دسمبر 1977ء) برطانوی مزاحیہ اداکار اور فلم ہدایتکار تھا۔ امریکی سینما کے کلاسیکی ہالیوڈ کے ابتدائی سے درمیانی دور میں چارلی چیپلن نے بطور فلمساز اور موسیقار بہت شہرت پائی۔
لوئس کیرل چارلز لٹویج ڈوجسن (انگریزی: Charles Lutwidge Dodgson) زیادہ تر اپنے قلمی نام اور تخلص لوئس کیرل (انگریزی: Lewis Carroll) سے پہچانے جاتے ہیں۔ ڈوجسن ایک انگریزی مصنف، ریاضی دان، منطق دان، انگریزی کلیسیا کے پادری اور عکاس تھے۔ اِن کی مشہور ترین تحریروں میں "ایلس ان ونڈرلینڈ" اور اسکا تسلسل، "تھرو دی لوکنگ-گلاس" شامل ہیں؛ ان کے علاوہ ان کی لکھی کئی نظمیں جیسے کہ "دی ہنٹنگ آف دی سنارک" اور "جیبرواکی" بھی کافی مقبول ہوئیں۔ برطانیہ، جاپان، امریکہ اور نیوزی لینڈ میں دیگر ایسی سوسائٹیاں ہیں جو ڈوجسن کی تحریروں اور اِنکے کرداروں سے لطف اندوز ہوتی ہیں، اِنکا پرچار کرتی ہیں اور اِنکی زندگی کے ہر پہلو کا تحقیقی مطالعہ کرتی ہیں۔
الومناتی اِلُومِناتی (لاطینی ’اِلُومِناتُس‘ کا جمع، معنی ’روشن خیال‘) ایک نام ہے جو متعدد گروہوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جو دونوں حقیقی اور خیالی ہوتے ہیں۔ تاریخی طور پر، یہ نام بواریائی الومناتی کا حوالہ دیتا ہے، روشن خیالی کے دور کا خفیہ انجمن، یکم مئی 1776 پر جو قائم ہوا۔ اس انجمن کے مقصد تھے توہم پرستی، بد گمانی، عوامی زندگی پر مذہبی اداروں کی اثر اندازی، اور حکومت کی اقتدارکا ناجائز استعمال ساروں کو مخالفت دینا، اور خواتین کی تعلیم اور جنسوں کی برابری کو سہارنا۔ دیگر خفیہ سماجوں کے ساتھ، الومناتی کو بواریائی حکمراں چارلز تھیوڈور نے غیر قانونی قرار دیا، رومی کتھولک کلیسا سے حوصلہ فزائی کے ساتھ، اور 1785 میں دائمی طور پر منسوخ ہو گئے۔ آئندہ چند سال میں اس گروہ کی مسلسل بدگوئی کی گئی، قدامت پسند اور مذہبی تنقید کاروں کی اور سے جنہوں نے دعوا جتایا کہ ان کی تنظیم دوبارہ جاری ہو گئی ہے اور وہ فرانسیسی انقلاب کے ذمہ دار ہیں۔
چارلی چیپلن چارلی اپنے بچپن میں اپنی ماں کے ساتھ لیمبتھ میں کیننگٹن روڈ پر اور اس کے اردو گرد کے پتوں پر بھی رہا۔ ان میں 3 پاؤول ٹیرس، چیسٹر سٹریٹ اور 39 میتھلی سٹریٹ شامل ہیں۔ اس کی ماں اور نانی کا تعلق رومانیچلز کے سمتھ خاندان سے تھا، جس پراس کو انتہائی فخر تھا، اگرچہ اس تعلق کو اس نے اپنی خود نوشت میں "اپنے خاندان کی الماری میں ڈھانچہ" کہا تھا۔ چیپلن کا باپ چارلز چیپلن سینیئر شراب کا عادی تھا اور اس کا اپنے بیٹے سے بہت کم رابطہ تھا اگرچہ چارلی اور اس کا سوتیلا بھائی مختصر عرصے کے لیے اپنے باپ اور اس کی معشوقہ، لوئیس، کے ساتھ 287 کیننگٹن روڈ پر رہے تھے جہاں آج ایک تختی اس حقیقت کی یادگیری کے لیے کندہ ہے۔ دونوں سوتیلے بھائی اس یہاں رہے جب ان کی زہنی مریضہ ماں کولسڈن میں کین ہل کے پاگل خانے میں تھی۔ چارلی کے باپ کی معشوقہ نے اسے آرچبشپ ٹیمپلز بوئیز اسکول بھیج دیا۔ 1901ء میں، جب چارلی 12 برس کا تھا، اس کا باپ جگر کے تشمع سے انتقال کر گیا۔ 1901ء کی مردم شماری کے مطابق چارلی لیمبتھ میں 94 فرنڈیل روڈ پر دی ایٹ لنکاشائر بوئز کے ساتھ رہتا تھا۔ دی ایٹ لنکاشائر بوئز ایک رقص کا طائفہ تھا جس کا امیر 17 سالہ جان ویلیئم جیکسن تھا۔ جیکسن اس طائفہ کے بانیوں میں سے کسی کا بیٹا تھا۔