Top 10 similar words or synonyms for پیس

چیر    0.693170

لائٹ    0.655347

ریڈ    0.653664

شارٹ    0.653157

کمیونکیشن    0.648847

کراس    0.640289

سپلائی    0.637196

پاور    0.635884

بیلٹ    0.635481

چبا    0.635437

Top 30 analogous words or synonyms for پیس

Article Example
دریائے پیس دریائے پیس کینیڈا کا ایک دریا ہے جو راکی پہاڑوں سے شروع ہوتا ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ برٹش کولمبیا کے شمال میں واقع ہے۔ یہ دریا بہتا ہوا شمالی البرٹا سے بھی گذرتا ہے۔ آگے چل کر یہ دریا دریائے سلیو میں شامل ہو جاتا ہے جو بذاتِ خود آگے چل کر دریائے میکنزی سے جا ملتا ہے۔ دریائے میکنزی دنیا کا 12واں طویل ترین دریا ہے۔
دریائے پیس پن بجلی کی پیداوار کے لئے اس دریا پر انسانی بنائی ہوئی بڑی جھیل ولسٹن جھیل موجود ہے۔ آگے چل کر یہ دریا جھیل ڈائنو سار سے گذرتا ہے اور پھر آگے مشرق کو بہتے ہوئے البرٹا سے گذرتا ہے۔ البرٹا میں یہ دریا وُوڈ بفیلو نیشنل پارک سے ہوتا ہوا دریائے سلیو میں شامل ہو جاتا ہے۔ انجام کار یہ سارا پانی بحر منجمد شمالی میں جا گرتا ہے۔
گرین پیس گرین پیس یا سبز امن (Greenpeace) ایک ماحولیاتی غیر سرکاری تنظیم ہے، جس کے دفاتر چالیس سے زیادہ ملکوں میں موجود ہیں جن کا رابطہ دفتر ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز میں واقع ہے۔
دریائے پیس یہ دریا کل 1923 کلومیٹر طویل ہے۔ پیس کے مقام پر یہ دریا دریائے سلیو سے جا ملتا ہے۔ اس مقام پر اس دریا کا اوسط بہاؤ 2161 مکعب میٹر فی سیکنڈ شمار کیا گیا ہے۔
پیس اینڈ فریڈم پارٹی پیس اینڈ فریڈم پارٹی یا امن اور آزادی پارٹی (Peace and Freedom Party) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک سیاسی جماعت ہے۔