Top 10 similar words or synonyms for پڈوکون

دپیکا    0.919858

پریتی    0.914852

چاولہ    0.898899

دیپیکا    0.898003

مالنی    0.897536

دیوگن    0.893563

نوتن    0.892664

ارمیلا    0.890108

سنیل    0.888621

سمرن    0.888197

Top 30 analogous words or synonyms for پڈوکون

Article Example
دیپیکا پڈوکون پڈوکون ایک مشہور بیڈمینٹن کھلاڑی پرکاش پڈوکون کے گھرانے میں پیدا ہوئیں جو اُس وقت کوپن ہیگن، ڈنمارک میں رہایٔش پزیر تھے۔اِن  کی پرورش بنگلور (بھارت) میں ھوئی۔ دیپیکا نے اوائل عمری  میں  ہی ملکی سطح پر بیڈمینٹن کھیلنا شروع کر دیا تھا، لیکن  فیشن  ماڈل بننے کے لیے اِنہوں نے کھیلوں کے کیریئر کو خیرباد کہہ دیا۔جلد ہی انہیں فلموں کی پیشکش ملنا شروع ہوگئی۔ پڈوکون نے 2006ء  میں بطور نوآموز اداکارہ صندل وڈمیں اپنی پہلی فلم ایشوریا  (جو کنڑا  زبان میں تھی)  میں اداکاری کے جوہر دِکھاۓ۔2007ء  میں اِنکی نہایت مقبول پہلی بالی وڈ فلم "اوم شا نتی اوم" منظر عام پرآئی جس میں انہوں نے دوہرا کردار ادا کیا۔ اپنی زبردست اداکاری کی بدولت اس فلم پر انہیں بہترین نوآموز اداکارہ کا فلم فیئر اعزاز سے بھی نوازا گیا۔
دیپیکا پڈوکون دیپیکا پڈوکون (تلفظ  [|d̪iːpɪkaː pəɖʊkoːɳ]؛  تاریخِ پیدائش : 5 جنوری 1986 ) ایک بھارتی بالی وڈ اداکارہ ہیں-ان کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔انہوں نے تین فلم فئير اعزازات سميت کئی دوسرے اعزازات جیتے ہیں۔ انہیں بھارت کی   چند مشہور اور پُرکشش شخصیات میں گردانا جاتا ہے۔
سنچیتا پادکون سنچیتا پدوکون (لاطینی: Sanchita Padukone) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ سنچیتا پدوکون اور بالی وڈ کی ایک دوسری اداکارہ دیپیکا پڈوکون کنداپورہ کے ایک گاؤں پدوکون سے تعلق رکھتی ہیں۔
چنائی ایکسپریس چنائی ایکسپریس بالی وڈ کی 2013ء میں بننے والی فلم ہے جو ابتک کی بھارتی فلموں میں سب سے زیادہ کامیاب فلم ہے۔یہ فلم آٹھ اگست 2013 کو جاری ہوئی- شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کا اس فلم میں اہم کردار ہے-
شاہ رخ خان شاہ رخ خان کی کامیاب فلمیںشاہ رخ خان بالی وڈ کے کامیاب اداکاروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے ایک کے بعد ایک ہٹ فلمیں دے کر بولی وڈ میں اپنا لوہا منوایا۔بولی وڈ میں رومانس کا بادشاہ کا خطاب پانے والے شاہ رخ نے اپنی فلموں میں ایک سے بڑھ کر ایک اداکارہ کے ساتھ کام کیا جس میں کاجول، ایشوریا رائے، رانی مکھرجی، دپیکا پڈوکون، جوہی چاولہ اور مادھوری ڈکشت وغیرہ شامل ہیں۔