Top 10 similar words or synonyms for پریفیکچر

انہوئی    0.807836

ہوبئی    0.805889

فوجیان    0.805054

گوانگشی    0.796091

جیلن    0.793143

گانسو    0.792630

سیچوان    0.780449

لیاؤننگ    0.780373

گوانگڈونگ    0.778475

جیانگشی    0.777113

Top 30 analogous words or synonyms for پریفیکچر

Article Example
ناگاساکی پریفیکچر ناگاساکی پریفیکچر (Nagasaki Prefecture) (جاپانی: 長崎県) جاپان کے جزیرے کیوشو پر واقع ایک پریفیکچر ہے۔
ساگا پریفیکچر یہ بحیرہ جاپان اور بحیرہ اریاک (Ariake Sea) دونوں کو چھوتا ہے۔ اسکا دار الحکومت ساگا شہر ہے۔
اوکایاما پریفیکچر اوکایاما پریفیکچر (Okayama Prefecture) (جاپانی: 岡山県) ہونشو مرکزی جزیرے پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ اسکا دار الحکومت اوکایاما شہر ہے۔
گونما پریفیکچر گونما پریفیکچر (Gunma Prefecture) (جاپانی: 群馬県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر کانتو علاقے کے شمال مغربی حصے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔ اس کا دارالحکومت مایباشی ہے۔
اشیکاوا پریفیکچر اشیکاوا پریفیکچر (Ishikawa Prefecture) (جاپانی: 石川県) ہونشو جزیرے پر چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ اسکا دار الحکومت کانازاوا ہے۔
ایچی پریفیکچر ایچی پریفیکچر (Aichi Prefecture) (جاپانی: 愛知県) چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ ایچی کو توکائی علاقے کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اس کا دار الحکومت ناگویا ہے۔
فوکوئی پریفیکچر فوکوئی پریفیکچر (Fukui Prefecture) (جاپانی: 福井県) ہونشو جزیرے پر چوبو علاقے میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ اسکا دارالحکومت فوکوئی شہر ہے۔
میہ پریفیکچر میہ پریفیکچر (Mie Prefecture) (جاپانی: 三重県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر کانسائی علاقے میں ایک پریفیکچر ہے۔ اسکا دارالحکومت تسو شہر ہے۔
لابی پریفیکچر لابی پریفیکچر ( لاطینی: Labé Prefecture) جمہوریہ گنی کا ایک رہائشی علاقہ جو لابی ریجن میں واقع ہے۔
یومو پریفیکچر یومو پریفیکچر کا رقبہ 6,000 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 87,000 افراد پر مشتمل ہے۔