Top 10 similar words or synonyms for پریامنی

سکھانی    0.969183

انجانا    0.943774

بھومیکا    0.941825

تاپسی    0.940390

جیوتیکا    0.936553

دکشا    0.929882

روجا    0.922066

موٹوانی    0.920304

سونالی    0.918761

دیویکا    0.918517

Top 30 analogous words or synonyms for پریامنی

Article Example
پریامنی پريامنی کی پیدائش 4 جون، 1984ء کو پالككاڈ ، کیرالہ میں ایک تمل برہمن خاندان میں ہوئی، رشتے میں وہ بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی خالہ زاد بہن ہیں۔ انہوں نے 2003 میں فلمی زندگی کا آغاز بنگلورسے کیا۔ پریامنی کی سب سے پہلی تیلگو زبان کی فلم ایوارے اتاگاڈو تھی، انہوں نے 2004 میں بالترتیب فلمیں كنگالال كیدھو سائی اور ستيم کے ساتھ تامل سنیما اور ملیالم سنیما میں کام کیا، 2006 کی تیلگو فلم پللےنا كوٹھالو ان کی پہلی کامیاب فلم تھی۔
پریامنی 2012ء کی فلم چارولتا جس انہوں نے جڑی ہوئی جڑواں بہنوں کا کردار نبھایا تھا ، کے لئے انہیں تعریف ملی ، اس فلم کو ہندی میں الون کے نام سے بنایا گیا۔
پریامنی پریامانی (لاطینی: Priyamani، پورا نام : پریا واسو دیو منی ائیّر ؛ پیدائش: 4 جون، 1984ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل جو بنیادی طور پر جنوبی بھارت کے سنیما میں کام کرتی ہے۔ تامل، تیلگو، ملیالم، کنڑ کے علاوہ وہ ہندی فلم میں بھی اداکاری کر چکی ہیں۔
پریامنی 2007 کی تمل فلم پاروتھی ويرن سے انہیں وسیع شناخت ملی، جس کے لئے انہیں بہترین اداکارہ کا نیشنل فلم ایوارڈ ملا۔ اسی سال تیلگو فلم يمدونگا سے انہیں کمرشل کامیابی ملی۔ انہوں نے 2009ء میں فلم رام سے کنڑا سینیما میں اور پھر 2010 کی راون اور رخت چترا سے ہندی فلموں میں کام کا آغاز کیا ، اس کے علاوہ پریامنی ہندی فلم ’’چنائی ایکسپریس‘ ‘میں بھی شاہ رخ خان کے ساتھ آئٹم سانگ’ ’ون ٹو تھری فور ، گیٹ آن دی ڈانس فلور‘‘ میں ڈانس کرتی نظر آئیں۔
پریامنی فہرست جنوبی بھارتی فلم اداکارائیں