Top 10 similar words or synonyms for پرہیزگاری

خصال    0.744999

السلیم    0.744855

المسلمين    0.739157

اللطيف    0.737887

الفقير    0.737413

متواضع    0.735367

رز    0.733847

كيف    0.733369

teagreen    0.725429

مزدا    0.725003

Top 30 analogous words or synonyms for پرہیزگاری

Article Example
حماد بن ابو حنیفہ امام حماد بن امام اعظم بلند پایہ فقیہ ، تقوی و پرہیزگاری ، فضل وکمال ، علم و دانش اور جود سخا میں اپنے والد ماجد کا عکس جمیل تھے۔ امام اعظم نے آپ کی تعلیم و تربیت نہایت اہتمام سے فرمائی ، مشہور ہے کہ الحمد کے ختم پر آپ کے معلم کو ایک ہزار درہم عنایت فرمائے۔
حافظ محمد محسن دہلوی آپ حضرت امام ربانی قدس سرہ کے پوتے حضرت خواجہ سیف الدین بن حضرت خواجہ محمد معصوم کے دست اقدس پر طریقہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ میں بیعت ہوئے اور بہت جلد طریقت کی روحانی منازل طے کرکے کمال درجہ پر فائز ہوئے اور خلافت و اجازت سے سرفراز ہوئے۔ آپ تقویٰ و پرہیزگاری کے اعلیٰ مقام پر فائز تھے۔ علوم شرعیہ سے آپ کو خصوصی شوق تھا۔
محمد عمر اچھروی آپ نے مسلک اہل سنت و جماعت کے تحفظ کے لئے تحریری اور تقریری کو ششوں میں تمام عمر صرف کی۔آپ ایک ایسی شخصیت کے حامل تھے جنہیں بلا تخصیص تمام مذاہب باطلہ کے مقابلے میں پیش کیا جا سکتا تھا۔وسعت علم اور حاضر جوابی میں ان کی نظیر پیش نہیں کی جا سکتی،تقویٰ اور پرہیزگاری میں اپنی مثال آپ تھے۔ دوران میں تقریر آیات قرآنیہ سے اس کثرت سے استدلال کرتے تھے کہ عقل دنگ رہ جاتی تھی۔ہر روز قرآن مجید کے پانچ پاروں کی تلاوت اور شب بیدار ی آپ کے معمولات میں سے تھے۔آپ نے تحریک ِ پاکستان اور تحریک ختمِ نبوت میں بھرپور کرداراداکیا۔
فقیر محمد ابراہیم نوجوانوں میں توجہ طہارت ا ور تقویٰ و پرہیزگاری کی تبلیغ ا ور اپنے مخصوص اندا ز میں واعظ و نصیحت جاری رکھتے عسکری زندگی میں ا یسے نوجوا ن جو بے راہ روی کے شکار تھے ا ن کو توبہ و طہارت کی تلقین کرتے ا ور و ہ گناہوں سے توبہ کرتے ہوئے آپ کی مریدی میں شامل ہوتے تھے ۔ہزا روں بے نماز لوگ نمازوں کا پابند ہوئے آپ کے دئیے ہوئے ورد و  وظائف کے ذریعے روحانی مدا رج طے کرنے لگے۔
مسلم بن الحجاج حضرت امام مسلم نے والدین کی نگرانی میں بہترین تربیت حاصل کی اور اس پاکیزہ تربیت ہی کا یہ اثر تھا کہ ابتداے عمر سے آخری سانس تک آپ نے پرہیزگاری اور دینداری کی زندگی بسر کی، کبھی کسی کو اپنی زبان سے برا نہ کہا یہاں تک کہ کسی کی غیبت نہیں کی اور نہ کسی کو اپنے ہاتھ سے مارا پیٹا۔ ابتدائی تعلیم آپ نے نیشاپور میں حاصل کی۔ آپ کو اللہ تعالٰی نے غیر معمولی ذکاوت و ذہانت اور قوت حافظہ عطا کی تھی کہ بہت تھوڑے عرصہ میں آپ نے رسمی علوم و فنون کو حاصل کر لیا اور پھر احادیث نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعلیم و تحصیل کی جانب توجہ کی۔