Top 10 similar words or synonyms for پانڈا

rye    0.847998

شلجم    0.840645

vulgaris    0.832533

sour    0.830225

insulin    0.830210

meliaceae    0.828636

clothes    0.828339

quince    0.826903

psidium    0.825648

kilobyte    0.824797

Top 30 analogous words or synonyms for پانڈا

Article Example
دیوقامت پانڈا پہلے پانڈا کے متعلق یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس کا تعلق امریکا میں پائے جانے والے ریکون سے ہے۔
دیوقامت پانڈا دیو قامت پانڈا ریچھ کے قبیل سے تعلق رکھنے والا پستانیہ جانور ہے، جس کا آبائی وطن چین کا مشرق وسطیٰ اور مغرب وسطیٰ ہے۔
دیوقامت پانڈا یہ اپنے آنکھوں، کان اور جسم کے مختلف حصوں پر موجود نمایاں کالے دھبوں کی بدولت بآسانی شناخت کیا جاسکتا ہے۔ گوشت خور ہوتے ہوئے بھی پانڈا کی خوراک کا %99 حصہ بانس پر مبنی ہے۔ اس کے علاوہ پانڈا دستیاب ہونے پر شہد، انڈے، مچھلی، شکر قندی، نارنگی اور کیلے وغیرہ بھی کھا سکتے ہیں۔
دیوقامت پانڈا اسی کی نسل سے تعلق رکھنے والے پستہ قامت پانڈا کی نسل اب ناپید ہوچکی ہے۔ اس کی قامت آج کے دیوقامت پانڈا کے مقابلے میں نصف تھی۔ یعنی تقریباًً تین فٹ کا قد دیوقامت پانڈا کے برعکس جس کا قد بلوغت کے بعد پانچ فٹ تک ہوسکتا ہے۔ پستہ قامت پانڈا کی جسامت سن 2007ء تک نامعلوم تھی تاوقتیکہ چین میں اس کا ایک ڈھانچہ دریافت نہ کر لیا گیا۔ ڈھانچے پر کی گئی تحقیق سے پتہ چلا کہ آج کے جدید پانڈا کی طرح پستہ قامت پانڈا کی خوراک کا بڑا حصہ بانس پر مشتمل تھا۔
ریچھ دور حاضر کے جدید ریچھ عام طور پر بڑے جسم، چھوٹی ٹانگوں، قدرے بڑی تھوتھنی، جھبرے بال، زمین پر ٹکاکر چلنے والے ہاتھ اور پنچے اور ایک چھوٹی دم کے حامل ہوتے ہیں۔ قطبی ریچھ زیادہ تر گوشت خور ہوتے ہیں جبکہ دیوقامت پانڈا کی خوراک بانس ہوتی ہے جبکہ باقی ماندہ چھ اقسام ہمہ خورہوتی ہیں اور ان کی خوراک میں زیادہ تر چھوٹے جانور اور پودے شامل ہیں۔