Top 10 similar words or synonyms for ٹکٹوں

ٹکٹ    0.679565

ڈاک    0.621451

یادگاری    0.611038

ہائپر    0.580066

photoshop    0.576554

شناختی    0.574574

آدھار    0.561779

کارڈ    0.554131

معیارات    0.553887

ڈیٹابیس    0.548066

Top 30 analogous words or synonyms for ٹکٹوں

Article Example
لوئی بریل لوئیبریل کے مجسمے اور دیگر یادگاریں دنیا بھر میں موجود ہیں۔ دنیا بھر میں ڈاک ٹکٹوں پر اسے خراج تحسین پیش کیا جا چکا ہے،
ڈونلڈ بریڈمین آپ کی تصویر ڈاک ٹکٹوں اور سکوں پر چھپی اور آپ آسٹریلیا کی پہلی شخصیت تھے جن کی زندگی ہی میں ان سے موسوم ایک عجائب گھر قائم کیا گیا۔
یادگار ڈاک ٹکٹ یادگار ڈاک ٹکٹ وہ ڈاک ٹکٹ ہیں جو کسی واقعے یا کسی موضوع یا شخص کی یاد میں جاری ہوں۔ اس بات کی مثالیں موجود ہیں کہ اس طرح کے سکے پہلے بھی جاری ہو چکے ہیں۔ ایسے ڈاک ٹکٹوں کی شکل و صورت اس موقع کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ یہ ڈاک ٹکٹ کسی بھی ملک کے محکمہ ڈاک کی جانب سے جاری ہوتے ہیں۔ کئی موضوعاتی ڈاک ٹکٹ بھی جاری ہوتے ہیں جیسے کہ قدیم عمارات یا مقامات، تاریخی شخصیات، زیرخطرہ انواع، وغیرہ۔ موضوعاتی ڈاک ٹکٹ کسی مخصوص واقعے یا سالگرہ کی یاد تازہ کر بھی سکتے ہیں اور نہیں بھی۔ اس وجہ سے موضوعاتی ڈاک ٹکٹوں اور یادگار ڈاک ٹکٹوں کا فرق مبہم ہے یا اکثر ان دیکھا کیا جاتا ہے۔
عبد الرحمٰن چغتائی آپ کے مشہور ترین کاموں میں پاکستان کے سرکاری ٹیلی وژن اور ریڈیو چینل کے لیے شارے (لوگو) اور 1992ء کے ایک ڈرامے کے لیے تیار کی گئی انارکلی کی تصویر ہے ۔ انہوں نے کئی ڈاک ٹکٹوں کے لیے بھی مصوری کی۔آپ کو مصور مشرق کا خطاب دیا گیا۔
دورائےمون 2013 کی فلم دورائےمون: نوبیتا نو ہیمیتسو ڈوگو میوزیم کے آنے کے بعد یہ کسی بھی فلم فرنچائز کی سب سے ٹکٹیں فروخت ہونے والی فلم بن گئی ہے۔ اس کی دس کروڑ ٹکٹیں فروخت ہوئی ہیں۔ دوسرے نمبر پر اب گاڈزیلا ہے جو پچاس برس میں جا کر نو کروڑ ٹکٹوں تک پہنچ سکی ہے۔
میاں محمد اظہر ان پر یہ بھی الزام ہے کہ وہ نواز شریف کے دور میں کارکنوں کے حقوق کے بہت بڑے داعی تھے لیکن موجودہ انتخابات میں جب ٹکٹوں کی تقسییم کا مرحلہ آیا تو ان کی کارکنوں سے ہمدردی کا عکس کہیں بھی نظر نہیں آیا۔
بہاماس ملکی معیشت کا انحصار ٹیکس پر ہے۔ حکومتی آمدنی کا بڑا حصہ درآمدی محصول، لائسنس فیس، جائداد اور سرکاری ٹکٹوں سے حاصل ہوتا ہے۔ تاہم بہاماس میں کسی قسم کا انکم ٹیکس، کارپوریٹ ٹیکس، کیپیٹل گین ٹیکس، ویلیو ایڈڈ ٹیکس یا دولت ٹیکس نہیں۔ کل ملکی آمدنی کا تقریباً 22 فیصد حصہ ٹیکسوں سے آتا ہے۔ افراطِ زر کی شرح محض 3.7 فیصد ہے۔
سمندر خان سمندر حکومت پاکستان نے سمندر خان سمندر کی خدمات کے اعتراف کے طور پر 1984ء میں انہیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی اور تمغا امتیاز کا اعزاز عطا کیا۔ 17 جنوری، 2002ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان کے عظیم شاعروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کی سیریز کا ایک ڈاک ٹکٹ سمندر خان سمندر کی یاد میں جاری کیا ۔ اس ڈاک ٹکٹ پر سمندر خان سمندرکا ایک خوب صورت پورٹریٹ شائع کیا گیا تھا۔ دو روپیہ مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ جناب مسعود الرحمٰن نے ڈیزائن کیا تھا اور اس پر انگریزی میں "POETS OF PAKISTAN"اور"SAMANDAR KHAN SAMANDR (1901-1990) "کے الفاظ تحریر تھے۔
صوفی برکت علی 27 اپریل 2013ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان کے اس مشہور قلم کاروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کی سیریز کا ایک ڈاک ٹکٹ نامور عالم دین صوفی برکت علی کی یاد میں جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پرصوفی برکت علی کی ایک خوش نما تصویر موجود تھی۔ آٹھ روپے مالیت کا یہ ڈاک ٹکٹ عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھااوراس پر انگریزی میں MEN OF LETTERS اور 1911-1997 SUFI BARKAT ALI کے الفاظ تحریر تھے۔
اردو کی آخری کتاب (تصنیف) ابن انشاءنے اس کتاب میں حکایات لقمان ، حکایات سعدی اور حکایات انوار سہیلی کی طرز پر کچھ حکایات بھی بیان کی ہیں۔ چونکہ ان حکایات میں سے بیشتر الیکشن 1970ءکے دنوں کی یادگا ر ہیں اس لیے ابن انشاءنے الیکشن کے حوالے سے منشور ، نعروں اور وزارتوں کے پیچھے بھاگنے والے ناعاقبت اندیش اور لالچی لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ تقریباًًً ہر حکایت میں ایسے لوگوں کو اشاروں کنایوں میں سبق آموز درس دینے کی کوشش کی گئی ہے۔مثلاً متحدہ محاذ کے بارے میں فرماتے ہیں، ” ہر محاذ میں عموماً ایک شیر باقی گدھے ہوتے ہیں تقسیم شکار کی ہو یا ٹکٹوں کی اس میں شیر کا حصہ خاص ہوتا ہے ۔ اس پر کوئی اعتراض کرتا ہے تو گدھا ہے۔