Top 10 similar words or synonyms for ٹاکی

ٹیلیوژن    0.734869

چلیز    0.731019

نینٹنڈو    0.726300

انڈرورلڈ    0.725595

اتھارائزڈ    0.720791

وسکی    0.719501

ہوٹلز    0.716770

ایڈوانس    0.714757

ڈیملر    0.713495

کوالکوم    0.712605

Top 30 analogous words or synonyms for ٹاکی

Article Example
فاربڈن پلینٹ یہ ان اولین امریکی فلموں میں سے ایک ہے جن میں روبوٹ دکھائے گئے۔ ان روبوٹوں میں سے ایک، روبی نامی روبوٹ انسانوں کے مختلف کام کاج کرتا تھا۔ یہ تب بڑا انوکھا تصور تھا لیکن آج ایسے روبوٹ عام ہوچکے۔ مثلاً جاپان میں آدم نما روبوٹ، واکامارو دستیاب ہے۔ یہ روبوٹ متفرق گھریلو کام کرتا ہے… گھر کی چوکیداری، بچوں کی دیکھ بھال، دوست بن جانا وغیرہ۔ اسی طرح ’’رومبا‘‘ نامی روبوٹ فرشوں پر جھاڑو لگاتا اور ٹاکی پھیرتا ہے۔ غرض فاربِڈن پلینٹ میں دکھائے جانے والے روبوٹ نے نصف صدی بعد حقیقت کا روپ دھار لیا۔
چارلی چیپلن دی ٹریمپ خاموش فلموں کی علامت بن گیا اور ایک بین الاقوامی کردار سمجھا جانے لگا۔ 1920ء کی دہائی میں جب بولتی فلموں کا آغاز ہوا تو چیپلن نے اس کردار پر مبنی ٹاکی بنانے سے انکار کر دیا۔ 1931ء میں پیش کردہ فلم "سٹی لائیٹس" بھی بغیر مکالموں کے تھی۔ چارلی نے اس کردار کو باضابطہ طور پر "ماڈرن ٹائمز" میں سبکدوش کر دیا۔ یہ فلم 5 فروری 1936ء کو جاری ہوئی۔ اس کے آخر میں دی ٹریمپ کو اس کی سبکدوشی کی علامت کے طور پر افق کی جانب ایک لاانتہا سڑک پر چلتے ہوئے دکھایا گیا۔ یہ فلم صرف جزوی طور پر ٹاکی تھی اور اسے اکثر آخری خاموش فلم کہا جاتا ہے۔ اس میں فلم کے آخرت تک دی ٹریمپ خاموش رہتا ہے، حتی کہ اس کی آواز فراسیسی اور اطالوی زبانوں کے ایک بے معنی اختلاط پر مبنی گیت میں سنائی دیتی ہے۔ اس طرح سے ٹریمپ کو آواز بھی مل گئی لیکن اس کے خاموش فلموں سے تعلق پر حرف بھی نہیں آیا۔
ٹومب ریڈر (ویڈیو گیم 2013) ریڈیو واکی ٹاکی کے ذریعہ لارا ایلیکس اور رائیس سے رابطہ کرتی ہے جو اسے بتاتے ہیں کہ سیم کو سولاری باشندوں نے اغواکرلیا ہے، لارا سیم کو بچانے کے لیے ملکہ ہیمیکو کے مندر پہنچتی ہے، ابھی وہ مندر کے پُل پر ہی ہوتی ہے کہ متھیاس کے ساتھی اس پُل پر بیرل گرا کر اسے تباہ کردیتے ہیں دوسری جانب کھڑا متھیاس لارا کو مارڈالنے کا حکم دیتا ہے، ایک سولاری لارا پر وار کرتا ہے لارا گرکر بے ہوش ہوجاتی ہے، ابھی وہ لارا کو جان سے مارنے ہی والے ہوتے ہیں کہ ایک عجیب و غریب دیو نما مخلوق آجاتی ہے جسے سولاری باشندے اونی نام سے پکارتے ہیں اونی اور اس کے ساتھ سامورائی پہرےدار ان سولاریوں کا خاتمہ کرکے لارا کو کسی خانقاہ میں موجود ایک غار میں قید کر کے لٹکا دیتے ہیں۔
ٹومب ریڈر (ویڈیو گیم 2013) لارا کی جب آنکھ کھلتی ہے تو وہ ایک غار میں خود کو اُلٹا لٹکا پاتی ہے اس کےآس پاس لاشیں لٹکی ہوتی ہیں، وہ خود کو ہلا جلاکر اپنے آپ کو اس بندھن سےآزاد کرتی ہے اور نیچے غار کے فرش پر گر کر زخمی ہوجاتی ہے، غار میں موجود لٹکتی لاشیں اور ہڈیوں کے ڈھیر خوفناک منظر پیش کررہے ہوتے ہیں، لارا وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کرتی ہے تو وہی جنگلی آدمی اس کا پیچھا کرتا ہے مگر غار کے پتھروں کے نیچے دب کر وہ ہلاک ہوجاتا ہے ۔ لارا کرافٹ اس غار سے باہر نکل کر اپنے ساتھیوں کی تلاش میں نکل پڑتی ہے، اسے جنگل میں اپنی دوست سیم کا بیگ پڑا ملتا ہے جس سے وہ ویڈیو کیمرا، ماچس اور ریڈیو واکی ٹاکی لے لیتی ہے۔ ریڈیو سے وہ رابطہ کرنے کی کوشش کرتی ہے مگر کوئی جواب نہیں ملتا، اس دوران اسے ایک لاش سے تیر کمان ملتا ہے، جس سے وہ ہرن کا شکار کرکے اپنے کھانے کا بندوبست کرتی ہے، پھر اُسے ایک مکان سے کلہاڑی ملتی ہے جسے وہ اوزار کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ مزید تلاش و بسیار کے بعدآ خر اس کی ملاقات اپنی دوست سیم سے ہوجاتی ہے، جس کے ساتھ متھیاس نامی ایک شخص بھی ہوتا ہے، جو مسافر ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔ سیم متھیاس کو یماتائی ریاست اور ہیمیکو ملکہ کے روایات سنارہی ہوتی ہے اسی دوران لارا کو نیند آجاتی ہے جب وہ بیدار ہوتی ہے تو متھیاس اور سیم کہیں نظر نہیں آتے۔
ٹومب ریڈر (ویڈیو گیم 2013) لارا سیم کی تلاش میں جنگل کی طرف جاتی ہے اور اس کا پیر ایک جانور پکڑنے والے لوہے کے شکنجہ میں پھنس جاتا ہے اور اچانک اس پر تین بھیڑئیے حملہ کرتے ہیں جنہیں وہ تیر سے وار کرکے ہلاک کرڈالتی ہے۔ وہیں لارا کے دیگر ساتھی بھی مِل جاتے ہیں لیکن کانراڈ روتھ ابھی تک لاپتہ ہے۔ آپس کے مشورے کے بعد وہ دو گروپ میں بٹ جاتے ہیں ایک گروپ (رائیس، یوحنا،ایلیکس اور گِرم) سیم اور میتھاس کو تلاش کرنے کے لئے نکلتے ہیں اور دوسرے جانب لارا کرافٹ اور وائٹ مین جزیرے سے نکلنے کا راستہ کھوجتے ہیں۔ دونوں گروپ کی لوگ ریڈیو واکی ٹاکی کے ذریعہ آپس میں رابطہ میں ہوتے ہیں۔ اس کھوج کے دوران ایک دروازہ پر لکھی عبارت سے ان پر یہ انکشاف ہوتا ہے کہ اس جزیرے کے باشندے ہیمیکو ملکہ کی عبادت کرتے ہیں اور یہ وہی جزیرہ ہے جسے وہ کھوجنے نکلے تھے، یہ دروازہ ملکہ ہیمیکو کے مندر تک جاتا ہے۔