Top 10 similar words or synonyms for ویکیوم

hawkins    0.861760

amraam    0.861497

القسینی    0.861084

الیکٹرو    0.861028

spray    0.860334

furnace    0.859418

horsetail    0.858480

freiburg    0.858303

کوویلنٹ    0.857613

سنورنا    0.857196

Top 30 analogous words or synonyms for ویکیوم

Article Example
دوبرقیرہ ڈائیوڈ نیم موصلوں سے بنے ہوتے ہیں۔ ان میں P اور N قسم کی چیزوں کا ایک جنکشن ہوتا ہے۔ زیادہ تر ڈائیوڈ سیلیکون Silicon سے بنے ہوتے ہیں۔ کچھ ڈائیوڈ جرمینیم Germanium سے بھی بنتے ہیں۔ آج بھی ویکیوم ٹیوب کے ڈائیوڈ بھاری کرنٹ کے لیے صنعتی استعمال میں آتے ہیں۔
ریکٹی فائر ریکٹی فائر سلیکون،ویکیوم ٹیوب،مرکری آرک والوز،سولڈ سٹیٹ ڈائیوڈ سے بنائے جاتے ہیں.جب ریکٹی فائر میں سے بدلتا ہوا آلٹرنیٹنگ کرنٹ جس کی فریکوئنسی 50,60Hz یا کم/زیادہ ہو.تو ریکٹی فائر اسے 0Hz ڈائریکٹ کرنٹ میں بدل دیتا ہے.
میگنیٹرون میگنیٹرون ایک اوسیلیٹر (oscillator) ہوتا ہے جوڈی سی کرنٹ کو مائیکرو ویو اور ریڈیو کی لہروں میں تبدیل کر دیتا ہے۔ یہ مائیکرو ویو اون (microwave oven) اور ریڈار میں بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ اس کی آوٹ پٹ فریکوئنسی (output frequency) عام طور پر گیگا ہرٹز میں ہوتی ہے۔ گھریلو مائیکرو ویو اون کی فریکوئنسی 2.45 گیگا ہرٹز ہوتی ہے اور اس کی تانبے سے بنی میگنیٹرون ویکیوم ٹیوب پر 4000 ہزار وولٹ کی ڈی سی وولٹیج ہوتی ہے۔
فضائے بسیط جیسا کہ اُوپر گزر چکا کہ عام خیال یہی کیا جاتا ہے کہ "خلاء مکمل طور پر خالی ہے"، اِسی خیال کی وجہ سے اِسے خلاء کہاجاتا ہے، اور اگر غور کیا جائے تو یہ خیال غلط ثابت ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اِسے خلاء کہنا بھی درست نہیں، اِس کیلئے صحیح لفظ فضاء ہوسکتا ہے، تاہم فضاء دو قسم کے ہیں یعنی ایک اجرامِ فلکی کی اپنی فضاء جیسے کرۂ ہوا اور ایک اجرامِ فلکی کی کشش ثقل سے باہر یعنی اجرام کے درمیان کی جگہ، لہٰذا اِن دونوں فضاؤں کیلئے ایک ہی لفظ فضاء استعمال کرنے سے ابہام پیدا ہونے کا اندیشہ ہے، اِس لئے خلاء کیلئے فضائے بسیط ایک موزوں اور صحیح اِصطلاح ہے، علمی لحاظ سے بھی اور ادبی لحاظ سے بھی. دوسری اہم بات یہ کہ اِس کیلئے خلاء کا لفظ استعمال کرنا بھی ضروری ہے کیونکہ اِس کیلئے انگریزی میں لفظ اسپیس استعمال کیا جاتا ہے، اور لفظ اسپیس سے منسلک دوسرے اِصطلاحات کے اُردو متبادلات بنانے یا اپنانے میں اِصطلاح فضائے بسیط استعمال کرنے سے بہت سے مشکلات کا سامنا پڑسکتا ہے، لہٰذا، اُن مرکبات میں لفظ خلاء ہی موزوں ہے جیسے خلائی جہاز، خلائی پرواز، خلائی تحقیق، خلائی مرکز وغیرہ. لفظ خلاء کا اگر مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اِس کی وہی معنی ہے جو انگریزی لفظ ویکیوم کی ہے، تاہم ویکیوم کیلئے ایک اَور عربی لفظ فراغ بلاجھجھک استعمال کیا جاسکتا ہے، اِس لئے لفظ خلاء کا اسپیس کیلئے استعمال کسی ابہام کا پیش خیمہ ثابت نہیں ہوسکتا.
فیوزر فیوزر کی بناوٹ پرانے زمانے کے ریڈیو ٹی وی کے والو (ویکیوم ٹیوب) سے ملتی جلتی ہے لیکن فیوزر کی جسامت کافی بڑی ہوتی ہے۔ شیشے کی ایک بڑی سی بوتل کے اندر دھاتی جالی سے بنا ایک بڑا گولہ ہوتا ہے اور اسکے اندر ایسا ہی ایک چھوٹا گولہ ہوتا ہے۔ بوتل میں سے ساری ہوا نکال دی جاتی ہے۔ چند ہزار وولٹ کی بیٹری یا کسی اور DC پاور سپلائ سے بیرونی جالی کو مثبت (پوزیٹو) اور اندرونی جالی کو منفی (نیگیٹو) کنکشن دیا جاتا ہے۔ جب اس میں ہائیڈروجن کے یا کسی اور چیز کے مثبت آئین (ions) داخل کیئے جاتے ہیں تو وہ اندرونی منفی جالی کی طرف تیز رفتاری سے جاتے ہیں لیکن مرکز سے آگے گزرنے کے بعد پھر پلٹتے ہیں اور اندرونی جالی کے اندر آگے پیچھے ہوتے رہتے ہیں اور اس طرح گرم گیسوں کا پلازمہ بن جاتا ہے۔ اس دوران وہ کبھی کبھار آپس میں بھی ٹکراتے ہیں اور جالی سے بھی۔ جالی سے ٹکرانا انرجی کا ضیاع ہے مگر اسے روکا نہیں جا سکتا۔ جالی سے ٹکرانے پر جالی کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے اور پلازمہ کا کم۔ آئین جب آپس میں پورے زور سے ٹکراتے ہیں تو فیوزن کی وجہ سے ہائیڈروجن سے ڈیوٹیریم بن جاتی ہے۔ پلازمہ کا درجہ حرارت جتنا زیادہ ہو گا فیوزن اتنا ہی تیزی سے ہو گا۔