Top 10 similar words or synonyms for ولانہ

NotFoundError    0.789

Top 30 analogous words or synonyms for ولانہ

Article Example
ولانہ ولانہ ( انگریزی: Walana) پاکستان کا ایک انسانی آبادکاری جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔
ولانہ ولانہ کی مجموعی آبادی 511 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
ولانہ میرا ولانہ میرا ( انگریزی:Walana Mera) پاکستان کے ضلع چکوال کا ایک گاؤں جوپاکستان کی یونین کونسلیں تحصیل کلرکہار میں واقع ہے۔اس کی حدود میں ایک آبی ذخیرہ ہے جو ولانہ ڈیم سے موسوم ہے
ولانہ ڈیم ولانہ ڈیم یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل کلرکہار کے ایک گاؤں بھٹی گجرکی حدود میں ہے یہ ڈیم تلہ گنگ سے 7 کلو میٹر بھرپور کے قریب واقع ہےیہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے
بھگٹال ڈیم ولانہ ڈیم :یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل تلہ گنگ کے ایک گاؤں بھگٹالکی حدود میں ہے یہ ڈیم تلہ گنگ سے 25 کلو میٹر میانوالی روڈ پر واقع ہےیہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے
نکہ ڈیم نکہ ڈیم (انگریزی:Nikka Dam)نکہ ولانہ کے قریب واقع ہے یہ کلرکہار کے قریب ہے۔علاقے کی آبی ضروریات کو پوراکرتاہے۔ حال ہی میں یہاں ایک ڈیم کی تعمیر مکمل کی گئی ہے، جسے’’سرلہ ڈیم‘‘ کانام دیاگیاہے۔ یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے۔
بھرپور بھرپور تحصیل کلرکہار ضلع چکوال کی سب سے بڑی اور مشہور یونین کونسل ہے جس میں مشہور گاؤں بھرپورکلاں، ڈھوک اعوان، تھرچک، چک جھاٹلہ، کلو، میرا، بھٹی گجر، ولانہ اور حطار ہیں۔ بھرپور کی زیادہ تر آبادی اعوان قوم پر مشتمل ہے۔ اکثر لوگوں کا پیشہ زراعت ہے اور انتہائی کثیر تعداد پاک آرمی میں موجود ہے اور آرمی میں سروس کو فخر سمجھا جاتا ہے۔