Top 10 similar words or synonyms for ولاد

گھبرائی    0.695848

چھاتیاں    0.657232

شیوجی    0.636338

جنجال    0.633745

expanding    0.633507

جھی    0.633262

ڈھلی    0.631939

اگی    0.631625

پسی    0.629296

اونٹی    0.626313

Top 30 analogous words or synonyms for ولاد

Article Example
دبستان لکھنو انشاء کے والدین دہلی سے مرشد آباد گئے جہاں انشاءکی ولاد ت ہوئی۔ انشاء کی ذہانت اور جدت پسندی انہیں اپنے ہم عصروں میں منفرد نہیں کرتی بلکہ تاریخ ادب میں بھی ممتاز مقام دلاتی ہے۔ غزل ، ریختی ، قصیدہ ، اردو میں بے نقط دیوان ”رانی کیتکی کی کہانی“ جس میں عربی ، فارسی کا ایک لفظ نہ آنے دیا۔یہی نہیں انشاءپہلے ہندوستانی ہیں جنہوں نے ”دریائے لطافت“ کے نام سے زبان و بیان کے قواعد پر روشنی ڈالی۔
راجہ صاحب محمود آباد راجہ صاحب مخدوم ہونے کے باوجود خادم نظر آتے اورشايد خدمت کي يہ ميراث ان کو اپنے والد مہاراجہ محمد علي خاں سے ملي تھي۔ یہی وجہ تھی کہ راجہ صاحب ایک طرف سےمسلم ليگ کے تمام جلسوں کا خرچہ برداشت کرتے تو دوسري طرف ذاتي طورپرہربيکس و نادارکي مدد کے لے ہمہ وقت تيار رہتے۔ جب آپ کےبيٹے ’’سليمان مياں صاحب‘‘ کي ولاد ت ہوئي تو لوگوں نے جشن منانے کا مشورہ ديا۔ مگرآپ نے عجيب انداز سے اللہ کي اس نعمت کا شکرادا کيا۔ وہ اس طرح کہ رياست کي تمام ٢٤ تحصيلوں سے کل ايسے آدميوں کي فہرست منگوائي جو موتيا کے مرض کا شکارتھے۔ چنانچہ انھوں نے گيارہ سو اٹھاون 1158 مريضوں کو اپنے علاقے کے کيمپ ميں ٹھہرايا اور تمام لوگوں کا مفت آپريشن ڈاکٹر ٹي پرشاد (جو اس وقت آنکھوں کے مشہور ڈاکٹر تھے) سے کروايا ۔