Top 10 similar words or synonyms for وارہ

ستیاں    0.889279

شہداد    0.885509

صوبھو    0.882688

ڈہرکی    0.879476

كندياں    0.876971

متھیلو    0.872341

تنگوانی    0.869921

بانڈی    0.869519

خوجاوند    0.869139

تلونڈى    0.867232

Top 30 analogous words or synonyms for وارہ

Article Example
محمد پناہ ٹوٹانی محمد پناہ ٹوٹانی کے والد کانام محمد ملوک ٹوٹانی ہے جو ضلع لاڑکانہ (موجودہ ضلع قمبر شہداد کوٹ) سندھ کے قریب تحصیل وارہ کا رہائشی ہے۔ٹوٹانی چانڈیہ قبیلہ کی ایک شاخ ہے۔
چھتیس راج کلی ان کا کہنا ہے کہ ہم سورج بنسی ہیں۔ یہ پہلے ماروار میں آباد تھے اور بعد میں یہ سارشتر میں آباد ہوگئے تھے۔ ان کے نام سے ساراشتر کا ایک علاقہ گوہل وارہ کہلاتا ہے۔ (جیمزٹاڈ۔ تاریخ راجستان جلد اول، 128۔ 129)
چھتیس راج کلی یہ بھی اگنی کل سے تعلق رکھتے ہی اور روایت کے مطابق یہ چالک یعنی ہتھلی سے پیدا ہوئے تھے، اس لئے یہ چالک کہلاتے ہیں۔ ان کی روائیتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ پہلے لاہور میں آباد تھے اور بعد میں یہ ملتان تک پھیل گئے۔ کیلن (ملیبار) میں بھی ان کی ریاست تھی اور بعد میں انہوں نے انہل وارہ پر اپنی حکومت قائم کی۔ محمود غزنی ان پر حملہ آور ہوا۔ شہاب الدین غوری نے ان کی حکومت کو ختم کیا۔ لنگاہا جو مسلمان تھے اور انہوں نے ملتان پر حکمرانی کی۔ وہ ان کی ایک شاخ ہیں۔ ان کی سولہ شاخیں حسب ذیل ہیں۔
گاجی کھاوڑ گاجی کھاوڑ (انگریزی:Gaji Khawar) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع قمبر-شہدادکوٹ کی تحصیل وارہ کا ایک قدیم ترین شہر ہے۔ یہ شہر گاجی کھاوڑ نے قائم کیا تھا جس کے نام سے یہ شہر مشہور ہوا۔ گاجی کھاوڑ میاں نصیر محمد کلہوڑو (1692ء -1657ء) کے معتقد اوراس کی میانوال تحریک کے سپہ سالار تھے۔ میاں نصیر محمد نے اسے شہداد کوٹ کے علاقے میں جاگیر بھی دی تھی۔ گاجی کھاوڑ کا مقبرہ اور قدیم قبرستان شہر سے 3 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال- مغرب میں موجود ہے۔ گاجی کھاوڑ نے جو مسجد تعمیر کروائی تھی وہ سفید مسجد کے نام سے آج بھی شہر میں قائم ہے۔ مسجد کی دیوارں پر قدیم نقش نگاری بہترین آرٹ نادر نمونہ ہے۔ مقامی طور پر گاجی کھاوڑ، میاں گاجی کے نام سے مشہورہے۔ گاجی کھاوڑ ٹائون کمیٹی بھی ہے جو 5 وارڈوں پر مشتمل ہے۔ اس شہر کی آدمشماری 60 ہزار کے قریب ہے۔ اس شہر کے آس پاس گندم اور چاول کی فصلیں زیادہ بوتی ہیں۔ تجارت کے حوالے سے بھی یہ اہم شہر ہے۔ پکی سڑکوں کے ذریعے میہڑ، نصیرآباد اور وارہ سے جڑا ہوا ہے۔ اس شہر میں سیکنڈری تک تعلیم کی سہولت میسر ہے۔ یہاں کا موسم بہت گرم ہے۔