Top 10 similar words or synonyms for هاشمی

عبدالحسین    0.857087

مشهدی    0.850079

العلامۃ    0.842196

عیسى    0.840902

فيها    0.832954

ومحمد    0.830986

النقوی    0.830519

المعجزات    0.828334

الالہی    0.827678

داوود    0.825569

Top 30 analogous words or synonyms for هاشمی

Article Example
دھتکارے ہوئے (ایرانی فلم ) جواد هاشمی بطور مرتضیٰ
دھتکارے ہوئے (ایرانی فلم ) مجید، امیر، بیرام مصطفیٰ(علی اوسیوند)، بیجان(امین حیایی) اور ایک مقامی موسیقار محاذ پر جانے کیلئے راضی نامہ دے دیتے ہیں بعد ازاں انکو فوجی تربیت کیلئے بھیج دیاجاتاہے۔فوجی تربیتی مرکز میں انکی ملاقات ان کے کے محلے کے مخالف گروہ سے ہوتی ہے جو حاجی سلیمان(محمدرضا شریفی نیا)اور کمالی (قاسم زارع) پر مشتمل ہوتاہے۔یہ ان سے ان کے اعمال و عقائد کے بارے میں پوچھ گچھ کرتے ہیں کہ وہ نماز کیوں ادا نہیں کرتے، زبان سے فضول گوئی کیوں کرتے ہیں، سگریٹ کیوں پیتے ہیں، منشیات کا کیوں استعمال کرتے ہیں اور جوا کیوں کھیلتے ہیں؟ان سب باتوں کے عیاں ہوجانے کے بعد انکو فی الفور تربیتی مرکز سے نکال باہر کردیاجاتاہے مگر اسی وقت انکے محلے کے ایک واقف کار کہ جس کانام مرتضیٰ(جواد هاشمی)ہوتاہے کی مداخلت پر انکو تربیتی مرکز میں واپس آنے کی اجازت مل جاتی ہے۔