Top 10 similar words or synonyms for نیلاکورنجی

اسیدورے    0.825126

musala    0.820266

reasons    0.819778

pontevedra    0.818946

évreux    0.818387

عیدوورڈ    0.816078

ووہائی    0.816044

rusyn    0.815831

نرکسسے    0.815673

mikkeli    0.815288

Top 30 analogous words or synonyms for نیلاکورنجی

Article Example
نیلاکورنجی نیلاکورنجی (Neelakkurinji) جنوبی ہند کے مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ میں 1500 میٹر بلندی میں پائی جانے والی جھاڑی ہے۔ یہ شولا جنگلات کے چراگاہوں میں بہتایت سے اُگتی ہیں۔ اِن کی سب بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بارہ سال میں ایک بار شگفتہ ہوتی ہیں ۔
نیلاکورنجی نیلاگیری پہاڑ ، پلانی پہاڑ ، مونار کے آس پاس کے بلند ترین مقامات وغیرہ میں یہ کثرت سے پائی جاتی ہیں۔ مونار کے ایراوی کولم قومی پارک میں بڑے پیمانے پر ملتی ہیں۔
نیلاکورنجی نیلاکورنجی میں تنِ تنہا کوئی خاصیت محسوس نہیں ہوتی۔ لیکن ایک علاقے میں وسیع طور پر ملنا ایک حسین ترین و دلکش نظارہ ہے۔
آناموڈی آناموڈی ، ایراوی کولم قومی پارک پر مشتمل علاقے پر واقع ہے۔ آناموڈی کوہ پیماؤں کے لئے پسندیدہ جگہ ہے۔ بارہ سال میں ایک بار شگفتہ پزیر نیلاکورنجی پھول یہاں کی اہم خصوصیت ہے۔ غائب پذیر جانور نیلاگیری بکری یہیں پائی جاتی ہیں۔