Top 10 similar words or synonyms for نگاہ

نگاہوں    0.642521

نظر    0.629187

بصیرت    0.613558

گرفت    0.610181

عظمت    0.596608

عزت    0.588736

سچائی    0.582481

طبیعت    0.581189

نظروں    0.572044

روش    0.571612

Top 30 analogous words or synonyms for نگاہ

Article Example
زہرا نگاہ زہرا نگاہ کو شعر و سخن کا ذوق ورثہ میں ملا۔ اس لئے آپ نے صرف گیارہ سال کی عمر میں ایک نظم"گڑیا گڈے" کی شادی لکھی۔ زہرا نگاہ نے جگر مراد آبادی کو اصلاح کی غرض سے ابتدائی کلام دکھایا مگر جگر مراد آبادی نے یہ کہہ کر اصلاح سے انکار کر دیا کہ تمہارا ذوقِ مستحسن خود ہی تمہارے کلام کی اصلاح کر دے گا۔
زہرا نگاہ زہرا نگاہ کے کلام میں روزمرہ کی زندگی کے جذباتی معاملات ہیں، جنہیں زہرا صنف نازک کی شاعری کہتی ہیں۔ جیسے ملائم گرم سمجھوتے کی چادر، قصیدہ بہار، نیا گھر، علی اور نعمان کے نام، سیاسی واقعات کے تاثرات بھی، وہ وعدہ بھی جو انسانوں کی تقدیروں میں لکھا ہے اور محض تغزل بھی۔ ان منظومات میں نہ جدیدیت کے غیر شاعرانہ جذبات کا کوئی پرتو ہے اور نہ رومانویت کی شاعرانہ آرائش پسندی کا کوئی دخل ہے۔ روایتی نقش و نگار اور آرائشی رنگ و روغن کا سہارا لیے بغیر شعر کہنا زہرا نگاہ کے شعری اسلوب کا خاصا ہے۔ تشبیہ و استعارے سے عاری ایک آدھ بلیغ مصرع جس سے پوری نظم کا سراپا جھلملانے لگے، اس کی سب سے اچھی مثال زہرا کی نظم "شام کا پہلا تارا" ہے۔ان کی تخلیقات میں "شام کا پہلا تارا "، "ورق" اور "فراق" شامل ہیں۔
زہرا نگاہ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے صلے میں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی کا اعزاز عطاکیا۔
مولا نگاہ مولا نگاہ پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل موڑکھو کے قصبہ زوندرانگرام تریچ میں مقیم کھوار کے نمایاں شاعر، مزاح نگار اور مترجم ہیں۔ بابا سیر کے نام سے آپ نے کھوار شاعر بابا سیر کے کلام کا اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے جسے مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد نے کتابی صورت میں شایع کیا ہے-
زہرا نگاہ محترمہ زہرا نگاہ 14 مئی، 1937ء حیدرآباد، دکن، برطانوی ہندوستان میں علمی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کا اصل نام فاطمہ زہرہ ہ ہے۔ آپ کے والد قمر مقصود کا شمار بدایوں کے ممتاز لوگوں میں ہوتا ہے۔ جبکہ مشہور ڈراما نویس فاطمہ ثریا بجیا آپ کی بڑی بہن اور مقبول عام ہمہ جہت رائٹر انور مقصود بھائی ہیں۔ زہرا نگاہ کا خاندان تلاش معاش میں حیدر آباد دکن میں آباد ہو گیا۔ تقسیم ہند کے بعد زہرا نگاہ اپنے خاندان کے ساتھ حیدر آباد دکن سے ہجرت کر کے کراچی آ گئیں اور یہیں پر اپنی تعلیم مکمل کی۔