Top 10 similar words or synonyms for نطرساز

nitride    0.928711

azide    0.922614

squid    0.920686

iodine    0.920639

strontium    0.919166

zirconium    0.918551

ursae    0.917030

herb    0.914418

bouziane    0.914396

sonic    0.913924

Top 30 analogous words or synonyms for نطرساز

Article Example
نائٹروجن نطرساز (nitrogen) ایک کیمیائی عنصر کا نام ہے جس کی علامت N اختیار کی جاتی ہے اور اس کا جوہری عدد 7 تسلیم کیا جاتا ہے جبکہ اس کا جوہری وزن 14۔00674 ہوتا ہے۔ عنصری حالت میں پائے جانے کی صورت میں نطرساز ایک بے رنگ ، بے بو ، بے ذائقہ اور معیاری درجۂ حرارت و دباؤ پر عموما خامل دوجوہری (inert diatomic) فارغہ یا gas کی شکل میں ملتی ہے۔
ہیرا عام طور پر ہیروں کو بالکل شفاف ہونا چاہیے۔ تاہم کچھ ملاوٹوں کی وجہ سے ہیرے مختلف رنگ کے ہو سکتے ہیں۔ تاہم ہیروں کی ساخت کچھ ایسی ہوتی ہے کہ ان میں محض نطرساز یعنی نائٹروجن، بورین اور آبگر کی ہی ملاوٹ ہو سکتی ہے۔
ہیرا ہیروں میں سب سے زیادہ نطرساز کی ملاوٹ ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ بھورے یا پیلے دکھائی دیتے ہیں۔ بورین سے نیلا رنگ شامل ہوتا ہے۔ تاہم اگر ہیروں پر تابکاری کا اثر پڑے تو بھی ان کا رنگ بدل سکتا ہے۔ ہیروں کی مقدار ان کے رنگوں کے مطابق پیلا، بھورا، بے رنگ، نیلا، سبز، کالا، گلابی، مالٹائی، جامنی اور سرخ ہو سکتی ہے۔ کالا ہیرا کالا نہیں ہوتا تاہم اس میں کالے رنگ کی لہریں سی ہوتی ہیں۔
نائٹروجن نطرون تو sodium carbonate ہوا کرتا تھا لیکن اسی نطر کی اساس سے پایا جانے والا ایک اور لفظ ناطر یا شورہ (nitre) بھی پایا جاتا ہے اور مذکورہ بالا neter سے ہی اخذ کیا گیا تھا اور اپنے استعمال میں ، زمانۂ قدیم میں ، ایک ابہام رکھتا تھا اس کو sodium carbonate کے علاوہ potassium carbonate اور potassium nitrate کے لیے بھی اختیار کیا جاتا تھا۔ مزید یہ کہ اسی لفظ کا براہ راست تعلق sodium کے لیے مستعمل لفظ natrium سے بھی جڑتا ہے۔ جب 1772ء میں Daniel Rutherford نے اس فارغہ (gas) کی ہوا میں موجودگی کی اشاعت کی تو اس نے aere fixo یعنی ثابت ہوا کا لفظ استعمال کیا یعنی ہوا کا وہ حصہ جو جلنے کے عمل میں متحرک ہونے کے بجائے ثابت رہتا ہے۔ Antoine Lavoisier نے کہا کہ ہوا کا یہ حصہ ایک عنصر ہے اور اس نے اسے azote کا نام دیا یعنی بے حیات (a = بے + zoo = حیات) اور اس کا یہی بنیادی نام آج بھی چند زبانوں میں اس فارغہ (gas) کے نام کی بنیاد ہے جیسے جاپانی میں اسے chiso کہا جاتا ہے جہاں chi بمعنی روکنا (سانس یا حیات) اور so بمعنی عنصر کے آتا ہے۔ بعد میں اس کے لیے azote کے بجائے nitrogen کا لفظ پیش کیا گیا جس کی بنیاد لفظ nitron کو بنایا گیا جو (جیسا کہ مذکورہ بالا عبارت میں بیان ہوا) sodium carbonate اور قلمی شورہ (saltpeter) یعنی potassium nitrate کے لیے قرون وسطی میں اختیار کیا جانے والا نام ہے (دیکھیں نطرون)۔ جبکہ gen کا لاحقہ ، وجود میں لائے جانے کے مفہوم میں آتا ہے۔ اس کا اردو متبادل نطرساز بھی نطرون (nitro) سے نط اور بنانے والے کے مفہوم میں gen کے لیے ساز ملا کر نطرساز بنایا جاتا ہے۔
نائٹروجن نطرساز کا نام انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں ایک قبل مسیح سے موجود لفظ نطر (ntr) سے ماخوذ ہے جو قدیم مصر میں مومیانے (mummification) کے لیے بھی استعمال ہوتا تھا اور جسم کی صفائی کے طور پر بھی (صابن کی مانند) استعمال کیئے جانے کا گمان ہے۔ عبرانی زبان میں یہ لفظ بائبل میں متعلق صفائی کے بطور neter آتا ہے اور عربی میں مسلم سائنسدان اس قسم کی شے کے لیے نطرون (natron) کا لفظ استعمال کرتے رہے ہیں جہاں سے یہ لفظ لاطینی اور پھر انگریزی زبان میں داخل ہوا۔ نطرون جھیلوں سے پانی بخارات کی شکل میں اڑ جانے کے بعد رہ جانے والے رسوب سے حاصل کیا جاتا تھا اور آج کل اس کو sodium carbonate کی دس آبی (decahydrate) شکل تسلیم کیا جاتا ہے ، گویا نطرون sodium carbonate کی ایک قدرتی پائی جانے والی آبیدہ شکل ہے۔