Top 10 similar words or synonyms for نخامیہ

pituitary    0.957298

درقیہ    0.945307

oscillations    0.941764

sonic    0.939433

barriers    0.936901

kilobyte    0.936747

descending    0.935420

volt    0.935176

odyssey    0.935033

vj    0.933091

Top 30 analogous words or synonyms for نخامیہ

Article Example
ذیابیطس ذیابیطس سے عموماً مراد شکری ذیابیطس ہی ہوتا ہے۔ تاہم، ذیابیطس کی کئی اقسام ہیں جن میں سب سے عام سادہ ذیابیطس ہے، جس میں کثرت سے پتلا پیشاب خارج ہوتا ہے۔ سادہ ذیابیطس گردے یا غدۂ نخامیہ کی وجہ سے ہوتا ہے۔
بے قنات غدود کاسیہ خلیات اِس کی عام مثال ہیں. کئی صمائی غدود بھی بے قنات غدود ہیں کیونکہ وُہ جو انگیزات بناتے ہیں اُن کو خون میں براہِ راست شامل کرلیتے ہیں. صنوبری غدود ، تیموسی غدود ، نخامیہ غدود ، درقیہ غدود اور کظر غدود تمام بے قنات غدود ہیں.
كُلیَہ جب جسم میں پانی کی مقدار کم ہونے لگتی ہے تو گردے پیشاب میں پانی کا اخراج کم کردیتے ہیں ایسا پیشاب مخالف ھارمون کی مدد سے کیا جاتا ہے جو عقبی نخامیہ (posterior pituitary) سے خارج ہوتا ہے۔ اور یہ ہارمون (جیسا کہ پہلے بھی بیان ہوا) پیشاب میں پانی کی مقدار کم کرکہ اس کو مرتکز بناتا ہے۔
غدومہ غدومہ (adenoma) ایک مرض ہے جس کو سرطان کی ایک قسم ، ورمِ حلیم (benign tumor) میں شمار کیا جاتا ہے اور اس قسم کے ورم میں چونکہ غدودی ماخذ کے خلیات ملوث ہوتے ہیں اسی لیے اس کو غدود (gland / aden) سے غد کے ساتھ ورم حلیم کا سابقے ومہ (oma) کو لگا کر غد - ومہ (aden - oma) لکھا جاتا ہے۔ چونکہ کثیر خلوی جانداروں میں غدود نہایت کثرت سے مختلف اعضاء میں پائے جاتے ہیں لہذا یہ ورم حلیم یعنی غدومہ جسم میں کسی بھی جگہ (عضو) میں نمودار ہوسکتا ہے؛ جن میں قولون ، کظر (adrenal) ، نخامیہ (pituitary) اور درقیہ (thyroid) وغیرہ شامل ہیں۔ گو کہ غدومہ کو ورم حلیم میں شمار کیا جاتا ہے لیکن وقت طویل گذرنے پر ممکنہ درون خلوی (intracellular) سالماتی نقائص (جیسے طفرہ (mutation) اور میثائیلت (methylation) وغیرہ) جمع ہوتے رہنے پر یہ عنادی سرطان (malignant) میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔