Top 10 similar words or synonyms for موادوں

قطبدار    0.604949

realistic    0.600165

transform    0.599125

ابطن    0.596670

محتاجی    0.596557

کیوڑہ    0.596364

مضاربہ    0.594905

really    0.594743

بیہوش    0.593155

مقاربت    0.589547

Top 30 analogous words or synonyms for موادوں

Article Example
مسلسلہ آلاتیات مسلسلہ آلاتیات ، آلاتیات کی ایک شاخ جو جنبشیات اور موادوں کے آلاتی رویّے کے تجزیے سے تعلق رکھتی ہے.
ڈوپامین جسم میں ڈوپامین، سیراٹونن اور اینڈورفین وغیرہ کی طرح کے کئی اقسام کے قدرتی مسکن پیدا کئے ہیں۔ اورمنشیات کے ذریعے جب ان موادوں کو خارجی ذرائع سے استعمال کیا جاتا ہے تو دماغ میں ان موادوں کا قدرتی اخراج رک جاتا ہے۔ ان نیوروٹرانسمیٹرز کی تعداد کم ہوجاتی ہے ، اگر کوئی عادی مرد یا خاتون اپنی ضرورت کے مطابق ان موادوں کو استعمال نہ کرے تو جسمانی اور نفسیاتی عدم توازن پیدا ہوجاتا ہےجس کے باعث چھڑائے جانے والے اثرات پیداہوتے ہیں، اور اگر بیماری میں مبتلا فرد کسی مرض کے علاج کے لئے طبی مشورہ نہ کرے تو اس سے بعض اوقات موت کا بھی ڈر ہے۔
جھیل انٹاریو موجودہ جدید دور میں جھیل صنعتی کیمیائی مواد، زرعی کھادوں اور دیگر غیر صاف شدہ کیمیائی موادوں سے آلودہ ہو رہی ہے۔ ڈی ڈی ٹی، بینزو پائرین اور دیگر کرم کش ادویات بھی جھیل سے ملی ہیں اور دیگر زہریلے مواد بھی یہاں موجود ہیں۔
بلڈوزر بلڈوزر زمین پر کھومنے والا ایک ٹریکٹر ہے جس ہر حرکات پر گرفت رکھی جاتی ہے۔ اس سے متصل آلات میں ایک وسیع دھات سے بنی پلیٹ (جسے بلڈوزر پلیٹ کہا جاتا ہے) ہوتی ہے۔ بلڈوزر کا استعمال زمین کی مٹی کو ہٹانے، ریت، ملبے یا اسی طرح کے تعمیری یا تبدیلی کے کام کو ہٹانے کے لیے ہوتا ہے۔ بلڈوزر سے لگا ایک رِپر ہو تاہے جس کا استعمال جڑے ہوئے سامانوں/موادوں میں ڈھیل لانے کے لیے ہوتا ہے۔