Top 10 similar words or synonyms for معاملہ

رویہ    0.691876

مسئلہ    0.653895

تقاضا    0.622869

عزم    0.606787

اعتماد    0.602939

مؤقف    0.601986

معاملے    0.601837

ارتکاب    0.585133

جواز    0.581873

فیصلہ    0.573894

Top 30 analogous words or synonyms for معاملہ

Article Example
معاملہ معاملات : Transactions
معاملہ معاملہ کرنا، سودا کرنا، کاروبار کرنا، لین دین، خریدوفروخت، بیوپار : Transact
معاملہ سوداگر : Transactor
معاملہ معاملہ کا معنی طرفین کے بیچ طے پا جانے والا عمل یا امر ہے لیکن اس کے استعمالی معانی بہت زیادہ ہیں جن میں کچھ ذیل میں مذکور ہیں، البتہ اصطلاحی معانی ان کے علاوہ ہیں۔
معاملہ معاملہ ؛ کارروائی ؛ سودا ؛ لین دین؛ بیوپار؛ سودا کاری؛ معاملہ یا سودا کرنے کا عمل؛ سودا کیے جانے کی حقیقت؛ معاہدہ؛ کسی چیز کا سودا کرنے کی مثال یا طریقہ یا جس چیز کا سودا ہوا ہے اُس کی مثال یا طریقہ یا جس چیز کا سودا ہوا ہے اُس کی مثال یا طریقہ ، جیسے چھوٹا سا تجارتی معاملہ۔ (جمع) کسی علمی انجمن کی مطبوعہ کارروائی یا کسی جلسے میں پڑھے گئے مقالات اور کی گئیں تقریروں یا بحثوں وغیرہ کی مطبوعہ رپورٹیں؛ روداد۔
معاملہ معاملہ ، سودا : Transaction
شینا بورا قتل معاملہ ممبئی کے ابتدائی ایام کے دوران شینا کا راہل مکرجی (پیٹر مکرجی کا بیٹا) سے تعارف ہوا جو بڑھتے بڑھتے رومانی تعلقات تک پہونچ گیا۔ مبینہ طور پر اندرانی مکرجی دونوں کے درمیان اس قسم کے تعلقات کو کبھی تسلیم نہیں کیا۔ 24 اپریل 2012ء کو شینا نے چھٹی لی، اور چھٹی کے دوران ہی اس نے اپنا استعفاء نامہ روانہ کردیا۔ اسی دن راہل مکرجی کو شینا کے موبائل نمبر سے قطع تعلق کا ایس ایم ایس موصول ہو۔ اندرانی مکرجی کا کہنا تھا کہ شینا اعلی تعلیم کے لیے امریکہ گئی ہے اور اسی بنا پر اس کی گمشدگی کی شکایت کبھی درج نہیں کرائی گئی۔
شینا بورا قتل معاملہ 24 اپریل 2012ء کے بعد سے شینا کبھی نظر نہیں آئی۔
شینا بورا قتل معاملہ شینا بورا ممبئی میں واقع ممبئی میٹرو ون کی ملازمہ اور میڈیا ایگزیکیٹیو اندرانی مکرجی کی بیٹی تھی۔ اگست 2015 میں ممبئی پولیس نے شینا کی ماں اندرانی مکرجی، سوتیلے باپ سنجیو کھنا اور اس کی ماں کے ڈرائیور شیاموار پنتورام رائے (شیام رائے) کو اس الزام میں گرفتار کیا کہ ان لوگوں نے شینا کا قتل کرکے اس کے مردہ جسم کو جلا دیا۔
شینا بورا قتل معاملہ 1989ء میں شینا بورا، اندرانی مکرجی کے گھر کلکتہ میں پیدا ہوئی۔ 1992ء میں شینا کی ماں اپنے شوہر سے علاحدہ ہو کر گوہاٹی چلی گئی، اور اپنے دونوں بچوں (شینا اور مکھالی) کو اپنے والدین اپیندر کمار اور درگا رانی کے پاس چھوڑ دیا۔ بعد ازاں شینا اور اس کا بھائی اپنے نانیہال میں پرورش پاتے رہے، اسی اثناء میں شینا کی ماں اندرانی مکرجی نے سنجیو کھنا سے دوسری (یا تیسری) شادی کرلی، جس سے ان دونوں کے یہاں ایک لڑکی ودھی کھنا پیدا ہوئی۔ 2002ء میں اندرانی اور سنجیو کھنا کی علیحدگی ہوگئی، اور ودھی کھنا کی کفالت کے معاملہ میں زبردست لڑائی ہوئی، بالآخر سنجیو کھنا کی فتح ہوئی اور ودھی برطانیہ منتقل ہوگئی۔