Top 10 similar words or synonyms for مسعودکے

خالدبن    0.634346

عزالدین    0.629092

شعبی    0.627573

ابومحمد    0.622823

سلامہ    0.619725

اسمعیل    0.613982

کسد    0.612465

سعدیہ    0.611211

اورحضرت    0.608531

فاطمۃ    0.605954

Top 30 analogous words or synonyms for مسعودکے

Article Example
علقمہ بن قیس وسعتِ علم کے اعتبار سے علقمہ ابن مسعودکے ممتاز اصحاب میں سے تھے، عبداللہ بن مسعود کی یہ سند کہ جو کچھ میں پڑھتا اورجانتا ہوں وہ سب علقمہ پڑھتے اورجانتے ہیں ان کے وسعت علم کے لیے کافی ہے۔
فقہ عمر اور عبداللہ بن مسعودکے نزدیک بیوہ حاملہ عورت کی عدت ولادت تک تھی اور غیر حاملہ کی چار مہینے دس روز، علی اور عبداللہ بن عباس کا نقطہ نظر یہ تھا کہ ولادت اور چار ماہ دس دنوں میں سے جو مدت طویل ہو وہ عدتِ وفات ہوگی۔
فقہ عمر اور عبداللہ بن مسعودکے نزدیک مطلقہ عورت کی عدت تیسرے حیض کے غسل کے بعد پوری ہوتی تھی اور زید بن ثابت کے نزدیک تیسرا حیض شروع ہوتے ہی عدت پوری ہوجاتی تھی، ابوبکر اور عبداللہ بن عباس کی رائے یہ تھی کہ باپ کی طرح دادا بھی سگے بھائیوں کو میراث سے محروم کردے گا،عمر،علی اور زید بن ثابت کو اس سے اختلاف تھا۔
عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود عبید اﷲبن عبدا ﷲ بن عتبہ بن مسعودبنو ہذیل سے تعلق رکھتے تھے۔ عبید اﷲ کی کنیت ابو عبد اﷲ تھی۔یہ قبیلہ اپنے جد ہذیل بن مدرکہ کے نام سے موسوم تھا اور قریش کی شاخ بنو زہرہ کا حلیف تھا۔ مدرکہ پر عبید اﷲ کا شجرہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کے شجرۂ مبارک سے جا ملتا ہے۔ خزیمہ بن مدرکہ آپ کے جد تھے ۔عبید اﷲ کے دادا عتبہ بن مسعود جلیل القدر صحابی عبداﷲ بن مسعودکے بھائی تھے۔