Top 10 similar words or synonyms for مروانا

دیکھانا    0.918430

چکھانا    0.914362

ہنسانا    0.894113

تڑپانا    0.890234

چمکانا    0.886921

لکھوانا    0.884537

سنورنا    0.884339

چکھنا    0.881038

تڑپنا    0.878381

asbury    0.876683

Top 30 analogous words or synonyms for مروانا

Article Example
اسم سننا سے سنانا، پڑھنا سے پڑھانا، کھانا سے کھلانا، چکھنا سے چکھانا، لکھنا سے لکھوانا، دیکھنا سے دیکھانا، مارنا سے مروانا وغیرہ
اسم مصدر سننا سے سنانا، پڑھنا سے پڑھانا، کھانا سے کھلانا، چکھنا سے چکھانا، لکھنا سے لکھوانا، دیکھنا سے دیکھانا، مارنا سے مروانا وغیرہ
مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی ایک قوم پرست جماعت ہے جو قیام پاکستان کے بعد ہجرت کرکے پاکستان آنے والے مہاجرین کی نمائندگی کی دعویدار ہے۔ واضح رہے کہ ان مہاجرین کی بھاری اکثریت اردو بولنے والوں پر مشتمل ہے۔آفاق احمد اس کے بانی و چیرمین ہیں۔ کراچی کے تعلیمی اداروں میں مہاجروں کے ساتھ روا رکھے جانے بے جا سلوک سے تنگ آکر مہاجر نوجوانوں نے آل پاکستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بنیاد رکھی، اے پی ایم ایس کو مہاجروں کی حمایت اتنی بڑھی کہ تعلیمی اداروں سے باہر تک اسکا دائرہ بڑھانے کی ضرورت پیش آئی چنانچہ مہاجر قومی موومنٹ کا قیام عمل میں لایا گیا اور عظیم احمد طارق کو اسکا پہلا چیئرمین بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ جبکہ الطاف حسین جو ملک چھوڑ کر روز گار کی تلاش میں امریکہ کے شہر شکا گو جا چکے تھے اور مہاجر قومی موومنٹ کی بے انتہا مقبولیت کو دیکھتے ہوئے وہ پاکستان واپس آگئے اور غیر مرئی قوتوں کی آشیر باد سے مہاجر قومی موونٹ کے قائد کا درجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ لیکن ان کی شخصی خامیاں اور پالیسیاں مہاجر قومی موومنٹ سے ذاتی فائدہ اٹھانے تک محدود رہیں۔ چنانچہ آفاق احمد کی قیادت میں مہاجر کارکنان نے الطاف حسین کی شخصی خامیوں اور مہاجر مفادات کے خلاف سازشوں پر آواز اٹھانی شروع کی لیکن الطاف حسین نے آفاق احمد کے ساتھیوں کو مروانا شروع کردیا۔ اس طرح جرائم پیشہ لوگوں کا راج کراچی پر قائم ہوگیا اور کراچی میں خوف و دہشت کا طوطی بولنے لگا۔ چنانچہ امن و امان کی دگرگوں صورت حال پر قابو پانے کیلئے الطاف حسین کے دہشت گردوں کے خلاف فوج نے آپریشن کا فیصلہ کیا لیکن الطاف حسین کو ایجنسیوں نے پہلے ہی اس آپریشن سے باخبر کردیا اور اسے با حفاظت لندن پہنچادیا۔ ۱۹ جون ۱۹۹۲ کو الطاف حسین کے جرائم پیشہ مجرموں کے خلاف فوج نے آپریشن شروع کرنے سے پہلے آفاق احمد اور ان کے ساتھیوں نے کراچی میں واپسی کا عمل شروع کردیا۔ فوج کے تحفظ اور آفاق احمد کی کراچی میں موجودگی نے مہاجر عوام کو تحفظ کا احساس دلایا تو تاریکی کے دیوتا کے بت پاش پاش ہوگئے اور عوام نے الطاف حسین سے اپنی نفرت کا واضح اعلان کردیا۔