Top 10 similar words or synonyms for مرسڈیز

بینز    0.848098

وسکی    0.828494

جوائے    0.828393

ایرکسن    0.825002

ڈیمی    0.823677

سوئٹ    0.821435

ڈیملر    0.819340

ولیکنس    0.819250

سنڈی    0.818670

کولینز    0.818337

Top 30 analogous words or synonyms for مرسڈیز

Article Example
مرسڈیز بنز دنیا کی تیز ترین کار مک لارن ایف-1 بھی مرسڈیز کی ہے اور اسکی رفتار کا ریکارڈ 334 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔
مرسڈیز بنز مرسڈیز بنز گاڑیاں بنانے والی ایک جرمن کمپنی ہے۔ اسکی ابتدا 1871ء میں ہوئی 1926ء میں یہ ایک اور کمپنی کے ساتھ انضمام سے موجودہ شکل میں آئی۔ یہ اب ڈیملر کرائسلر کی ملکیت ہے۔ یہ کمپنی کاریں بسیں ٹرک اور ویگنیں بناتی ہے۔ جرمنی کے علاوہ 13 دوسرے ممالک میں اس کی گاڑیاں بنتی ہیں۔ مرسڈیز کی گاڑیاں پائداری میں اپنی مثال ہیں اور دنیا کے سربراہان مملکت کے زیر استعمال ہیں۔
ڈیملر اے جی ڈیملر اپنی گاڑیاں اور سروسز دنیا کی تقریباً تمام ممالک میں فراہم کرتے ہیں۔ اور یورپ، شمالی و جنوبی امریکا، ایشیاء اور افریقہ میں ان کی پروڈکشن سہولیات موجود ہیں ۔ اس کے موجودہ برانڈ پورٹ فولیو میں، دنیا کا سب سے قیمتی پریمئیم آٹوموٹِو برانڈ : مرسڈیز بینز کے ساتھ ساتھ مرسڈیز اے ایم جی، مرسڈیز مے بیک اور مرسڈیز می ، دی برانڈز اسمارٹ، ای کیو، فرائٹ لائنر، ویسٹرن اسٹار، بھارت بینز، ایف یو ایس او، سیترا اینڈ تھامس بلٹ بسز اور ڈیملر فنانشل سروسز کے برنڈز: مرسڈیز بینز بینک، مرسڈیز بینز فنانشل سروسز، ڈیملر ٹرک فنانشل موُول، کار ٹو گو اور مائی ٹیکسی شامل ہیں۔ یہ کمپنی فرینک فرٹ اور سٹٹگارٹ کی اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں شامل ہے ۔ 2016 میں گروپ نے تقریباً 3 لاکھ گاڑیاں فروخت کیں اور 2 لاکھ 82 ہزار افراد کو ملازمت فراہم کی ۔
جامعہ شٹوٹگارٹ یہ جامعہ خاص طور پر آٹوموٹو انجینئرنگ، پروسیس انجینئرنگ، انڈیسٹریل انجینئرنگ کے لیے مشہور ہے۔ اس کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کے جرمن آٹوموٹو صنعت کے باپ گوٹلیب ڈیاملر (مرسڈیز بینز کے بانی) یہیں کے فارغ التحصیل تھے۔ جرمنی کے مشہور سول انجینئر کرسچئین اوٹو موہر بھی اسی جامعہ سے وابستہ رہے۔
ڈیملر اے جی ڈیملر اے جی دنیا کی سب سے کامیاب آٹوموٹِو کمپنیوں میں سے ہے۔ اپنے ڈویژنز مرسڈیز بینز کار، ڈیملر ٹرک، ڈیملر بس، ڈیملر فنانشل سروسز کے ساتھ ڈٰیملر گرو پ پریمئیم گاڑیوں کا سب سے بڑا صنعت کار ہے۔ اور دنیا کا سب سے بڑا کمرشل وہیکلز کی پیداوار کا ادارہ ہے۔ ڈیملر فنانشل سروسز فنانس، لیز، فلیِٹ مینیجمنٹ، انشورنس، فنانشل انویسٹمنٹ، کریڈٹ کارڈز اور جدید موبلٹی سروسز مہیا کرتی ہیں۔
شٹوٹگارٹ اشٹوٹگارٹ جرمنی کی ایک مغربی صوبے کا بادن ورٹمبرگ کا دارلحکومت ہے۔ یہ شہر آبادی کے لحاظ سے جرمنی کا چھٹا بڑا شہر ہے۔ اس کی آبادی 6 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ یہ شہر بہت سے چھوٹے چھوٹے قصبوں کے درمیان واقع ہے اور چاروں گرد سے چھوٹی پہاڑیوں سے گھرا ہوا ہے۔ اس شہر کی ایک بڑا وجہ شہرت یہاں کی گاڑیوں کی صنعت ہے۔ بلکہ اس جگہ کو گاڑیوں کی جاۓ پیدائش بھی کہا جاتا ہے۔ گاڑیوں کی مشہور ترین کمپیناں جن میں مرسڈیز بینز اور پورشے بھی شامل ہیں، کی جاۓ پیدائش یہی شہر ہے۔ اس شہر میں ان کمپنیوں نے اپنے عجائب گھر بھی بنا رکھے ہیں جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں۔