Top 10 similar words or synonyms for مدظلہ

عبدالغفور    0.807877

مظاہری    0.775744

مولانامفتی    0.767716

عبدالرحیم    0.760532

مجددی    0.759682

عبدالقادر    0.759545

عبدالمجید    0.758520

مولانامحمد    0.753680

دلاوری    0.753409

قدس    0.750744

Top 30 analogous words or synonyms for مدظلہ

Article Example
حبیب احمد نقشبندی قادری اورپھرمفتی اعظم بلوچستان مدظلہ نےاپنی پُرخلوص کوشیشوں سےتوسیع وتعمیری کام کاآغاز کردیا
حبیب احمد نقشبندی قادری عارضی طورپرمدرسہ کےاستعمال کےلیےامانتا دیدی،بعدمیںمفتی اعظم مدظلہ کی دینی خدمات اور
امیر محمد اکرم اعوان حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی ا یک عہد ساز شخصیت
جمیعت علمائے اسلام مولانا مفتی محمود ؒکے بعد 1984ء سے مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام تاحال اپنا کردار اداء کر رہی ہے۔
مظاہر علوم سہارنپور ۲۸؍رمضان المبارک ۱۴۲۴ھ کوفقیہ الاسلام حضرت مفتی مظفرحسینؒ کے انتقال پرملال کے بعدحضرت مولانامحمدسعیدی مظاہری مدظلہ مظاہرعلوم کے ناظم ومتولی اورجانشین فقیہ الاسلام مقررہوئے ۔
مظاہر علوم سہارنپور حضرت مولاناعلامہ محمد عثمان غنی مدظلہ العالی شیخ الحدیث حال مظاہر علوم وقف سہارنپورکی معرکہ آرا تصنیف نصرالباری جوبخاری شریف کی اردو زبان میںلاجواب علمی شرح ہے اوراردو زبان میںہمارے علم کے مطابق اب تک کوئی مکمل شرح منظرعام پر نہیں آئی تھی ،اللہ کافضل وکرم ہے کہ بخاری شریف کی یہ عظیم الشان خدمت بھی مظاہر علوم( وقف) کے حصہ میںآئی ۔فللّٰہ الحمد۔
مظاہر علوم سہارنپور ماہنامہ ’’المحمود‘‘فروری ۱۹۳۹ء میں رنگون سے جاری ہوا، معروف عالم دین حضرت مولاناامیراحمدمیرٹھی مدظلہ کی زیرادارت شائع ہونا شروع ہوا،اس ماہنامہ میں مولاناحافظ محمد سلیمان مظاہری،مولاناخلیل الرحمن مظاہری،مولانا محمود راندیری مظاہری اورحضرت مولانامحمد اسعداللہ ؒ(ناظم مظاہرعلوم)وغیرہ خصوصی کالم نگاتوں میں سے تھے۔
امیر محمد اکرم اعوان حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے گناہوں کی دلدل میں دھنسے ہزاروں لوگوں کے قلوب کو اللہ کے ذکر آشنا کر کے انہیں دربار نبویﷺ کی حضوری جیسی روحانی بلندیوں سے ہمکنار کر کے ان کی زندگیوں کو عاشقان رسولﷺ کے رنگ میں رنگ دیا ہے۔
مظاہر علوم سہارنپور جامعہ مظاہر علوم وقف سہارنپورمیںنظامت کے عہدہ پرسب سے زیادہ طویل عرصہ تک فائزرہ کرعلمی ودینی دعوتی واصلاحی خدمات اورہمہ جہت کارنامے انجام دینے والے فقیہ الاسلام حضرت مولانا مفتی مظفرحسین ؒنے مدرسہ کی ترجمانی اورملک اورملک سے باہرمدرسہ کی آوازاوراس کے پیغام کوپہنچانے کیلئے ۱۹۸۸ء سے ماہنامہ آئینہ ٔ مظاہر علوم جاری کیاجس کے پہلے مدیرحضرت مولاناانعام الرحمن تھانوی مدظلہ تھے یہ ماہنامہ نہایت قیمتی اور فکرانگیزموضوعات پر مشتمل ہوتاہے ، بحمد اللہ پابندی ٔوقت کے ساتھ جاری ہے ۔
محمد نقیب اللہ شاہ آپ کا عرس ؛"جشن نقیبی" نقیب آباد شریف قصور میں آپ کے سجادہ نشین صاحبزادہ خواجہ صوفی محمد عظمت اللہ شاہ نقیبی کے زیرِ سایہ بڑی شان وشوکت سے منایا جاتا رہا ہے ۔گزشتہ سال 2016ء میں خواجہ صوفی محمد عظمت اللہ شاہ نقیبی نے پردہ فرمایا ۔اب اس سال " جشن نقیبی" آپ کے پوتے صاحبزادہ خواجہ صوفی محمد نقیب الرحمٰن شاہ مدظلہ العالی اور آپ کے پوتے صاحبزادہ خواجہ صوفی محمد اسداللہ شاہ مدظلہ العالی کے زیر سایہ بڑی شان وشوکت سے 24،25،26،27 شوال المکرم ، 19،20،21،22 جولائی 2017ء کو نقیب آباد قصور شریف میں منایا جائے گا۔جشن نقیبی میں پوری دنیا اور پاکستان بھرسے آپ کے مریدین اور عقیدت مند جوق در جوق شرکت کریں گے۔