Top 10 similar words or synonyms for محی

حسام    0.875980

علاؤ    0.864408

برہان    0.863247

نجم    0.832334

عماد    0.813635

بہاء    0.801283

علاء    0.789430

ہنزائی    0.781242

پیرزادہ    0.772619

ڈاکٹرمعین    0.771317

Top 30 analogous words or synonyms for محی

Article Example
محی الدین قادری ہادی آپ کی ولادت بروز چہارشنبہ 13 جنوری، 1943ء بمطابق 6 محرم الحرام 1362ھ
محی الدین میڈیکل کالج یہ کالج 3.5 ملین مربع فٹ اعالقے پر محیط ہے جوسیکٹر D-4، نئے انڈسٹریل ایریا، میرپور، آزاد کشمیر میں واقع ہے.
مخدوم محی الدین مخدوم 4 فروری 1908ء کو حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک کٹر مذہبی خانوادے سے تھا۔ ان کے دادا حیدر آباد دکن کی تاریخی مکّہ مسجد میں قاری تھے۔ والد غوث محی الدین بھی مذہبی ادارے سے وابستہ تھے اور ان کی رہائش بھی مسجد ہی میں تھی۔ پیدائشی طور پر ان کا گھرانہ بے حد غریب تھا، اپنے آس پاس غربت اور استحصال کا دور دورہ دیکھ‍ کر وہ بائیں بازو کے نظریات سے متاثر ہو گئے اور زندگی بھر جدوجہد میں رہے۔اردو کےانقلابی شاعر مخدوم محی الدین(ابو سعید محمد مخدوم محی الدین قادری ) تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیدا ہوئے۔عمر کی بیسویں بہار میں مخدوم حیدرآباد آئے یہ وہ دور تھا جب فسطائیت کا دور دورہ تھا۔ اٹلی کی فسطائی حکو مت کے ابی سینا( موجودہ ایتھوپیا)پر حملہ سے وہ بہت زیادہ متاثر ہوئے ،اور انہوں نے اپنی پہلی مخالف فسطائی نظم لکھی۔۱۹۳۰ میں مخدوم ’کامریڈس اسوسی ایشن‘ میں شامل ہوئے،جو ان کے مستقبل کی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوا۔۲۲ جون ۱۹۴۱کو سویت یونین پر ہٹلر کے حملے کے بعد مخدوم نے سٹی کالج حیدرآباد میں لیکچرر کے عہدے سے اسعفیٰ دے کر کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(سی پی آئی) کے لیے اپنے آپ کو فارغ کرلیا۔انہوں نے روی نارائین ریڈی ( جنہیں۱۹۵۲ کے پارلیمانی انتخابات میں کثیر تعداد میں ووٹ ملے تھے ،جو نہرو سے بھی زیادہ تھے) سی پی آئی کی حیدرآباد شاخ کا قیام عمل میں لایا۔مخدوم نے ٹریڈ یونین میں بھی شمولیت اختیار کی تھی اور وزیر سلطان تمباکو کمپنی (چارمینار سگریٹ کمپنی) کے ۱۹۴۱ کے تنازعہ میں کام گاروں کے نمائندہ منتخب کئے گئے۔ ۱۹۴۶ میں آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس (AITUC)کی شاخ آل حیدرآباد ٹریڈ یونین کانگریس کے صدر بنے۔ ۱۷ اکٹوبر ۱۹۴۶ کو ’ظلم مخالف‘ دن منائے جانے کی وجہ سے سی پی آئی پر پابندی لگائی گئی۔ اور مخدوم کو شولاپور جانے کے لیے کہا گیا جہاں سے وہ ممبئی چلے گئے جہاں انہوں نے اپنی مشہور نظم ’تلنگانہ‘ اور اس کے فوری بعد ’یہ جنگ ہے جنگِ آزادی ‘ لکھی۔ مخدوم نے بمبئی میں منعقدہ (۲۲ تا ۲۵ مئی ۱۹۴۳) پروگریسیو رائٹرس اسوسی ایشن (PWA)کی چوتھی کانفرنس میں شرکت کی۔ؑکسانوں کی مسلح جدوجہدبرائےعظیم تلنگانہ(۱۹۴۶أ۱۹۵۰) کے وہ ایک اہم لیڈر تھے۔ ۱۹۵۱ میں مخدوم کو گرفتار کیا گیا اس وقت انہوں نے ’قید‘ یہ نظم لکھی۔ ۱۹۵۲ میں انہیں رہا کیا گیا، اور پہلے عام انتخابات میں حیدرآباد سے لڑا جس میں انہیں شکست ہوئی، لیکن ضمنی انتخابات میں حضور نگر سے وہ کامیاب ہوئے۔۱۹۵۸ میں سی پی آئی کی نیشنل کونسل کے لیے وہ منتخب ہوئے۔ آندھرا پردیش کی قانون ساز اسمبلی کے وہ سی پی آئی لیڈر تھے۔ مخدوم ہندوستان کی ادبی، علمی، سماجی اور تہذیبی زندگی کا ایک اہم حصہ بن گئے۔ فلمی دنیا اور تہذیبی میدان کے درمیان وہ ایک مشترک مقام حاصل کرگئے اور ہندوستانی فلمی دنیا میں انہوں نے اپنے اہم نقوش چھوڑے۔ انہوں نے فلموں،اسٹیج اور ڈراما کے لیے بے شمار گیت، نظمیں اور نغمے لکھے۔ ان کی تحریروں میں عوام کی قربانیوں، جانشانی،جدوجہداور تکالیف کا عکس دکھائی دیتا ہے۔ www.insafbulletin.net/archives/
مخدوم محی الدین 25 اگست 1969ء کو جب وہ حیدر آباد سے ایک میٹنگ میں شرکت کرنے دہلی آئے ہوئے تھے، ان کا انتقال ہو گیا۔ انہیں حیدر آباد دکن میں قبرستان شاہ خموش میں دفن کیا گیا۔
ضیاء محی الدین ضیاء محی الدین (پیدائش 20 جون 1933ء) ایک پاکستانی اداکار، پروڈیوسر، ڈائریکٹر، اور ٹی وی نشریاتی مقرر ہیں جو اپنے سارے کیریئر کے دوران پاکستانی اور برطانوی سینما میں نمودار ہوتے رہے ہیں۔