Top 10 similar words or synonyms for محسن

نقوی    0.859663

القادری    0.841444

صدیقی    0.836437

زادہ    0.818208

انجم    0.818170

ارشد    0.814338

سجاد    0.814283

میرٹھی    0.813586

یزدانی    0.809529

فاروقی    0.808456

Top 30 analogous words or synonyms for محسن

Article Example
محسن حجازی محسن حجازی کی وجہ شہرت پاک نستعلیق فونٹ کی تخلیق ہے۔
محسن حجازی محسن شفیق نے انٹر کے دوران ہی کئی اہم زبانیں مثلاً جاوا، سی ، سی++، ایچ ٹی ایم ایل، جاوا سکرپٹ وغیرہ سے شدھ بدھ حاصل کر لی۔ ایک لحاظ سے وہ بہت زرخیز دور تھا جس میں بہت سے خیالات نے جنم لیا اور ان میں سے کئی کو بعد میں عملی جامہ پہنانے کا موقع بھی ملا۔ محسن حجازی نے انٹر کے بعد ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میں بیچلر ان کمپیوٹر سائنس میں داخلہ لے لیا۔
محسن حجازی ایک سال کی محنت سے مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات میں تیار ہونے والا پاک نستعلیق کے نام سے تیار ہونے والا یہ اوپن ٹائپ یونی کوڈ نستعلیق فونٹ فی الوقت بی ٹا ریلیز کی صورت میں دستیاب ہے اور نقائص کے باوجود کثیرالاستعمال ہے۔ اس سے پہلے منظر عام پر آنے والے تمام نستعلیق فونٹ یا تو تجارتی پیمانے پر محدود استعمال کے لیے دستیاب تھے، یا مفت دستیاب فونٹ اپنے بوچھل پن کے باعث کمپیوٹر پروگرامز میں ناقابل استعمال تھے۔ پاک نستعلیق کی سب سے اہم خصوصیت اس کا ہلکا پن ہے جس کے سبب اس کا استعمال ویب صفحات اور دیگر پروگرامز میں ممکن ہو گیا ہے جو اس نستعلیق فونٹ کی مقبولیت کا سبب بھی ہے۔
محسن رملی محسن رملی : (پیدائش 1967 شمال عراق) عراقى مصنف اور شاعر۔ 1995 ء سے سپین میں رہائش پزیر ہیں۔ انہوں نے اپنے میڈرڈ کی یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کیا اور ان کے مقالے کا عنوان تھا "دن كيشوت میں اسلامی ثقافت کے اثرات"۔ عربی زبان میں لکھا گیا اور ہسپانوی سمیت بہت سے زبانوں میں تراجم ہوئے۔ وہ آج کل میڈرڈ میں جامعہ سینٹ لوئس امریکہ کی یونیورسٹی میں ایک مدرس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
محسن مگھیانہ محسن مگھیانہ پاکستان کے ان چند مصنفین میں سے ہیں جنہوں نے پہلے سے غیرمعروف ہونے کے باوجود خودنوشت تحریر کر کے شہرت حاصل کی۔ اس کی دیگر امثال میں قدرت اللہ شہاب اور کرنل محمد خان شامل ہیں، تاہم مگھیانہ کو وہ کامیابی حاصل نہ ہو سکی جو اول الذکر دو مصنفین کو حاصل ہوئی۔
محسن الملک 1867ئ میں بنارس كے چیدہ چیدہ ہندو رہنماوٕں نے مطالبہ كیا كہ سركاری عدالتوں اور دفاتر میں اردو اور فارسی كو یكسر ختم كر دیا جائے اور اس كی جگہ ہندی كو سركاری زبان كے طور پر رائج كیا جائے۔ ہندووٕں كے اس مطالبے سے سرسید احمد خان پر ہندووٕں كا تعصب عیاں ہو گیا اور انہیں ہندو مسلم اتحاد كے بارے میں اپنے خیالات بدلنے پڑے اس موقع پر آپ نے فرمایا كہ :
محسن الملک ہندووٕں نے اردو كی مخالفت میں اپنی تحریك كو جاری ركھا۔1817ئ میں بنگال كے لیفٹیننٹ گورنر كیمبل نے اردو كو نصابی كتب سے خارج كرنے كا حكم دیا۔ ہندووٕں كی تحریك كی وجہ سے 1900ئ میں یو پی كے بدنام زمانہ گورنر انٹونی میكڈانلڈ نے احكامات جاری كئے كہ دفاتر میں اردو كی بجائے ہندی كو بطور سركاری زبان استعمال كیا جائے۔
محسن الملک اردو كے خلاف تحریك میں كانگریس اپنی پوری قوت كے ساتھ شامل كار رہی اور اسے قبول كرنے سے انكار كر دیا۔
محسن الملک نواب محسن الملك
محسن زیدی رشتہ ءکلام1978