Top 10 similar words or synonyms for مجددیہ

نقشبندیہ    0.909821

قادریہ    0.891267

چشتیہ    0.876773

سہروردیہ    0.875316

احسنیہ    0.870715

برکاتیہ    0.806589

صابریہ    0.801594

سیفیہ    0.777932

سلسلۂ    0.766703

نقشبندی    0.755352

Top 30 analogous words or synonyms for مجددیہ

Article Example
سلسلہ مجددیہ سلاسلِ طریقت میں افضل و اقرب سلسلۂ صدیقیہ نقشبندیہ ہے۔جو سلسلہ مجددیہ کہلاتا ہےحضرت مجدد الف ثانی فرماتے کہ ایک مرتبہ میں اپنی کمزوریوں پر فکر مند تھا تو کارکنانِ قضا و قدر نے میرے باطن میں صدا دی۔
سلسلہ مجددیہ ترجمہ:میں نے تجھے بخش دیا اورقیامت تک پیدا ہونے والے ان لوگوں کو بھی جو تیرے وسیلہ سے مجھ تک پہنچیں خواہ یہ وسیلہ بالواسطہ ہو یا بلاواسطہ۔
سلسلہ مجددیہ غفرت لک ولمن توسل بک الی بواسطہ او بغیر واسطہ الی یوم القیامۃ
سلسلہ مجددیہ یہ واحد سلسلہ ہے جس کے امام شناسائے مزاجِ نبوت،وارثِ مسندِ صداقت،ادب خوردۂ نگاہِ محبت، پیکرِ ایثار و مروّت،یارِغار،غلامِ جانثار،قافلۂ اصحابِ رسول رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے سالار جناب سیدنا صدیق اکبرہیں جنہوں نے پوری زندگی قربِ رسول پایا اور بعد وصالِ باکمال تاقیامت قربِ رسول میں آرام فرماہیں اور اپنے آقائے نعمت ﷺ سے نعمتِ دارین حاصل کر کے غلاموں کے قلوب و اذہان میں منتقل فرما رہے ہیں۔
سلسلہ احسنیہ مجددیہ سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے مؤسس شیخ سید آدم بنوری ہیں جو شیخ احمد سرہندی مجدد الف ثانی کے مشہور خلفاء میں سے ہیں۔