Top 10 similar words or synonyms for مانیہ

loser    0.776096

stadion    0.764912

anode    0.764735

ریسل    0.762913

bradbury    0.762609

cochran    0.761811

kd    0.760650

alfa    0.760266

malahide    0.755626

bellerive    0.754068

Top 30 analogous words or synonyms for مانیہ

Article Example
لمبے نوٹ ٹیگ ٹیم جوڑی بنانے سے پہلے آندرے کی ہاگن کے ساتھ ٹسل بن گئی تھی، اور آندرے کو ہاگن بطور ڈبلیو ڈبلیو ایف فاتح بالکل اچھا نہیں لگتا تھا. آندرے نے  پائپرز پٹھ میں ہاگن پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور اس کو مقابلہ کرنے کی دعوت دی، جو مقابلہ ہاگن نے، ریسل مانیہ 3 میں 29، مارچ، 1987کو جیت لیا مگر دشمنی ختم نہ ہوئی ..
آندرے دیو قامت 1973ء ماڈیسن اسکوائر گارڈن، نیویارک میں آندرے نے "بڈی وولف" کو ہرا کر اپنی 14 سالہ مسلسل فتوحات کا آغاز کیا۔ بقول ایک نامور پیشہ ور پہلوان اور کمنٹری کرنے والے "گوریلا مانسون" آندرے "ریسل مانیہ نمبر 3" سے پہلے تک کبھی بھی شانہ چت یا دوسرے پہلوان کے داؤ سے بے بس ہو کر نہیں ہارا تھا۔ حالانکہ اس سے پہلے بغداد میں وہ "عدنان القیسی" سے، میکسیکو میں "کناک پہلوان" سے اور جاپان میں "انتونیو انوکی پہلوان" سے ہار چکا تھا۔
آندرے دیو قامت اندرے رینی روسیموف (19 مئی 1946ء – 27 جنوری ، 1993ء) المشہور بہ اندرے دیوقامت ایک فرانسیسی پیشہ ور پہلوان اور اداکار تھا۔ اس کی سب سے زیادہ مشہور کشتی ریسل مانیہ 3 میں پہلوان "ھلک ہوگن" کے ساتھ ہوئی تھی۔ اور  فلم "شہزادی دلہن" عرف "پرنسس برائڈ" میں اس کے کردار بطور "فیزک" کو بہت سراہا گیا۔ اس کی دیو قامتی کی وجہ نشونما کے ہارمونز کی زیادتی تھی جو بعد میں "ضخامت اطراف" یا انگریزی میں "آکروماگلے" کی شکل اختیار کر گئی۔ اس کی یہ خصوصیت اس کو " دنیا کا آٹھواں عجوبہ" کہلوانے کا موجب بھی بنی۔ عالمی کشتی اتحاد یا ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن میں آندرے ایک بار ہیوی ویٹ چیمپئن اور ایک بار ٹیگ ٹیم چیمپئن رہ چکا ہے۔ 1993ء میں جب "ہال آف فیم" کا افتتاح ہوا تو آندرے کو اسی وقت شامل کر لیا گیا تھا۔