Top 10 similar words or synonyms for قزوینی

الحسین    0.883898

مصطفى    0.871744

الشہیر    0.859942

الشافعی    0.852337

ابوالفضل    0.851745

الہروی    0.850462

محمدبن    0.850280

الحنفی    0.849996

بدرالدین    0.849137

طبرسی    0.846266

Top 30 analogous words or synonyms for قزوینی

Article Example
جودت القزوینی ان کے دادہ محترم سید جواد قزوینی(متوفی ۱۹۳۷ء ) کا شمار حلہ شہر کے فقہ وادب کی نامور شخصیات میں ہوتاہے جبکہ پڑدادہ سید صالح قزوینی (متوفی ۱۸۸۷ء) طویریج کی مقدس دوڑ کے بانیوں میں سے تھے۔ اور ان کے اجداد میں سے سید مہدی قزوینی (متوفی ۱۸۸۳ء)ہیں کہ جن کا شمار عراق کے بزرگ مجتہدین میں ہوتاہے۔
جودت القزوینی ڈاکٹر سید جودت قزوینی بن سید کاظم بن سید جواد بن سید ہادی بن سید صالح بن سید مہدی قزوینی عصر حاضر کے نامور عراقی شاعر، تاریخ دان، محقق اور رائٹر ہیں ۔ بغداد میں ۲۴ مارچ ۱۹۵۳ عیسوی اور ۱۳۷۲ ہجری میں عراق کے شریف سادات خاندان میں آنکھ کھولی۔ ان کے خاندان کا تعلق حضرت نبی اکرم کی نسل مبارک جاملتاہے۔
حمد اللہ مستوفی حمدالله، یا حمد بن تاج‌الدین ابی‌بکر بن حمد بن نصر مستوفی قزوینی فارسی کے نامور دانشور، شاعر، جغرافیہ دان، مورخ اور مصنف تھے۔
گیلکی زبان گیلکی زبان (Gilaki language) ایک قزوینی زبان (Caspian language) ہے جو شمال مغربی ایرانی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ یہ ایران کے صوبہ گیلان میں بولی جاتی ہے۔
علامہ حلی [14] ۔ ملاحظہ ھو: مستوفی قزوینی، حمد اللہ بن ابی بکر بن احمد، تاریخ گزیدہ، تحقیق، نوایی، عبد الحسین، ص 606 – 611، تهران، امیر کبیر، طبع سوم، 1364ش؛ اعتماد السلطنه‏، محمد حسن خان، تاریخ منتظم ناصرى‏، ج ‏2، ص 609، تهران، دنیاى کتاب‏، طبع اول، 1367ش۔
آیت‌ اللہ سید علی خامنہ ای موصوف نے حوزہ علمیہ کے سطح اول کا دس سالہ کورس ساڑھے پانچ سال میں مکمل کر لیا- انہوں نے شرح لمعہ کا ایک تہائی حصہ اپنے والد سے اور باقی کتاب آقای مرزا احمد مدرس تبریزی سے پڑھی۔ اوررسائل اور مکاسب کو حاج شیخ ہاشم قزوینی سے پڑھا اوراس کے بعد آیت اللہ العظمی میلانی کے درس خارج سے کسب فیض کیا۔
تاثیر تبریزی اصفہان میں تاثیر نے دو استادوں آقا حسین خوانساری اور محمد طاہر 'وحید' قزوینی کے پاس درس پڑھا تھا۔ وہ جوانی میں صائب تبریزی (متوفی ۱۰۸۱ء) کے ہم نشیں رہے اور اس شاعرِ بزرگ کے ساتھ اُنہیں فکر و بحث اور مشاعرے کرنے کا موقع ملا۔ حزین لاہیجی کا شمار بھی تاثیر کے دیگر ہم نشینوں میں ہوتا تھا۔ اور ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ہم نشینی تاثیر کے پختگی اور میانہ سالی کے دور میں واقع ہوئی تھی۔
منتخب التواریخ منتخب التواریخ کا سال تکمیل 1004ھ/ 1595ء ہے اور اِس میں میں ملا_عبدالقادر_بدایونی نے سلاطین دہلی کے حالات یحییٰ بن احمد بن عبداللہ سرہندی کی تالیف تاریخ مبارک شاہی اور خواجہ نظام الدین احمد بن خواجہ مقیم ہروی(متوفی: 1003ھ/ 1594ء) کی تالیف  طبقات اکبرشاہی المعروف بہ طبقات اکبری سے اخذ کیے ہیں۔ شعراء کا تذکرہ علاؤ الدولہ قزوینی کی تصنیف نفائیس المآثر سے منتخب کیا گیا ہے۔
محمد بن ماجہ ابوعبداللہ، نام نامی: محمد بن یزید بن عبداللہ ابن ماجہ القزوینی الربعی ہے۔ عراق کے مشہور شہر قزوین میں 209ھ مطابق 824/ میں پیدائش ہوئی۔ اسی نسبت سے قزوینی کہلائے اور قبیلہٴ ربیعہ کی طرف نسبت کرتے ہوئے ربعی کہلاتے ہیں۔ ”ماجہ“ کے بارے میں سخت اختلاف ہے۔ بعض اس کو دادا کا نام سمجھتے ہیں جو صحیح نہیں ہے۔ بعض کا قول ہے کہ یہ آپ کی والدہ ماجدہ کا نام ہے؛ لیکن مولانا عبدالرشید نعمانی فرماتے ہیں:
محمد باقر مجلسی ان کے مشہور ترین اساتذہ میں ملا صالح مازندرانی، ملا محسن فیض کاشانی، سید علی خان مدنی اور ملا خلیل قزوینی اور ان کے مشہور ترین شاگردوں میں میرزا عبداللہ افندی اصفہانی، سید نعمت اللہ جزائری، شیخ عبداللہ بحرانی، محمد بن علی اردبیلی، میرزا محمد مشہدی، میر محمدحسین خاتون آبادی اور سید ابوالقاسم خوانساری، شامل ہیں۔ مجلسی نے متعدد کتب تالیف کی ہیں جن میں بحارالانوار، مرآة العقول، حق الیقین، زاد المعاد، تحفۃ الزائر، عین الحیات، حیاة القلوب، جلاء العیون، حلیۃ المتقین وغیرہ شامل ہیں۔