Top 10 similar words or synonyms for قرب

برکت    0.619086

معرفت    0.608714

تقوی    0.582372

جوار    0.574089

ریاضت    0.561072

فقر    0.553602

فیوض    0.551621

واسطے    0.546919

برکات    0.546625

زہد    0.545967

Top 30 analogous words or synonyms for قرب

Article Example
ولی یوں تو ہر شخص بلکہ ہر چیز کا اللہ سے قرب ہے جس کی کیفیت نہیں جانی جا سکتی۔ اللہ نے فرمایا ہے : نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْہِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ رگ جان سے بھی زیادہ ہم بندہ کے قریب ہیں۔ اسی قرب کی وجہ سے یہ کائنات جامۂ ہستی پہنتی اور دائرۂ وجود میں آتی ہے۔ اگر یہ قرب نہ ہوتا تو کوئی وجود کی بو بھی نہیں سونگھ سکتا۔ اصل ذات کے اعتبار سے ہر چیز نیست ہے‘ سب کی اصل عدم ہے لیکن خاص بندوں کو ایک بے کیف قرب اور بھی حاصل ہے‘ یہ قرب محبت ہے۔ عالم مثال میں اہل کشف کو یہ بے کیف محبت‘ قرب جسمانی کی شکل میں نظر آتی ہے۔ لفظ قرب کا قرب خلقی اور قرب محبت دونوں پر اطلاق بطور اشتراک لفظی کے ہوتا ہے۔ حقیقت قرب دونوں جگہ جدا جدا ہے۔ مؤخر الذکر قرب کے ان گنت‘ غیر محدود درجات ہیں۔ ایک حدیث قدسی ہے (ا اللہ نے فرمایا) میرا بندہ نوافل کے ذریعے سے میرا قرب حاصل کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ میں اس سے پیار کرنے لگتا ہوں۔ جب میں اس کو پیار کرتا ہوں تو پھر میں اس کے کان بن جاتا ہوں جن سے وہ سنتا ہے اور میں اس کی آنکھیں بن جاتا ہوں جن سے وہ دیکھتا ہے۔ الی آخر الحدیث (یعنی اس وقت وہ جو کام کرتا ہے‘ وہ گویا میرا عمل ہوتا ہے) رواہ البخاری عن ابی ہریرۃ۔
ولی دلا اور توالی کا لغوی معنی ہے دو یا زیادہ چیزوں کا براہ راست بلاواسطہ تعلق و اتصال۔ مجازاً اس سے مراد ہوتا ہے قرب خواہ مکانی ہو‘ یا نسبی‘ یا دینی‘ یا اعتقادی‘ یا دوستی اور مدد کے لحاظ سے ہو۔ قاموس میں ہے : وَلْیٌ قرب وَلِیٌّ۔ وَلْیٌ سے صفت کا صیغہ ہے‘ جس کا معنی ہے قرب رکھنے والا‘ دوست‘ مددگار۔
جذب و سلوک سلوک کا معنی ہے راستہ (usage)یعنی اللہ تعالیٰ کے قرب اور وصل کے راستے پر چلنا ۔سالک وہ ہےجو قرب حق کے راستوں اور طریقت کی منزلوں کو مجاہدات و ریاضات اور اتباع سنت و شریعت کے ذریعے طے کر کے مقصودتک پہنچے۔
نیروبی شہر میں جرائم کی بڑی وجہ قرب و جوار کے علاقوں سے آنے والے افراد کو روزگار نہ ملنا سمجھی جاتی ہے جو کچی آبادیوں میں مقیم ہیں۔
حرض حرضریم میں وہ تمام قبیلے شامل ہیں جو حرض کے قرب و جوار میں رہتے تھے؛ یہ اکثر اوقات ایک دوسرے کے مخالف رہتے تھے۔