Top 10 similar words or synonyms for قبیلے

قبیلہ    0.881376

قبائل    0.743502

سردار    0.713591

قبیلوں    0.693875

گبول    0.685422

راجپوت    0.662627

خاندان    0.659086

راجپوتوں    0.652443

افغانوں    0.641575

پشتون    0.635223

Top 30 analogous words or synonyms for قبیلے

Article Example
بڑیچ پھر ان میں سے ہر قبیلے کے ذیلی قبیلے ہیں۔
جکھرانی جکھرانی قبیلہ بہت ہی زیادہ اہم قبیلا ہے اس قبیلے سے بہت سے قبیلے بنے ہیں ۔
اوٹاوا اوٹاوا کا علاقہ اوڈاوا قبیلے کا مسکن رہا ہے۔ اوڈوا لوگ الگونکن قبیلے کے افراد ہیں۔
ادو خیل ادو خیل قبیلہ بابوزئی قبیلے کی ایک شاخ ہے بابوزئی مشہور پٹھان قبیلے یوسف زئی کا ایک شاخ قبیلہ ہے۔
کورائی کورائی : ایک بلوچ قبیلے کا نام ہے، اس قبیلے کے افراد ایران، بلوچستان اور پاکستان]] میں رہتے ہیں۔
سعید بن عامر پھر سعید نے اس مجلس سے اٹھنے سے پہلے ان تمام دیناروں کو بہت سی تھیلیوں میں رکھ کر اپنے گھر کے ایک آدمی سے کہا کہ " انہیں فلاں قبیلے، فلاں قبیلے کے یتیموں، فلاں قبیلے کے مسکینوں اور فلاں قبیلے کے حاجتمندوں میں تقسیم کردو"
چندر بنسی رگ وید میں یادو قبیلے کا ذکر آیا ہے۔ جس نے بھارت قبیلے اور اس کے حلیف ستجنی قبیلے کے خلاف ایک اتحاد بنایا تھا اور اس کے خلاف جنگ کی تھی۔ اگرچہ یادو قبیلے کو شکست ہوئی مگر یہ افغانستان سے لے کر گنگا کے طاس تک پھیل گئے۔
ہردے سیال کو ایک قبیلے کے طور پر بهی لکها جا سکتا ہے. اس قبیلے کی بنیادی دو قسمیں ہیں. 1) کوہڑی 2)بهرمی
عبدالكریم فندی - موصل صوبے کے شمال میں کرد قبیلے
چھتیس راج کلی رگ وید میں یادو قبیلے کا ذکر آیا ہے۔ جس نے بھارت قبیلے اور اس کے حلیف ستجنی قبیلے کے خلاف ایک اتحاد بنایا تھا اور اس کے خلاف جنگ کی تھی اور یادو قبیلے کو شکست ہوئی۔ یادو کرشن کا خطاب ہے اور یادو کا مورث ۱علیٰ کشن چند ہے۔ (دیکھے چندر بنسی) یادو کی آٹھ مسیچی یعنی شاخیں ہیں۔، یادو، بھٹی، جریجا، سومیجا، مودیجا، بدمون، بدوا، سوہا۔ (جیمزٹاڈ۔ تاریخ راجستان جلد اول، 99)