Top 10 similar words or synonyms for فیمنا

یونیورس    0.843555

مس    0.758300

مدر    0.686441

شرکا    0.683925

ٹوڈے    0.682770

نائٹ    0.664665

وینزویلائی    0.658814

فاتحین    0.655835

نائٹس    0.654044

پیشکار    0.650671

Top 30 analogous words or synonyms for فیمنا

Article Example
کاویری جھا کاویری جھا (پیدائش 21 مئی 1983ء) ایک بھارتی فلم اداکارہ ہے. وہ ہندی،ملیالم، تیلگو، تمل فلموں میں کام کر چکی ہے. کاویری جھا نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز2007 سے بھول بھلیاں  سے کیا. کاویری ایئر انڈیا ایئرہوسٹس کے عہدے پر بھی کام کر چکی ہیں۔  سن 2005 ء میں کاویری نے فیمنا مس انڈیا میں ' محترمہ شخصیت' (مِس پرسنالٹی)ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ۔ جنوبی بھارت کی فلموی میں کاویری جھا اپنے آزاد کردار کے لئے جانی جاتی ہیں۔ 
تاپسی پنوں ٹاپسی پنو ں نے یکم اگست 1987ء نئی دہلی کے جاٹ سکھ خاندان کے گھر آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم ماتا جے کور پبلک اسکول دہلی میں حاصل کی جب کہ گرو تیج بہادر انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دہلی سے کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ میں گریجویشن کی سند حاصل کی۔ اداکارہ بننے سے پہلے وہ سافٹ وئیر پروفیشنل تھی اور اس کے ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی تھی۔  سافٹ انجینئر کے طور پر کام کرنے کے دوران چینل وی کے ایک ٹیلنٹ شو میں آڈیشن کے بعد منتخب ہو کرباقاعدہ ماڈلنگ کا آغاز کیا۔ اپنے ماڈلنگ کرئیر میں ہی کئی کمرشلز ، کٹی وی اشتہارات اور پرنٹ میڈیا میں کام سے مختلف خطابات جیسا کہ ’پینٹا لون فیمنا مس فیس فریش‘،’ صافی فیمنامس بیوٹی فل سکن‘ 2008ء فیمنا مس انڈیا کونٹسٹ جیتے۔ریلائنس ٹرینڈز، ریڈ ایف ایم 93.5، یونی سٹائل امیج، کوکاکولا، میٹرولا، پینٹا لون،ُ ی وی آر سنیما، سٹینڈرڈ چارٹر بینک، ڈابر، ائیرٹل، ٹاٹا ڈوکومو، ورلڈگولڈ کونسل، ہیولز، وردھمان جیسے مشہور برینڈز کے برینڈ امبیسڈر کے طور پرسامنے آئی۔ ماڈلنگ میں چونکہ وہ صحیح پہچان بنانے میں ناکام رہی ہیں لہٰذہ صرف فلم میں اداکاری کا فیصلہ کیا۔