Top 10 similar words or synonyms for فلٹریشن

lpg    0.758715

agropoli    0.746075

ہامیلٹون    0.743021

تاراگڑھ    0.741085

whenever    0.735973

butterflies    0.734743

initially    0.734572

طغيانی    0.732452

pressurized    0.729609

albi    0.726685

Top 30 analogous words or synonyms for فلٹریشن

Article Example
شراب کی تلچھٹ جس میں خمر اور غیر خمر کے اجزاء مخلوط ہوتے ہیں ،آج کل فلٹریشن کے عمل کی وجہ سے خمر کے اجزاء جدا اورالگ کرلیےجاتے ہیں اور پھر مختلف مصنوعات میں خاص طور پر ذائقہ بڑھانے کی غرض سے اس کی آمیزش کی جاتی ہے۔تقطیر یعنی فلٹریشن کے عمل کی وجہ سے دردی خمر کے حکم میں کوئی تبدیلی نہیں آتی بلکہ مزید شدت پیدا ہوجاتی ہے کیونکہ استخلاص سے پہلے وہ خمر اور غیر خمر کا مجموعہ تھا اور استخلاص کے بعد خالص خمر کے ذرات رہ گئے،جس کا نجس اور حرام ہونا اور اس سے انتفاع کا ناجائز ہونا غیر اختلافی ہے۔
سلفیورک ایسڈ یہ کاپر کیتھوڈ پر ایک پرت بناتا ہے۔ اسی لیے کیتھوڈ کاپر کا ہی بنایا جاتا ہے۔ اینوڈ بہت جلد خراب ہوتا ہے ، جس لیے پلاٹینم استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن پلاٹینم مہنگا ہوتا ہے ۔ اس لیے کاربن یعنی گریفایٹ استعمال کیا جاتا ہے ، لیکن الیکٹرولسس کے دوران یہ گھل جاتا ہے ، جس وجہ سے ایک دو دفعہ فلٹریشن کرنی پڑتی ہے تاکہ بننے والا سلفیورک ایسڈ کاربن سے صاف ہو۔ سولوشن میں ایج پازیٹو اور سلفیٹ نیگیٹو آین بچ جاتے ہیں جو سلفیورک ایسڈ بناتے ہے۔
جائنٹ لارویشیئن کیلیفورنیا: مونٹیری کے قریب سمندر میں ایک ایسا عجیب و غریب جانور دیکھا گیا ہے جو اپنے گرد شفاف بلبلے جیسا مکان بناکر رہتا ہے۔ یہ دریافت ’’مونٹیری بے ایکویریئم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘‘ کیلیفورنیا کے ماہرین نے کی ہے اسے 1900 کے بعد صرف دوسری بار دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس جانور کا تعلق ’’لارویشیئن‘‘ کہلانے والے سمندری جانوروں سے ہے اور اسے ’’جائنٹ لارویشیئن‘‘ کہا جاتا ہے۔ اگرچہ مینڈک کے ٹیڈپول جیسی شکل والا یہ جانور صرف 3.5 انچ جسامت کا ہوتا ہے لیکن پروٹین اور سیلولوز پکڑنے کےلئے جو ’’گھر‘‘ یہ اپنے گرد بناتا ہے وہ کئی فٹ تک چوڑا ہوتا ہے۔ یہ گھر اس کے ساتھ ساتھ حرکت میں رہتا ہے اور اس کی باریک اور شفاف جھلی میں سے یہ اپنے غذائی اجزاء فلٹر کرکے کھاتا رہتا ہے۔  جب یہ گھر مزید فلٹریشن کے قابل نہیں رہتا (یعنی ناکارہ ہوجاتا ہے) تو جائنٹ لارویشیئن اسے چھوڑ کر ایک نیا گھر بناتا ہے اور بعض مرتبہ صرف چند گھنٹوں ہی میں نیا گھر تیار کرلیتا ہے۔ آبی حیات کے ماہرین نے جائنٹ لارویشیئن کی سائنسی وضاحت پہلی بار 1900 میں شائع کروائی تھی جو 1890 کے عشرے میں اس کے مشاہدات پر مشتمل تھی۔ اس کے بعد یہ دوبارہ کبھی دکھائی نہیں دیا اور سمجھ لیا گیا کہ شاید یہ ناپید ہوچکا ہے۔ لیکن 116 سال بعد اس کی ازسرِنو دریافت نے ماہرین کو حیرت زدہ کردیا ہے۔ اس دریافت سے ایک بار پھر یہ ثابت ہوا ہے کہ آبی جانداروں پر ہمارے مطالعات ابھی بہت محدود ہیں جنہیں وسعت دینے کی ضرورت ہے۔